Asalam u Alaikum koi Bhai rahnumai kr de Meri main federal ka BPS 18 ka officer hn aur npb all Pakistan arm license banwana chata hn gratis Wala mere pass official noc b available hai. Further main kia kron?
اج میں منسٹری گیا تھا ۔لائسنس بند ہیں صرف ملٹری ،فوج والے بندے بنوا سکتے ہیں ۔۔۔ نئی پالیسی بنائی گئی ہے جو اپروول کے لیے بھیجی ہوئی ہے ۔اسکے بعد سے لائسنس آن لائن بنیں گے ۔ایک سے دو ماہ اور لگ سکتے ہیں ابھی اور بھی ۔۔۔