Sir pl tell me if competent authority not satisfied with the penalty recomended by inquiry team then compitent authority can reopen or make the penalty other then recomended by itself or not?
If it possible by some one to challenge the decision of competent authority about punishment of accused in court against accused if felt tht accused is given pardon or relief
Respected sir mera aikmsla hy aik aaort (woman) hy jo janbojj kr tnk kr rahi hy hmari zameen pr qbza krna chati hy hum lrri jugra isley ni krty k wo aik aaort hy iska koi hall btaen
کیا سر جی کسی انتقال میں زیادھ کٹنگ ھو کم از کم 5 جگوں پر اور پھر فائنل ٹوٹل پر 40 کنال پر یعنی حبہ پٹواری نے کیا ھو لیکن اسکے مالک کے نام 36 کنال ھو یہ انتقال بھی چلینچ کر دیا گیا ھو کیا اس صورت میں ڈگری ھو سکتی ھے سر جی جواب لازمی دیجے گا شکریہ سر
Bhai g aik property k 3 hisadar thy 2 bhai 1 behan behan or us ka shohar mar gya lekin bachy zinda hain bary bhai n ab y claim krdia h k nikah k waqt aadhi jaidad us ki biwi k naam hui thi Or nikah nama ki photocopy dikha rhy hain nikah nama nhi dikhaya jhan tk hmara andaza unho ny jaali nikah nama bnwaya h ab wo keh rhy hain k court m chlo . Ab is m kiya kiya ja skta h zara bata dijiye
ہم نے چودہ سال پہلےمختار نامہ اپنے بھائی کو دیا پانچ سال پہلے اسے کینسل کروا دیااب ہمارے بھائی جو جائداد بیچتے ہیں پرانے شٹام پیپر پی بیچ دےتے ہیں اس بارے مہں ہم کیا کر سکتے ہیں
سر اگر ایک معاہدہ ہوا سائن انگوٹھے ھوگئے۔ لیکن بعد میں اسی بندے نے خالی جگہ پر کچھ اور لکھ دیا ایک سال بعد۔ تو کیا یہ ثابت ہوسکتا ھے کہ سائن انگوٹھے کرتے وقت یہ نہیں لکھا گیا تھا یہ بعد میں لکھا گیا ھے۔
میرے دادا جان سے 1963-194ء میں کچھ لوگوں نے مختار نامه عام لیکر زمین فروخت کی ھے اب هم کهتے ھے که همارے دادا جان نے کیسی کو زمین فروخت کرنے کے لئے مختار نامه عام نهیں دیا اس کو کیسے ثابت کرنا ھے جب که دادا جان وفات پب گیے ھے 03006411229 احمدخان