مہربانی فرما کر یونیورسٹی جو HEC سے recognized ہیں ان پر ویڈیو بنا دیں۔ اور ساتھ ان کے پروگرام۔ اسی کے ساتھ جو یونیورسٹیز انجینئرنگ کی ڈگری آفر کر رہی ہیں اور وہ PEC کی طرف سے recognized نہیں ہیں وہ بھی بتا دیں۔ آج میں ایئر یونیورسٹی کا دیکھ رہا تھا اس یونیورسٹی کی سافٹویئر انجینئرنگ pec سے recognized نہیں ہے۔ اسی طرح اور بہت ساری ڈگری بھی۔ آپ ان دونوں کے فرق یعنی PEC اور HEC کا بتا دیں۔ اور جو یونیورسٹی ان سے الحاق شدہ نہیں ہیں ان کے نقصانات کے بارے میں بھی بتا دیں