❤ماشاءالله ❤مبارک صاحب یہ جو مونگ پھلی تل کی ٹکیاں اور مرمرے کے لڈو یہ چیزیں کراچی کے اولڈ ایریا کھارادر میٹھادر اور موسئی لائین میں بناۓ اور کھاۓ جاتے ہیں اور ان چیزوں کو بنانے کے ماسٹر مائینڈ گجراتی میمن ھیں اور ایک گزارش ہے آپ سے کے جہاں آپ فوڈ ٹورز کریں اس علاقعے کا نام اور لوکیئشن ضرور بتایا کریں👍