میں آپ کا نیا فین ہوں پہلے بھی آپکی ویڈیوز دیکھتا رہا ہوں مگر بی بی سی پر آپ کے مطلق پڑھ کر خوشی ہوئی کہ آپ معاشرے کے لئے بہت اچھا کام کر رہے ہیں اللہ پاک آپ کو اس کا بہتر اجر عطا فرمائے
Assalam O alaikum Friends agr ap New Electric Iron (Istri) bnana seekhna chahtay hain to ye video dekhen or phir agr video psand aye to channel ko bhi subscribe kr dijiye ga ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-eUJoa2prVYw.html
Shahid Bhai ek Marking Successful Formula Jo Me ne Zindagi me Seekha Wo Aap k Tawassul Se Logon ki Bhalaai k liye pesh kr rha hun Or Wo ye he k Chakna Nai Akna Nai Te Thakna Nai چکنأ نئیں اکنأ نئیں تۓ نالے تھکنأ نئیں
Not even Pakistan, all over the world is being benefited. Great ye kisi khas khaom ka nahi insanon ke rozgar ka jazba hai. Allahtala apko sehat aur sukon ata fermaye Ameen
اسلام وعلیکم جناب شاہد صاحب میں تقریبن 14سال سے سعودی عرب میں ہوں اور کئ سالوں سے نیٹ بھی چلا رہا ہوں اور آج میں نے پہلی بار کسی کا چینل سبسکرائب کیا ہے اور وہ آپ ہیں میں آپ کی ویڈیوز بہت شوق سے دیکھتا ہوں میں یہ سمجتا تھا کے ساری زندگی پردیس میں ہی گزر جائے گی لیکن آپ کی ویڈیوز دیکھ دیکھ کر اب میرا زہن بن گیا ہے کے کچھ پیسے جمع کر کے پاکستان جا کے کوئ اپنا کام شروع کروں الللہ نے زندگی دی تو کام شروں کرنے سے پہلے آپ سے ملوں گا انشا الللہ الللہ آپ لمبی زندگی دے اور ہمیں بھی آپ کی طرح دوسروں کی مدد کرنے کی توفیق دے
بھائی میری طرف سے آپ کو سلیوٹ ہے۔ اللہ تعالی آپ کو دنیا اور آخرت دونوں میں کامیاب کرے، درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو۔ آپ بہت ہی نیک کام کر رہے ہیں دوسروں کی ہیلپ کر رہے ہیں، اللہ تعالی آپ کو بہت زیادہ نوازے اور اللہ تعالی آپ کو اپنے خزانوں سے عطا کرے۔ آمین یا رب العالمین
Assalam O alaikum Friends agr ap New Electric Iron (Istri) bnana seekhna chahtay hain to ye video dekhen or phir agr video psand aye to channel ko bhi subscribe kr dijiye ga ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-eUJoa2prVYw.html
Please add 1 more rule merchandising.... Best merchandising is a key to success. Visibility=merchandising... I m strongly agreed with your ideas and I will be start own business... Insha ALLAH plz pray for me. Now I m working with international company 'Lactalis' as a sales Representative in Saudi Arabia.
اسلام علیکم بھائی میرا پروگرام تھا ڈیری فارمنگ کا لیکن آپ کی وڈیو دیکھیں اچھا لگا صابن والا کاروبار انشاللہ زندگی نے ساتھ دیا تو ملاقات ہو گی اللّٰہ تعالیٰ آپ کو صحت مند رکھے
Assalam O alaikum Friends agr ap New Electric Iron (Istri) bnana seekhna chahtay hain to ye video dekhen or phir agr video psand aye to channel ko bhi subscribe kr dijiye ga ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-eUJoa2prVYw.html
بہت ذبردست آج پہلی بار آپ کی وڈیو دیکھی بہت پسند آئی ۔ میں نے ایم کام کیا ہے لیکن چھ سال میں اس طرح سیلز کے بارے میں پہلی بار سمجھ آیا ۔کتابی باتوں سے ہٹ کر حقیقت میں سیلز کیا ہے اور کیسے کرتے ہیں وہ آپ نے بتایا شکریہ سر
Asalam o Alaikum. Shahid bhai is time market main 10 to 30 rs walay bath soaps ki buhat shortage hay. Bcoz sub branded soap rs.35 plus main ja chukay hain. Lower or middle class ki demand hay is range main soaps ki. Specially rs.20 walay soap ki buhat demand hay bcoz is price main koi brand nahi. Ap is ki costing or formula par jald video banain takay buhat say bhaio ka faida ho sakay.
آپ کے مشوروں پر کوئی بھی کام کرے گا تو میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کے کامیابی اس کے ہاتھ چومے گی آپ کے ساتھ بہت لوگوں کی دعائیں ہیں اللہ آپ کو کامیاب رکھے
Maa Sha Allah Apki kiya hi bat hai I love u sir Mohbat hogai ap sy bhot ziada hi hogai. Inn Sha Allah jald ap sy mulakat hogi. Zohaib Rao from Sarai sidhu Teh kabirwala District khanewal.