زبردست 👍 آج میں نے باجرہ کا پلاؤ بنایا یخنی مٹن اور دیسی گھی ساتھ گاجر شملہ مرچ اوربندگوبھی ڈال کر - بہت مزے دار بنا - اللہآپ جزا دے کھانے بعد شوگر ایک گنھٹے بعد 140 تھی میری عمر پینستھ سال ہے شوگر بہت کنٹرول کی ہے کھانے بعد بس اتنی رہتی ہے گلو کو فیچ اب چھوڑ دی ہے اللہ آپ کو جزا دے
محترم اَللّٰہ کریم آپ کو ایمان و صحت کے ساتھ سلامتی عطا فرمائیں اور ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھیں آمین آپ کی باقی سب تحقیق یقیناً بہترین اور درست ہو گی البتہ باجرہ کی جو قیمت آپ نے بتائی اس کو بھی درست فرما لیں جزاک اللّہ خیرا کثیرا
ڈاکٹر صاحب ،، الله آپ کو عمرء خضری عطا فرمائے ،، آمین ،، جب سے میی نے آپکی ھدایت کے مطابق گندم اور چاول کی جگہ جوار کا استعمال شروع کیا ھے پندرہ سال کی شوگر جاتی رھی
Assalam o Alaikum, me Apko 2.5 saal se follow kr rha. Alhumdulillah me wheat bht km use krta bht hi kam. me sirf Jowar, Bajra, Jo, kaaly Channy, ka atta use kr rha. Or me ye sb pattar ki chakki se piswata hun. Us may whole grains rehty hain. Refine nh hoty. Fiber b hota hai Bran ki surat my. Or mera weight 85 tha ab 70 hai. Khud ba khud set hua sb. Me pre-diabetic tha. Alhumdulillah ab set hun. Or Jo ka Glycemic Index Bajry se b kam hai. Just 30. Is liye me usko focus krta ziada. Q k hamary Piyry Nabi SAW b Jo k atty ki roti khaty thy.
@@SajidKhan-tj3yf han g barley. But wo b pathar ki chakki SE grand Kiya hua whole flour. Bahar Kisi market may shop SE Jo Mily ga us my fiber NH hota. Is bat ka khayal rakhiye ga.
اسلام علیکم ڈاکٹر صاحب اللہ کریم آپ کو جزاُ خیر دے آمین پکوڑوں میں ماش کی دال اور بیسن کا کاربوہایڈریٹ لیول بھی بتائیں اور یہ پانچوں پازیٹو ملٹس پاکستان میں دستیاب ہیں باجرہ - جوار - چینا - کنگنی - سوانک میں نے طوطے رکھے ہوئے ہیں ان کے دانہ میں یہ پانچوں شامل ہیں
Assalam o Alaikum sir g....Allah Aapko jazaye khair ata farmaye....aaj aapne aik common misconception door kr de...hamaray han diabetes k leye oat ky aate ke roti achi samji jati hy ...yani ye samja jata hy k wheat flour k muqably me oat flour kam carb wala hy....jb k reality me aisa nahi.... Allah bless you... Regards
@@DrKhalidJamil insha Allah. 1 October 2022 ko hoi thi. Abb weight b kam kr ra hun. Ak cycle li hy High intensity workout k liye. Dr sb dua may yad rkhye ga. 🙂 age 30
اسلام و علیکم ڈاکٹر صاحب میرا بلڈ پریشیر اکثر100/70 رہتا ہے اور آپ کے کہنے پرمیں روزانہ تین چار لیٹر لیمن واٹر پانی استعمال کر رہا ہوں لیکن پھر بھی کوئی فرق نہیں پڑ رہا مجھے چکر بھی آتے ہیں مجھے اور کوئی بیماری نہیں ہے الحمدوللہ میری عمر تئیس سال ہے وزن بھی پنتالیس کلو ہے
AoA. Dr Sahib, Black Wheat is new addition in our food chain. It has much lower glutin value close to Bajra and Jawar. Please consider it as well. Arshad
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ مجھے تین دن ہو گیے باجرے کی روٹی لیکوڈ ڈو سے تیار کرتے دو وقت کھاتی ہوں آج کھانے سے پہلے اور ایک گھنٹے بعد شوگر چیک میں سرپراٸیز صرف 20 پوانٹ بڑھی 120 سے صرف ایک 140 الحَمْدُ ِلله الحَمْدُ ِلله گندم سے 60 س 80 پوانٹ بڑھتی تھی اور نیچے بھی نہں جلدی آتی تھی آپ ٹھیک کہتے ہیں گندم اب چھوڑ دینی چاہیے سب سے بڑھ کر بار بار بھوک نہں لگتی میں انڈا ڈال کر ایک کپ باجرہ کی لیکوڈ ڈو بناتی ہوں اور 12 سے 14 گھنٹے بھگوتی ہوں پانی بدل لیتی ہوں ایک بار
جزاك اللهُ میری شوگر کنٹڑول ہے استمعال کر رہی ہوں میرا بیٹا بی ایس کا سٹوڈنٹ ہے پیپر کی فکر اور کسی وقت غاٸب دماغ اور تھنکنگ کرنا جب برڈن پڑے تو پینک ہونا کوی وٹامن شروع کرواں کیا کروں خوراک بہترین دیتے ہیں باہر کی چیزیں نہں کھاتا
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ جی ڈاکٹر صاحب ماشاء اللہ سے آپ نے جو لیکچر بنا یا ہے بہت اچھا ہے چاول گندم ان چیزوں میں پہلی جیسی طاقت نہیں رہی ہے لیکن آپ نے جو طریقہ بتایا ہے باجرے کی کھچڑی واہ ماشاء اللہ بہت لزیز ہے 👌👌 اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے ہمیشہ خوش رکھے سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین (انڈیا حیدر آباد سے محمد وسیم خان)
Thank you sir, me kab sy milets k bary me malomat hasel krna cha rahi thi ap ko Allah pak sehat wali lambi umet dy.ap ny bahot aasani kar de. Kea ham jawar ka aata bnwa k roti kha sakty han us ka bi etna hi faida hy???