ماشاءاللہ ماشاءاللہ ، جزاك الله تعالیٰ خیرا ،خدا آپ کی عزت و تکریم میں اصافہ فرمائے اور آپ کی جان و مال کی حفاظت وطول عمر و صحت و تندرستی عطا فرمائے، بحق محمد و آل محمد علیھم السلام (آمین ثم آمین یارب العالمین)
Qari Ahmad Hasan zindabad ♥️ Qari Ahmad Hasan zindabad ♥️ Qari Ahmad Hasan sahab aap hmesha qush rhen inshallah....aap qaum ko haq ka raasta dikha kr bhot acha kaam krrhe hn♥️. Aap, aapke gharwale, aur sbhy maula Ali a.s ke chahne wale sb qaeriyat se rhe hmesha inshallah 🤲 aur qub taraqqy kren...Allah tala hme Rasool allah Mohammad Mustafa s.a.w.w aur Maula Ali a.s ke batae aur dikhae hue raste pr chalne ki taufeeq aata farmaae inshallah 🤲
اس خبیث سے کیوں بات کر تے ہیں یہ یہودی کا ایجنٹ ہے مسلمانوں کی جماعت میں پھوٹ ڈالنے پر معمور کیا گیا ہے اس جہنمی گستاخ صحابہ سے بات کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
ماشاءاللہ قاری احمد حسن صاحب مولا آپ پر ہمیشہ مہربان رہیں اور دونوں جہانوں کی بہترین خیروخوبی عطا فرمائیں آمین ثمہ آمین 🌹 لاکھوں دلی دعایں ہمیشہ 🤲🤲🤲🤲🤲💐💝💐💖💐💝💐💖💐💝✍️
❤ یا اللّہ یا اللّٰہ یا اللّٰہ ❤ پنجتن پاک پر لاکھوں درودوں سلام آل نبی اولادِ علی پنجتنی بغداد والے غوثِ اعظم پر لاکھوں درودوں سلام ❤ یا اللّٰہ عالم اسلام کو قادیانیوں اور الیاس دعوت آمدنی عطاریوں کے فیتنے سے محفوظ رکھے آمین -عوام سنی مسلمان ❤
Wo to kahie Qari sahab ne maf kar diya warna maviya ne inki naukari khatre me dal diya tha Maviya ki waqalat krne walo ki qismat yahi hai ki mafi mange zaleel ho gali khae aur sharminda ho Ham ali ko kahi bhi pesh krte hue sharminda nhi hote balki hamara rutba badh jata hai
مسلک اعلی حضرت زندہ باد وادی رضا کی کوہ ہمالا رضا کا ہے جس سمت دیکھیے وہ علاقہ رضا کا ہے اورو نے تو بہت کچھ لکھا ہے علم دیں پر جو کچھ اس صدی میں ہے وہ تنہا رضا کا ہے
Assalam o Alaikum i spoke to Qari Hasan last week Great person, well mannered, Great Advice, May Allah Keep you with Health & Strength, Ameen, love & respect from Uk. 👍
*دشمنانِ رسولِ اکرم اور آلِ رسول علیہما السلام کے حق میں امت یا نام نہاد علماء و فقہاء کا کفرانہ اجماع کسی طور بھی قطعی کوئی اہمیت نہیں رکھتا ، بلکہ ایسا اجماع امت کی گمراہی اور آلِ رسول علیہما السلام سے بیزاری برتنے کے مترادف ہے ۔* (نعوذبااللہ) کیا رسولِ خدا صل اللہ علیہ و آلہِ وسلّم کی رسالت ، امامت ، امام الانبیا۶ ، شافعیِ محشر ، رحمت اللعالمین اور دیگر منصب و مراتب امت یا علما کے اجماع کے بعد تقویض ہوئے ؟ کیا الله تعالیٰ کے دین کو انسان کی ناقص عقل کے سپرد کیا جاسکتا ہے ؟ یاد رکھو ، دینِ اسلام سے متعلق کوئی بھی فیصلہ الله تعالیٰ یا الله کے رسول کے علاوہ کوئی نہیں کرسکتا۔ ساری کائنات میں بعد از رسول اکرم صلی الله عليه وآلِہ وسلم کی ذاتِ مبارک کے ، سوائے اہلِ بیت رسول اکرم یعنی علی ، فاطمہ ، حسن و حسین علیہم السلام کے ، ان کے مرتبے اور فضیلت میں کوئ بھی ہستی ان سے بلند و افضل ہونا تو دور کی بات ، انکے ہمسر یعنی برابر بھی نہی ہوسکتی. یہی الله اور اس کے رسول کا فرمان ہے ۔ (آیہِ تطہیر ، آیہِ مودّت) رسول اکرم کے بعد دینِ حق کے وارث صرف اور صرف اہلِبیت علیہم السلام ہیں ۔ مولا علی جنت اور جہنّم کی تقسیم کریں گے ، دخترِ رسولِ خدا جنابِ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا خاتونِ جنت ہیں اور مولا حسن و حسین علیہم السلام جنت کے سردار ہیں ، یعنی سب کچھ فنا ہو جانے کے بعد بھی یہ پاک ہستیاں آسمانوں پر سیّد و سردار ہونگے ۔ باقی سب قطع نظر اپنے منصب و مراتب کے بحرحال صرف اور صرف امّتی ہیں ، اور ہر امّتی شفاعت کا طلبگار اور محتاج ہے . اگر کوئی شخص اہلِ بیت علیہما السلام کی شانِ اقدس میں ذرا بھی بے احتیاطی ، بے ادبی یا گستاخی کرنے کا مرتکب ہوگا ، وہ بد بخت الله اور رسول کا مجرم قرار پائے گا ، اور جنت اس پر حرام ہوگی۔ الله ، رسول اور فرشتوں کی لعنت اُس بد بخت انسان کے مکروہ چہرے کی زینت بنےگی۔ یاد رکھو ۔۔۔ بحکمِ خدا سارے درود اور سلام صرف اور صرف رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم اور انکے اہلبیت علیہم السلام کے لیے مخصوص ہیں ۔ "جعلی ، جھوٹی اور من گھڑت حدیثیں ، اور جعلی ، جھوٹے اور من گھڑت تاریخ کے افسانے بیان کرکے مسلمانوں میں افرا تفری اور نفرتیں پیدا کرنے والوں پر خدا اور خدا کے رسول کی لعنت بےشمار" "عّجب مذاق رَوا ہے" یہاں نظام کے ساتھ وہی یزید کے ساتھی ، وہی امام کے ساتھ یہ جھوٹ موٹ کے درویش پھر کہاں کُھلتے کہ میں شراب نہ رکھتا اگر طعام کے ساتھ *حسنیت زندہ باد* 💖 *یذیدیت مردہ باد* 🖐🏿