السلام علیکم بھائی جان کیا حال چال ہیں ٹھیک ٹھاک ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو صحت عطا فرمائے بھائی اس مشین کے بارے میں یہ بتائیں کہ کتنے کی ملے گی پاکستانی کرنسی میں اور طریقہ کار کیا ہوگا مشین گا لینے
No doubt this is big business and very profitable I can say, first time very detailed video regarding this project I watch ..You are great keep it up sir,
بھائی آواز بند کرکے کیوں ویڈیو دیکھ رہے ہو۔۔۔آواز کھولو گے تو سمجھ آئے گی بتا تو وہ رہا ہے کہ مشینری کہاں سے آئے گی اور کتنے کی آئے گی اور اس کا جو را میٹریل وہ کہاں سے ملتا ہے ؟ صدقے جاواں
This is for both types of people, those who want to set up their own factory on a large scale and those who do not have money to set up a factory but can buy and sell goods from that factory.
مڈل کلاس کے لیے بھی میرے چینل پر بہت ساری ویڈیوز موجود ہیں اگر یہ ویڈیو آپ کے مطلب کی نہیں ہے تو آپ نہ دیکھیں اور دوسرا جہاں تک مڈل کلاس کی بات تو آپ فیکٹری سے مال خرید کر بھی سیل کر سکتے ہیں