ہم ہوش بھی اپنے بھول گئے ایمان بھی اپنا بھول گئے
اک دل ہی نہیں اُس بزم میں ہم نہ جانے کیا کیا بھول گئے
جو بات تھی اُن کو کہنے کی وہ بات بھی کہنا بھول گئے
غیروں کے فسانے یاد رہے ہم اپنا فسانہ بھول گئے۔
اب میکدے میں رہنے کے سوا ، اے پیرِ مغاں کوئی چارہ نہیں
جس رستے سے ہم آئے تھے ،پیتے ہی وہ رستہ بھول گئے
Courtesy : Mian Muhammad Akram
Channel : / desishazada
Do subscribe his channel.
28 мар 2019