انصاف سے فیصلہ کرو اور سارے مل کر حضرت خلیفۃ اللہ المھدی کی جماعت میں شامل ھو جائو۔آپ لوگوں کو پتہ تو چل ھی چکا ھے کہ حضور ﷺ والا سچا اسلام، احمدی مسلمانوں میں پایا جاتا ھے۔آپ کیوں غور نہیں کرتے کہ ابوجہل اور ابولہب کو اور مکہ والوں کی اکثریت کو حضور ﷺ کے دعوٰی کی سچائی دکھائی نہیں دی تھی۔بالآخر اللہ کی تقدیر نے انہیں دکھایا تھا کہ اللہ تعالیٰ کی تائید و نصرت حضور ﷺ کے ساتھ ھے۔ یہ حقیقت ھے کہ ھر زمانے میں ابوجہل جیسی اپروچ رکھنے والے لوگ پائے جاتے ھیں۔ اس لئے آپ میں سے وہ لوگ جن کے دلوں پر اور کانوں پر مہر ھے اور آنکھوں کے آگے پردہ پڑا ہوا ھے وہ خلیفتہ اللہ المھدی پر ایمان نہیں لائے۔ اللہ ھی ایسے لوگوں کے دلوں کی مہر کو توڑے اور انہیں خلیفتہ اللہ المھدی کی صداقت دکھائی دینے لگے۔ آمین
Sir m bht zyada Stress m chala gya huwa hu Even Sucitet krny ka soch rha tha lekn apki ye Video Dakh k mera Bht zyada Hosla barh gya h Allah pak apko khush rakhy Ameen
How to keep yourself happy by doing these simple tasks: 1- Stay positive 2- stay hygienic 3- keep yourself hydrated 4-help someone 5-appreciate others 6-use perfumes (aroma therapy) 7- go out, play ,meet new people 8- keep the room , house organized 9- participate in small simple activities 10-keeping wuzu ...
اللہ تعالی اپ کو اور اپ جیسے جتنے بھی لوگ ہیں سب کو خوش رکھے عزت دے اور بہت ترقی دے اور اللہ تعالی ہم سب کو ایسے بنا دے کہ ہم اللہ کو پسند اجائے امین ثم امین
انصاف سے فیصلہ کرو اور سارے مل کر حضرت خلیفۃ اللہ المھدی کی جماعت میں شامل ھو جائو۔آپ لوگوں کو پتہ تو چل ھی چکا ھے کہ حضور ﷺ والا سچا اسلام، احمدی مسلمانوں میں پایا جاتا ھے۔آپ کیوں غور نہیں کرتے کہ ابوجہل اور ابولہب کو اور مکہ والوں کی اکثریت کو حضور ﷺ کے دعوٰی کی سچائی دکھائی نہیں دی تھی۔بالآخر اللہ کی تقدیر نے انہیں دکھایا تھا کہ اللہ تعالیٰ کی تائید و نصرت حضور ﷺ کے ساتھ ھے۔ یہ حقیقت ھے کہ ھر زمانے میں ابوجہل جیسی اپروچ رکھنے والے لوگ پائے جاتے ھیں۔ اس لئے آپ میں سے وہ لوگ جن کے دلوں پر اور کانوں پر مہر ھے اور آنکھوں کے آگے پردہ پڑا ہوا ھے وہ خلیفتہ اللہ المھدی پر ایمان نہیں لائے۔ اللہ ھی ایسے لوگوں کے دلوں کی مہر کو توڑے اور انہیں خلیفتہ اللہ المھدی کی صداقت دکھائی دینے لگے۔ آمین
Shah ji aap ki baatein jeene ka Hosla hain.lekin main kyun ke govt employee hun mere office mein baghal mein chhuri moonh pe ram ram ki policy hai or favoritism zyada hai.aise mein khush kaise raha jae.
انصاف سے فیصلہ کرو اور سارے مل کر حضرت خلیفۃ اللہ المھدی کی جماعت میں شامل ھو جائو۔آپ لوگوں کو پتہ تو چل ھی چکا ھے کہ حضور ﷺ والا سچا اسلام، احمدی مسلمانوں میں پایا جاتا ھے۔آپ کیوں غور نہیں کرتے کہ ابوجہل اور ابولہب کو اور مکہ والوں کی اکثریت کو حضور ﷺ کے دعوٰی کی سچائی دکھائی نہیں دی تھی۔بالآخر اللہ کی تقدیر نے انہیں دکھایا تھا کہ اللہ تعالیٰ کی تائید و نصرت حضور ﷺ کے ساتھ ھے۔ یہ حقیقت ھے کہ ھر زمانے میں ابوجہل جیسی اپروچ رکھنے والے لوگ پائے جاتے ھیں۔ اس لئے آپ میں سے وہ لوگ جن کے دلوں پر اور کانوں پر مہر ھے اور آنکھوں کے آگے پردہ پڑا ہوا ھے وہ خلیفتہ اللہ المھدی پر ایمان نہیں لائے۔ اللہ ھی ایسے لوگوں کے دلوں کی مہر کو توڑے اور انہیں خلیفتہ اللہ المھدی کی صداقت دکھائی دینے لگے۔ آمین
1-ksi jagha per aram sy bht ker ankhya band ker kay shuker ada kery kay ap kay pass kia kia hai 2-dosro ki khobio per nazer kery na kay khAmiyo per 3-roz ksi ki help zaror kery us ka dhukh dore kery 4-wazu kerta hai hameesha saf suthra rehta hai 5-khusbu lagana 6-water intake increase 7-gilah shikwah nahi kerty 8-roz 10 mint excercise 9-social hoty hai logo say milty hai salam dua kerty hai 10-cheray per muskurahat 11-sadqa kery 12-appreciated kery 11-zindage kay behtreen waqiat ko yad kerna 12-Gher organize hoty hai 13-gher kay kamo main participation 14- puray din ko recall kery jo jo aj acha howa hai
انصاف سے فیصلہ کرو اور سارے مل کر حضرت خلیفۃ اللہ المھدی کی جماعت میں شامل ھو جائو۔آپ لوگوں کو پتہ تو چل ھی چکا ھے کہ حضور ﷺ والا سچا اسلام، احمدی مسلمانوں میں پایا جاتا ھے۔آپ کیوں غور نہیں کرتے کہ ابوجہل اور ابولہب کو اور مکہ والوں کی اکثریت کو حضور ﷺ کے دعوٰی کی سچائی دکھائی نہیں دی تھی۔بالآخر اللہ کی تقدیر نے انہیں دکھایا تھا کہ اللہ تعالیٰ کی تائید و نصرت حضور ﷺ کے ساتھ ھے۔ یہ حقیقت ھے کہ ھر زمانے میں ابوجہل جیسی اپروچ رکھنے والے لوگ پائے جاتے ھیں۔ اس لئے آپ میں سے وہ لوگ جن کے دلوں پر اور کانوں پر مہر ھے اور آنکھوں کے آگے پردہ پڑا ہوا ھے وہ خلیفتہ اللہ المھدی پر ایمان نہیں لائے۔ اللہ ھی ایسے لوگوں کے دلوں کی مہر کو توڑے اور انہیں خلیفتہ اللہ المھدی کی صداقت دکھائی دینے لگے۔ آمین
چھوٹی چھوٹی خوشیاں ان کتابوں سے ملتی تھی اور شخصیت کی تعمیر بھی ہوتی تھی کنتا ا چھا خوب صورت وقت اوجھل ہوگیا ا چھا استاد پھر بھی شخصیت بنا دیتے ہیں قاسم سر سو نائس
محترم شاہ صاحب! آپ بہت ذہین ،تجربہ کار ،اعلی تعلیم یافتہ اور مثبت اور تعمیری سوچ کے حامل انسان ہیں۔ آپ کی پراثر اور تعمیری گفتگو سے دکھی انسانوں کے غم دور ھو جاتے ھیں ۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو عمر خضر عطا فرمائے ۔ آمین! ایک چھوٹا سا ٹیچر ناچیز انور عزیز SST گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول مخدوم عالی ضلع لودھراں
Subhanallah, very informative Interesting advice I liked the most was in everything you spoke you included Allah may Allah bless you with a long life so people can benefit from listening to you I am a proud Muslim sister from South Africa South Africa
پچھلا وقت یاد کرکے تکلیف ہوتی ہے جو اپنے پیارے کھو گئے کبھی نہ ملیں گے بچپن سے پیارا زمانہ کوئی نہیں😢 ویسے اللہ پاک کی بےشمار نعمتیں تصور کر کے خوشی ہوتی ہے
انصاف سے فیصلہ کرو اور سارے مل کر حضرت خلیفۃ اللہ المھدی کی جماعت میں شامل ھو جائو۔آپ لوگوں کو پتہ تو چل ھی چکا ھے کہ حضور ﷺ والا سچا اسلام، احمدی مسلمانوں میں پایا جاتا ھے۔آپ کیوں غور نہیں کرتے کہ ابوجہل اور ابولہب کو اور مکہ والوں کی اکثریت کو حضور ﷺ کے دعوٰی کی سچائی دکھائی نہیں دی تھی۔بالآخر اللہ کی تقدیر نے انہیں دکھایا تھا کہ اللہ تعالیٰ کی تائید و نصرت حضور ﷺ کے ساتھ ھے۔ یہ حقیقت ھے کہ ھر زمانے میں ابوجہل جیسی اپروچ رکھنے والے لوگ پائے جاتے ھیں۔ اس لئے آپ میں سے وہ لوگ جن کے دلوں پر اور کانوں پر مہر ھے اور آنکھوں کے آگے پردہ پڑا ہوا ھے وہ خلیفتہ اللہ المھدی پر ایمان نہیں لائے۔ اللہ ھی ایسے لوگوں کے دلوں کی مہر کو توڑے اور انہیں خلیفتہ اللہ المھدی کی صداقت دکھائی دینے لگے۔ آمین
@@bmughal1254 نبوت ختم ھوجانے کے بعد زندہ باد کیسے ھو سکتی ھے ؟ ختم نبوت زندہ باد کے نعرے جتنے لگانے ھیں لگا لو لیکن کوئی مائی کا لال خلیفتہ اللہ المھدی کے آنے کو اور عیسٰی نبی اللہ کے آنے کو روک نہیں سکتا۔ ھمت ھے تو روک کر دکھائو۔
اللہ تعالی اپ کو اور اپ جیسے جتنے بھی لوگ ہیں سب کو خوش رکھے عزت دے اور بہت ترقی دے اور اللہ تعالی ہم سب کو ایسے بنا دے کہ ہم اللہ کو پسند اجائے امین ثم امین,,.,.,..,.,.
After watching this video I'm happy and keep smile such a great inspiration ❤️☺️ thank you so much sir for opinion about " khud ko Khush rakhu " again thanks 😊👍
1) count to be grateful 2)too na lagaey 3) no complain day 4) serve someone 5) celebrate ur best day! 6)moskoraey 7)saaf sorthray rahain 8)gher ki cheezo ko tarteeb sy rakhy 9) kandhoo py thump thump dy or appreciate kary 10) logon ko appreciate karain 11) gher KY kaamo main shamil hojain Recall aj Kya acha HOA hy...❤
I am watching this video over and over again because I want to memorize these things and start applying them in my everyday routine.. these are the jams JazakAllah Khair sir aapki in tamaam baaton ka aur har topic ka jo aaj tak aapne cover kiya hai…May Allah reward you tremendously Ameen…
سر آپ کی اکثر ویڈیو دیکھتی ہوں آپ نے تعلیم اور تربیت پہ کافی باتیں کی ہیں ۔میں آپ سے یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ مہربانی فرماکر یہ بتا ئیں کہ آجکل جو تعلیمی اداروں میں جو استادوں کی زلت ہو رہی ہے اس پہ بھی کچھ ویڈیوز بنا لیں۔میں ایک غیر سرکاری یونیورسٹی میں پڑھاتی ہوں وہاں کے شاگرد باقاعدہ استادوں کو زلیل کرتے ہیں اور اداری کہتا ہے کہ یہ تو آپکا کام ھے کہ بچوں کو قابو کریں حالانکہ وہ بچھے پڑھانا چاہتے ہی نہیں ہیں بلکہ روایت یہ ہے اس ادارے کی کہ بچوں کی رائے پر استادوں کو رکھا یا نکالا جاتا ہے ادارے سے یا انکو ادارے کے سربراہ کے سامنے حاضر ہونا پڑھتا ہے۔ کیونکہ بچھے بڑی فیسیں دیتے ہیں اس لیے وہ غلط نہیں ہو سکتے کیونکہ وہ تو گاہگ ہے ۔گاہگ تو ہمیشہ صحیح ہوتا ہے ۔
Ma ap sa totally agree krti hu Ma'am ... Meri uni ma b yhi hal h even mery apny class fellows asy hyn kuch lrkia b and lrky b ... Mujy lgta h k private institute ma ASA hi hota h Jo k bht glt h ... Allah Pak. Hi sab ko hadiyt dyn Ameen
1) نعمتوں پہ شکر کرنا 2) دوسرے کے عیب کی تلاش نہیں کرنا(ٹوہ نہیں لگانی) 3)کسی کی مدد کرنا ہر دن۔۔ 4)وضو کی حالت میں رہیں،طہارت کی حالت میں 5)خوشبو لگائیں ۔۔۔۔ 6) پانی زیادہ پینا 7) کوئی شکوہ نہیں کرنی (ایک دن رکھنا)(شکر کرنے کا ایک دن لازم) 8) ورزش کرنا 9) سلام کرنا،مسکراہٹ سے ملانا 10) صدقہ دینا (مسکراہٹ بھی صدقہ ہے) 11) دوسروں کو ہمت دینا۔۔۔ 12) اپنے خوشی والے دنوں کو calibrate کرنا 13) چیزوں کو ترتیب سے رکھنا 14) گھر کے کاموں میں شامل ہو جانا خود ۔۔۔ 15) محاسبہ کرنا (آج کیا اچھا ہوا ،یر روز کرنا)......