حیدراباد ٹول پلازہ کے بعد میرپور خاص روڈ پر ٹنڈو جام اتا ہے میں اسی ایک چھوٹے سے ٹاؤن کا رہنے والا ہوں میرا دعوی ہے پاکستان کا سب سے مشہور کلا کند اسلم حلوائی رحمت شیری کا ہے اوکے اگر میرپور خاص جانا ہو تو ٹنڈو جام ضرور رکے گا
@@AdnanZai-y8d ٹنڈو جام رحمت سویٹ ہاؤس شہر میں ہے میں نے اپنا فون نمبر بھی سینڈ کیا ہے ٹھنڈا جام میں ایگریکلچر یونیورسٹی بھی ہے تو سٹوڈنٹ بریانی بھی ہے جو کراچی کی طرز پہ بنتی ہے
Next time Hyderabad ayen to kindly ap Pk roll point special chicken chutni roll,Al fajr foods, Mirchi 360, Shama Tikka , Khan Bbq restaurant , Al aziz biryani & qorma center, ko visit kiye ga 🙏🏻 Or agr hosky to inki recipes bhi share krdiye ga
@@cookingwithislamivideos اصل میں یہ جاہل شخص ہے اِس کو بات کرنے کی بھی تمیز نہیں ہے ایسے لوگ بس کراچی میں پیدا ہونے پہ گھمنڈ کرتے ہیں ہوتے یہ چمار ہیں یوٹیوبر بننے سے کوئی قابل نہیں بن جاتا کراچی میں پیدا ہونے والے کافی لوگ ایسے ہیں جو بہت باشعور ہیں وہ اِس تنویر جیسے جاہل نہیں ہوتے وہ اپنی بہترین شخصیت اور قابلیت سے پہنچانے جاتے ہیں
Karachi mai methay log hi nh hai bhai tou methay cheezay kha sai milay gi apko hyderabad or mirpurkhas mai or undroni sindh mai methay log rehtay hai icliy yha methi methi lassi wagera milti hai 😊😊🎉🎉🎉🎉🎉🎉