اللہ پاک آپ سمیت سب مسلمانوں کے حج کو قبول فرمائے ، اور اس کی برکات کو پوری امت مسلمہ کو عطا فرمائے اور خاص طور پر فلسطین کے مسلمانوں کے مصایب اور تکالیف کو ختم فرمائے آمین یا رب العالمین
Masha Allah when most of youtubers are busy in promoting 5 star hajj mustufa bhai you have done and showed the simplicity the true meaning of eid al adha the message of sacrifice, Masha Allah ❤️ Remember Palestine and all our brothers and sisters in your duas lots of love from Ahmedabad India 🇮🇳
MashaAllah Allah Qabool kre., Bahut Bahut Mubarak aap ko… Dua ki darkhwast hai., Allah hame b baar baar hajj aur umrah naseeb kre ghrwalon k saath biwi bachon walidein bhai bheno ko sab… har rukawat musibat se aasani ata kre halal paakiza rizq ata kre mukammal sehat ata kre Allah swt har kadam par kamyaab kre Allah SWT hum sab ko .. dua ki darkhwast
allah swt apki zindgi main bhooot sari brkaaat layn apko bar bar kaba dykhna naseeb ho or hmyn bhi ham ny apki qurbani series or hajj series b sath sath dkh rhy hyn or rashk a rha hy apki qismat per....
السلام عليكم. میں کوثر مکۃ المکرمہ سے ہوں میں آپ کی تمام ویڈیو دیکھتی ہوں میں آپ کی امریکہ والی ہمسائے والی ویڈیو بھی دیکھی. مصطفیٰ بھائی آپ مسافر ہے. آپ سے میں خصوصی دعاؤں کی طلب گار ہوں. آپ منی عرفات میرے لے دعاء کرئے گا. اللہ تعالیٰ مجھے ہماری نسلوں کو ہر سال حج کی سعادت نصیب عطا فرمائے آمین. اللہ تعالیٰ میری ماں کی آنکھوں کی بینائی واپس آجائے آمین. اللہ تعالیٰ ہمیں مفت کا تعابیا ملوادے آمین تعابیا یہاں کا شناختی کارڈ ہے . اللہ تعالیٰ ہم سب بہن بھائیوں کی مخالفت ختم کر کے سب کو پیار محبت سے رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین. اللہ تعالیٰ ہمیں ہر طرف سے عزت عطا فرما دے. اللہ تعالیٰ تمام بیماروں کو شفاء عطاء فرما دے. آمین. اللہ تعالیٰ فلسطین کے مسلمانوں پر رحم عطا فرما دے. آمین.
ALLAH pak tamam hajiyo ka hajj qubool karey or iski barkat k sadqey puri ummat e Muslima par apna karam karey or iski barkat se Palestine/Gaza ko kamyaab karey ❤️