السَّلَامُ عَلَيْكُمْ پیر صاحب اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے میں عارض کی تھی حضرت فضہ اور حضرت قمبر رضی اللہ عنہ کی سیرت کے بارے میں عارض کیا تھا ایک سال گزرا گیا ہے میری یہ خواہش پوری نھیں کی کبھی موقع ملے یہ بیان کرنا اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے اور اللہ تعالی آپ کی عمردراز فرما آمین قاری محمد کاشف علی دربار قطیب پاک کے علاقے سے