سر آپکے پہنے ہوئے سوٹ بھی بہت اچھے لگ رہے مطلب کہ برانڈڈ سوٹ سے آپکی فٹنگ صاف نظر آ رہی کہ اچھی ہے ماشاءاللہ وڈیوز ڈریس کٹنگ کے بغیر نہ مکمل ہیں اپنی ورک شاپ کی ایک اچھی سی وڈیو بنائیں اور اپنے کٹر اور مشنری پریس وغیرہ کا ویزٹ کروائیں لوگوں کو تو اچھے نتائج آئیں گے ❤