حفیظ بھائی دوسرا چینل کیوں بنا لیا،اس سے کم آمدنی ہو رہی ہے یا ویورز کم مل رہے ہیں،ماشاءالله سمجھ دار ہیں آپ اس چینل پر ویڈیو ڈالیں روز میں اس چینل کو سپوٹ کروں گا،
بھائی جان اسلام علیکم واشنگ مشین کا پھول جام ہو گیا ہے شاید اس کے اندر کوئی کچرہ پھنس گیا ہے پھول کو کھولنے کا طریقہ بتا دیں پھول لوہے کا ہے اور واشنگ مشین بھی لوہے کی ہے پلیز
Meri wahing machine hath se gumany se phool k nechy awaz krti hy.. Khat khat.. Wheel thora phans kr chalta hy smoothly ni chalta.. Help me.. Kia masla hoga bijli pr awaz krta hy
حیفظ صاحب نے جتنی جلدی لینک سینڈ کیا ہے اتنی جلدی کبھی کمینٹ پے جواب نہیں دیا،اس سے ثابت ہوتا ہے کہ حیفظ بھائی کو آمدنی کم دے رہے ہیں یوٹیوب والے،اسی چینل کو زیادہ سے زیادہ سبکرائب کریں تاکہ حیفظ بھائی کی آمدنی میں اضافہ ہو سکے
hello Assalam Walekum bhai Meri Na washing machine Itni Jaam ho chuki hai ke voh Phool Nahin chal raha hai uska upar wala Jo Hota Hai Na voh Phool Nahin chal raha theek hai ya nahin chalta hai to bahut machine awaaz karti hai or uska Jo beld hai Na wo Bhi Utar jata hai iska Koi jaldi se HAL bataen please theek hai aur Tel dalen Kya Karun 🙁🙁