Good morning dear, I have the same fuel pump with actuator so before I fitted the actuator I sits the pump with 52.5 frequency then when I fit the actuator the frequency becomes 56 GENERATOR over speed shutdown then I reduce the rpm manually from the pump until 52.5 hz ,50 hz so the generator is running for less than one minute and make shutdown for many times, event alarm in EMCP4.1 is UNEXPECTED ENGINE SHUTDOWN, can you confirm me please if you know how to solve this, With all my BRDs
بھائی جان ساتھ میں کچھ بولا بھی کرو نا کہ یہ کیا چیز ہے اور اسکا کونسا سائیڈ کس طرف کر کے فٹ کرنا ہے اور اس چیز کا کام کیا ہے اور کام کرتا کیسے ہے ایسے تو بندا جا کر کسی ڈیزل لیبارٹری والے کو اپنا کام کر کے دیکھ لے آپکی ویڈیوز کیوں دیکھے؟ آپکی ویڈیوز کچھ سپیشل ہونی چاہیے ڈیٹیل سے بتائیں ویڈیو بے شک لمبی ہو جائے لیکن ویڈیو بامقصد ہونی چاہیے۔ جو بھی چیز فٹ کرنے لگیں پہلے اس کو کیمرے کے نزدیک لا کر دکھایا کریں براہ مہربانی۔ اللّٰہ آپ کو سلامت رکھے آمین