میں بھی سندھ سے ہوں اور کھنبھی ہم تلاش کرتے ہیں بارش کے بعد دریا سندہ کے میدانی علاقوں میں۔تھرپارکر اگر کبھی گۓ تو ان کا ولاگ بھی ضرور بناٸینگے۔انشااللہ۔❤❤
یہ دیسی مشروم بہت اچھی ھے۔ سٹوروں پر باھر کے مشروم پیک ملتے ھیں وہ اچھے نہیں ھیں۔ کاش ھمارا محکمہ زراعت اس مقامی مشروم کا بیج سپلائی کرتا اور لوگ اس کی فصل کاشت کرتے۔
Bhai is video me jo kale kapde jisne pehne he wo mei ho or bacho ki aap baat kar rahehona wo bache mere bhai he or khana khate wakht wo bache apne ghar chalege the wese bhi wo rozona khatehe
شہر کے رہنے والوں کو ایسے علاقے دیکھنے سے بہت اچھے لگتے ہیں ۔ شہر کے بے ہنگم شور اور کچرے سے بیزاریت ہوتی ہے واقعی بندہ ایسے صحرائوں میں سیر سپاٹے کرنے نکلے ۔
MASHA ALLAH MERY ILAQAE KE MUSHROOM BOHT TAZA AUR ZAIQA WALEE HOTEE HAE PESHAWAR CHARSADDA KE SUNGHAM PHUR WAH KIA TASTE HAE MERY VIDEO GREEN GARDEN FACE BOOK PHUR UPLOAD HAE
ماشاء اللہ بہت ہی یونیک ویڈیو بنائی ہے اللہ تعالیٰ برکت عطا فرمائے آمین دادا جان کے چینل کو چالو کریں ان کو دیکھے ہوئے عرصہ ہو گیا بہت عمدہ تھا چینل اور پاکستان میں واحد چینل تھا ❤❤❤❤❤❤❤❤