How to Grow Mushrooms Easily | Mushroom Business - Earn Millions | Mushrooms Benefits | Aik Pakistan Host: Azba Abdullah #MushroomFarming #MushroomBusiness #AikPakistan
میں نے اویسٹر مشروم کی فارمنگ شروع کی تھی مجھے بہت نقصان ہوا لوگوں کو پتا ہی نہیں ہے میں نے فرش سیل کرنے کی کوشش کی کسی نے نہیں خریدی ریسٹورنٹ والے ڈرائے والی لینا پسند کرتے فرش کوئی نہیں لیتا اس لیے میں نے فارمنگ چھوڑ دی ہے ۔