حضور حافظ ملت کا نام حضرت عبد العزیز رحمۃ اللہ علیہ تھا۔ اس پر عبدالحفیظ لکھا ہوا ہے جو کہ شہزادہ حافظ ملت حضرت عبد الحفیظ صاحب قبلہ سربراہ اعلیٰ کا نام ہے۔ یہ حضرت سربراہ اعلیٰ ہیں۔
یہ حافظ ملت نہیں بلکہ سربراہ اعلی مولانا عبد الحفیظ ابن حضور حافظ ملت ہیں یہ پروگرام 2001 میں ہو جبکہ حافظ ملت علیہ الرحمہ کا وصال 2000 سے پہلے ہوگیا تھا ناظم جلسہ نے نام بتا مولانا عبد الحفیظ صاحب اور یوٹیوبر نے بنا لیا حافظ ملت اس دور یوٹیوبروں سے زیادہ کذاب دنیا کے پردے پر نظر نہیں آئے گا الامان والحفیظ