السلام علیکم سلیم بھائی کیسے ہو میں بہت ٹائم سے اپ کی ویڈیو دیکھتا ہوں سلیم بھائی ایک چیز کے بارے میں پوچھنا ہے کوئیک پے اے ٹی ایم میں جو ایک دو اپڈیٹ ہوتا ہے نہ موبائل ایپ سے تو ویسے میں ٹائم پے نہیں کیا تو میرا اکاؤنٹ فریز ہو چکا ہوا ہے فریز کونٹ کو اپڈیٹ کرنے کا طریقہ بتانا ایک تو بتا دینا ایکسپائری اس کو ایکسیپٹ کرو تو اپ ڈیٹ اجاتا ہے اپ ڈیٹ کردو نشان میں اس کے بارے میں تھوڑا تفصیل بتانا چیک کرکے