سلام، یہ پلیٹ فارم انکے لئے اچھا ہے جو پہلے سے چائنا وغیرہ کا سامان بیچ رہے ہیں۔ لیکن چائنا والے زیادہ تر کہتے کچھ ہیں، دیتے کچھ اور ہیں۔ بعض اوقات آپ کو جس ریٹ میں آتا ہے کوئی اور وہی آئٹم منگواتا ہے انکی لاگت کم آتی ہے۔ اسکے علاؤہ مارکیٹ ریسرچ ضروری ہے 30 /45 دنوں میں جو انتظار کے بعد مال آتا ہے اسی ریٹ میں آپ کو بعض اوقات مارکیٹ میں ادھار پر مل جاتا ہے۔ مقصد بتانے کا صرف ایک ہے کہ مارکیٹ کی پوری طرح اسٹڈی کریں چاہے خود منگوائیں یا کسی کے توسط سے منگوائیں۔
Thank you for sharing your experience! You're absolutely right-doing thorough market research and understanding suppliers is key to making smart decisions, especially with the challenges of sourcing from overseas. It's all about finding the right balance and making sure you’re getting the best deal. Appreciate your insights!
@@BusinessTalksPvtLtd انٹرویو لینے والے کی علمیت زیادہ ہو تو انٹرویو دینے والے کے لئے اتنی آسانی ہوجاتی ہے نا ۔ یہ آرٹ لوگوں کو آپ سے سیکھنا پڑے گا ۔ آپ کتنے لوگوں کے استاد ہو چکے ہیں کچھ اندازہ نہیں ۔ جنجوعہ بھائ زندہ باد۔
It’s true that sometimes local markets offer similar prices, but importing directly from China can give you access to a wider range of products, customization options, and sometimes even better quality. Always compare both options to see what works best for you!
The closure of Amazon accounts in KSA doesn't impact the warehouse benefits, as they support logistics and local deliveries for various sellers, not just Amazon.
ہماری خواہشوں کی کوئی انتہا نہیں لیکن اللہ رب العزت کے قبضۂ قدرت میں تمام کام ہیں، بیشک اس کے فیصلے ہماری خواہشوں سے کہیں زیادہ بہتر ہوتے ہیں۔ الله تعالٰی اپنے کرم سے ہمارے لیے، ہماری آل اولاد اور آنے والی نسلوں کے لیے شرک سے پاک زندگی، رزق حلال، صحت و تندرستی اور اعمال صالحہ عطا فرمائے ،🤲 اور ہمیں اپنی نعمتوں کا شکر کرنے والا ، مصائب و مشکلات پر صبر کرنے والا اور اپنے دوستوں کا مددگار بنائے، ہمارے گناہوں کی وجہ سے اپنے انعام و اکرام سے محروم نہ فرمائے. اور ہماری دنیا و آخرت سنوار دے بیشک اللہ بڑا مدد گار اور درگزر کرنے والا ہے. آمین یا ارحم الراحمین 🤲 🌿 اللهُم صلى وسلم وبارك على سيدنا ونبينا وحبيبنا محمد وعلى آله وأصحابه أجمعين 🌿 🌻 صبح بخیر
Thank you for your comment. Indeed, the focus should be on hunting for the right options within the budget, rather than getting sidetracked by price fluctuations.
Me 13 sal china me guzary..bzns b kya study b..jahan tak mjy smjh aya agr apko kuch buy krna h to pakistan se buy krn.sman chq kr k ln.lahore me sab shopkeeper bethn hn.
We run a business of custom clearance and cargo services for more than 11 years, if someone wants to import chinese products may contact in DM (only determined people), we will arrange a (physical) metting to proceed further discussions.