اسلام علیکم سر یہ مدرکلچر ہر قسم کے کھاد میں کام آ سکتا ہے؟ اور کیا ویسٹ ڈی کمپوزر بنانے میں مدرکلچر کے طور استعمال کر سکتے ہیں؟ ریشو کیا ہوگا؟ سر اپ جواب کیوں نہی دے رہے
اسلام علیکم ۔ مدر مکسر اور گڑ کو ایک پلاسٹک کے 30 لٹر کے کین میں 20 کلو پانی ڈال کر تیار کر لیا ہے۔ اب اس کے ڈھکن کو صبح شام کھولتا بھی رہاہوں۔ سوال یہ کہ اس کو 15 دن سے زیادہ ہو گۓ ہیں۔ اس کو کتنے دن مزید بند کرکے رکھ سکتے ہیں؟
Assalam O Alikoom sir g. . . . sir g kea ye serp legumes kly tayar kea jata h ya har 1 crop kly? Please response me sir . . . i seeing every videos of u ❤❤❤