السلام علیکم۔ بھائی جان ویڈیو بہت اچھی لگی ہے۔ اللہ آپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے آمین ثمہ آمین۔ سوال یہ ہے کہ 50 کلو ونڈا تیار کرنے کے لیے اشیاء کا تناسب کس حساب سے ہونا چاہیے۔ مزید یہ کہ اس کا چارٹ بنا کر بھیجیں شکریہ
Wanda bykar hy meine use kia hy. Apne leyee jo ye wanda bna rhy hain wo custumer nahi dyty iss se acha wanda jo mein ab use kr rha hn professor hafiz wasi ka Roshaan wanda hy 40kg ka bag.10 days mein waza results milen gain
بھائی اس ویڈیو میں آپ نے بہت اچھی معلومات فراہم کی ہے مگر آپ نے جو ونڈہ تیار کروایا تھا اس میں آپ نے یہ نہیں بتایا کہ ایک بیگ کا وزن کتنا ہے اور ایک بیگ کتنی بکریوں کے لیے کافی ہے اور اس کی قیمت بھی نہیں بتائی