بھائی جان آپ وڈیو بنانے سے پہلے آپ کسی آدمی کے ساتھ کام کرنا سکھوں آپ سے اچھی وڈیو 5 سال کا بچہ بنا سکتا ہے وڈیو بنانے سے پہلے آپ آدمی کو سلام کرو پھر اس کو پیتہ اور فون نمبر پوچھو اور پھر جس چیز کی وڈیو بنا رے ہو اس کا ریٹ اور چیز کے بارے میں پوچھو اپ سب باتیں آپنے ساتھ کرتے ہو جس کارخانے کی اپ نے وڈیو بنای ہے اس کو اس وڈیو کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا کیونکہ اپ نے اس کا فون نمبر نہیں بتایا نہ اڈرس