ڈاکٹر صاحب ۔۔آپ سے ہزار سوالوں کا ایک سوال پوچھنا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپکی بے شمار وڈیوز میں ۔۔آپ ۔۔ لہسن ۔۔ پیاز کا استعمال ۔۔ ریزہ ۔۔ میتھی ۔ ہلدی ۔ کلوانجی ۔ دار چینی وغیرہ کے استعمال کی افادیت بتاتے ہیں۔۔۔ ہم پاکستانیوں کی روز مرہ کی خوراک جسے ہم ہانڈی بولتے ہیں ۔۔ اُس میں ان تمام مصالوں کا استعمال کرتے ہیں اور پھر روز ہی کرتے ہیں ۔۔ مطلب ان مصالوں کے بغیر تو ہماری کوئ ہانڈی یا کھانا نہیں پکتا ۔۔۔۔ کیا اس طرح سے ہم کو ان مصالوں کا فائدہ ملتا رہتا ہے ۔۔ یا ان مصالوں کا قہوہ یا پھکی بنا کر استعمال کرنا لازمی ہے ؟
یہ اتنی لمبی لمبی کہانی چھوڑنے سے بہتر نئ کہ مختصر کریں معمولی بات کے لئے پورا تقریر تاکہ پیسے ملیں تو یہ پیسے حرام ھیں آپ عزت دار کو نیچے نئ آنا چاہئے ۔اتنے فارمولے کی کیا ضرورت
Dr Sahib, so many professionals/doctors/nutritionists in their Vlogs provide useful informations regarding use of natural products like garlic, turmeric, onion etc, but normally don't use technical terminology like names of chemical compounds/ chemical reactions etc. Dr Sahib you normally use too much technical terminology which makes your useful Videos confusing boring difficult to understand. Hopefully you will get my viewpoint.
Main rozana rat ko 2 garlic k piece kaat kr 10 minutes keleay rakh dta hon aur phr water k sath ngl lta hon mra triglycerides 275 tha to almost one month k baad 150 pr a gya aur main ne isko next b contnuie kia hua hai Al-hamdolillah 🥰
اسلام علیکم لہسن روٹی کے ساتھ کھا سکتے ہیں (یعنی) آخری نوالے میں چبا کر کھا سکتے ہیں اور کیا ضروری ھے کہ سونے سے آدھا گھنٹہ پہلے کھائیں ؟ دو یا تین گھنٹے پہلے بھی کھا سکتے ہیں ؟ شکریہ
میں صبح ناشتے کے وقت 2 کٹے ہوئے کلوز فرائ ہوتے ہوئے 2 انڈوں میں ڈال کر استعمال کرتا ہوں۔ لہسن کے پیس بھی معمولی سے فرائ ہو جاتے ہیں۔ کیا رات کو بھی ایک کلو کیپسول کی طرح پانی سے لینا کافی رہے گا۔ یا زیادہ کلوز لوں۔ کتنے؟
ڈاکٹر صاحب میں صبح نہار منہ سیب ، کیلا اور ایوکاڈو کا شیک بنا کے پیا کرتا تھا پھر ایک دوست ایک ویڈیو بھیجی جس میں دو ڈاکٹرز کہ رہے تھے کہ نہار منہ پھل فرٹ کھانا زہر کھانے کے مترادف ہے کیونکہ اس سے انسولین رزیسسٹینس بڑھ جاتا ہے اس بارے میں کیا خیال ہے
السلام علیکم و رحمتہﷲو برکاتہ جزاک ﷲ خیر ڈاکٹر صاحب ﷲ ربُ العزت آپ کو صحت تندرستی ڈھیروں خوشیاں کامیابیاں اور لمبی ذندگی نصیب فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
اللہ پاک آپ کو استقامت عطا فرمائے۔ آپ اور آپ جیسے لوگوں کی وجہ سے ۔مجھ جیسے لوگ پیشہ ور ڈاکٹروں کے عڈاب سےبچے ہوئے ہیں 26 سال سے میں نے بیماری کے عللاج کے لئے کسی ڈاکٹر سے دابطہ نہیں کیا الحمدو للہ میں 76 سال کو ہوں اور ہر زاوئیے سے جوان ہوں۔