assalamualikum aj bana hai "mutton brown" jo bana bhut asan hai so hope you like it and subscribe us. Also follow us Facebook: insideacooker Instagram: insideacooker Instagram: amashtashmeer
لاجواب بہت عمدہ ۔ ۔ ۔ اللہ استقامت عطا فرمائے ۔ اسی طرح کی مزے دار ڈشیز بنا کر دیکھائیں ۔ شاید گھر والوں پر کچھ اثر ہو جائے ۔ ویسے گوشت آسانی سے بن جاتا ہے اور بچے بڑے سب کھا لیتے ہیں چاہیے وہ شوربہ دار ہی کیوں نا ہو ۔ مگر سبزی کھانے میں بچے بڑے منہ بناتے ہیں لہذا طرح طرح کی سبزیاں بنانا سیکھائیں ۔ شکریہ