یہ وہ گاڑیاں ہے جو پورے پاکستان سے چوری ہوئی ہے کسی کے کچھ پارٹ یہاں پر ہے اور کچھ پنڈی اور کچھ پارٹ پشاور میں ایک گاڑی تین چار مارکیٹ میں پارٹ کی شکل میں پڑی ہوتی ہے
بھائی جان آپ کی ویڈیو بہت پسند آئی plمہران گاڑی کے سامان والی گاڑی کی مین دوکان کا ایڈریس بتا دیں پاور ونڈو پوشش کرانی ھے اور بمپر وغیرہ نئے لگانے ھیں۔ شکریہ۔
Bhai Mary Bilal ganj main sb lutary bethay han na in k pass kohi chez Kam k kabel pari hy ore pasy bhot he ziada mangaty han yahan sb jhoty han Mary Bhai bacho in sy
What is the guarantee that these parts are not from Stolen vehicles?. Pakistan is an Islamic country so we have to ask this valid question as Islam prohibits us to steal the goods of somebody and then sell it.