عبادت کے غلط مفہوم کے نتائج؟ عبادت کا یہ مطلب اپنے ذہن میں رکھیے، اور پھر ذرا میرے سوالات کا جواب دیتے جائیے ~ مولانا مودودی #exploreourdeen #reminder #molanamodudi
Syed was a dynamic and the most influential scholar with great coherency and relivance in the contemporary world but got hijacked. it is a tragedy that people associated with his work don't give a second thought to revive his literature.He is the most misunderstood scholar.Had he been taken smartly ,his work would've been used for revolution even in todays world.
His work is highly appreciated and brought upon many revolutionary movements in quite a few countries except Pakistan. Like Egypt, Libya, falstine, Algeria etc and even Bangladesh
His decision of taking part in democratic election was opposed by some of his followers and left the movement like Dr Israr Ahmed etc. In democracy the votes are equal, the Quran says most of the people will be ignorant except few. Hence the democracy will only bring upon what is Infront of us and is only going to get worse sadly.
اصل عبادت یہ ہے کہ آپ اپنے رب کی ربوبیت میں،الوہیت میں اور اسماء و سفات میں کسی مخلوق کو شریک نہ کرے لوگوں کو اچھائی کا حکم برائی سے منع کرے اور اللہ کا قانون نافض کرنے کی سعی کرنا ہے۔۔۔
Are yrr ye Riyali mulla har video pe apne Malik ki Wafadari kr rha h, Kutta hoto tmhare jaise wafadar. And Malik is also one of the names and sifat of Allah. Poor Madkhali 🤣🤣🤣
Mashallah may Allah forgive all of his sins and grant him Jannah .His words shows his intentions Scholars like this Were gems may Allah [swt] The words have that spark that can lit the candle of emaan in any person's heart
This is only a part of step2 of the whole lecture. The whole lecture is about an hour, step1 explains Taheed and risalat, step2 explains ibadat ( a part of which is this one) and step3 explains purpose of step2 which is jihad fi sabilillah! I can say this one hour lecture changed my life and showed me the purpose of life. Best one hour I ever spent. here's a link i found: ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-7D1ROLoeU4s.htmlfeature=shared
میں اک شعیہ فقہء جعفریہ سے تعلق رکھتا ہوں مگر مولانا مودودی کے افکار کو بہت زیادہ پسند کرتا ہوں کیونکہ مولانا نے دین کی حقیقی تشریح کی اور پاکستان میں اک تحریک چلائی ، اک دلچست بات ہے جب ہمسایہ ملک ایران میں اسلامی انقلاب رونما ہوا اور وہ اس میں کامیاب ہوگئے تو مولانا موددی نے پاکستان میں سب سے پہلے اسکی حمایت کی ابھی پاکستانی شعیہ کے ذہن اس کو قبول کرنے کیلئے تیار نہ تھے مگر موددی رح نے اسے نہ صرف قبول کیا بلکہ یہ خواہش بھی کی کہ پاکستان میں بھی ہم اصل اسلامی حکومت چاہتے ہیں
@@zeeshanzeeshan993 jis ne hussain ع ko smjha woh sun nh hoskta , Sunni main agar shaoor ajaye to woh hamas ban jati hai or shia hai agar shaoor ajaye to woh hezbullah ban jati hai phr yeh dono ek dosre k baazu ban jate hain
@@syedfidahussain6675 Brother Is main to koi Shaq nhin par Inqalab ki waja 100 aur batain hoti Hain Molana ki Kitab Islami Riasat ki Imam khumaini nay bhut tarif ki Baki aap kay Ahle Tahshee nay to Imam Khumaini ki Riasat ko qubool bhi nhin kia tha Pakistan main search kar lo sab say pahlay Qabool karna wala banda bhi Molana tha
00:02 The video criticizes the misinterpretation of devotion. 01:38 Understanding the true meaning of worship 03:11 Nawab in worship but disloyal servant 04:41 Worship is not limited to specific rituals 05:52 Complete worship involves every aspect of life. 07:06 Worship is not limited to specific actions, but should be done at all times. 08:23 Worshiping God at all times in life is the name of worship 09:36 Prayers and Zakat without true purpose are futile. Crafted by Merlin AI.
Ye sab sunke bhi log phir bhi nahi sudarte musalman log jo hukoom diye Allah tala vo nahi karke sajde karre ruku karre sure fatiha padte jate diwaon ke tarha kaam nahi karte sirf Qur'an ku ratta marte lanat ho har kisi pe
وما خلقت الجن و الانس الا لیعبدون . مودودی ایک گمراہ انسان تھا , اور اس کو ماننے والے بھی گمراہ ہیں . نفاز دین فرض نہیں ہے . کوئی ایسی حدیث پیش کریں جس میں نفاز دین کرنا اس امت پر فرض ہے
@@AdnanAdnan-rd1lj ارے کافر مسلمانوں سے بہتر کام کر ہے ہیں وہ انسانیت کو فائدہ پہنچا رہے ہیں . پاکستان کو دیکھو , کریں وہ اسلامی قوانین نافذ وہ تو مسلمانوں کے ہاتھ میں ہے نا کریں وہ یہ سب فریب و دھوکہ ہے اسلام کو دہشت گرد مذہب ان ہی جاہلوں بد بختوں کی وجہ سے یہ لقب ملا ہے کیا اسلام دہشت گردی کی اجازت دیتا ہے جو بھی اسلام کی طرف آتے ہیں پھر کہتے ہیں یار یہ تو دہشت گرد مذہب ہے , جو بھی اس دہشت گردی میں ہیں اللہ تعالی ان سے قیامت کے دن ضرور پوچھ گچھ کریں گے ان شاء اللہ
میں اپ کا جواب دو حصوں میں دیتا ہوں ، بالکل ،، سب سے پھلے اسلام کی اساس توحید ہے ،، یعنی اللہ کی عبادت و اطاعت میں کسی کو شریک نہیں کرنا ،، اگر ہم اللہ کی اطاعت کے بجاۓ اپنے جیسے مخلوقات کی اطاعت کریں گے تو اس کا معنی یہ ہے کہ ہم ان مخلوقات کی بندگی کر رہے ہیں ناکہ اللہ کی ،، موجودو نظامِ حکومت خود سے شریعت بناتی ہے اور حلال و حرام ،جائز و ناجائز طۓ کرتی ہے حالاکہ حلال و حرام جائز و نا جائز طۓ کرنا فقط اللہ کا کام ہے ،، یہ لوگ اللہ کے کام کو اپنا کام بناتے ہیں ،، جہاں اللہ کا حکم ہے اس کے بجاۓ اپنا حکم چلاتے ہیں اور اس کو ان مسلمانوں پر بھی لازم کرتے ہیں جو مسلمان اپنے رب کے لیۓ اطاعت خالص کیۓ ہوۓ ہے ،، غیر اللہ کے حکم کو نافذ کرتے ہیں اللہ کے بندوں پر جو کی بہت بڑی سرکشی اور طاغوتیت ہے ،، اللہ فرماتا ہے اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْنَ یَزْعُمُوْنَ اَنَّهُمْ اٰمَنُوْا بِمَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكَ وَ مَاۤ اُنْزِلَ مِنْ قَبْلِكَ یُرِیْدُوْنَ اَنْ یَّتَحَاكَمُوْۤا اِلَى الطَّاغُوْتِ وَ قَدْ اُمِرُوْۤا اَنْ یَّكْفُرُوْا بِهٖؕ-وَ یُرِیْدُ الشَّیْطٰنُ اَنْ یُّضِلَّهُمْ ضَلٰلًۢا بَعِیْدًا ﴿کیا تم نے دیکھا ان لوگوں کا حال کے جو محض دعوی کرتے ہے کے وہ اس قانون پر ایمان رکھتے ہیں جو محمدﷺپر نازل ہوا اور جو ان سے پھلے خدائی قوانین نازل ہوۓ مگر اس کے باوجود چاہتے ہیں طاغوتی قانون سے فیصلہ کریں حالاکہ ان کو اس کے خلاف کفر و بغاوت کا حکم تھا ، شیطان تو یہی چاہتا ہے کے ان کو اسی طرح دور کی گمراہی میں گمراہ کردے﴾ اللہ فرماتا ہے (من لم یحکم بما انزل اللہ فأولائك ھم الکافرون) جو اللہ کی نازل کردہ شریعت خے مطابق فیصلہ نہ کرے وہی ہے کافر) اللہ فرماتا ہے فَمَنْ یَّكْفُرْ بِالطَّاغُوْتِ وَ یُؤْمِنْۢ بِاللّٰهِ فَقَدِ اسْتَمْسَكَ بِالْعُرْوَةِ الْوُثْقٰىۗ-لَا انْفِصَامَ لَهَاؕ ﴿تو جو کوئی کفر کرے طاغوت کا اور ایمان لاۓ اللہ پر تو وہ جان لے کے اس نے تھام لی مضبوظ کڑی کے نہیں ہے اس کا ٹوٹنا کبھی﴾ یعنی طاغوت سے انکار کرنا اور اللہ پر ایمان لانا شرط ہے اور طاغوت سے مراد غیر اللہ کے احکامات ہیں
@@MuslimYouthClub-ws3ow اور میرے کمینٹ دوسرا حصہ میں غلبہ دین سے متعل دلائل:- دوسرا حصہ اللہ کے دین کے غلبے کی جد وجھد تو فرض ہے اسی لیۓ سارے انبیاء اللہ نے ارسال کیۓ اور سب کو اسی لیۓ بھیجا تاکہ اللہ بندے بادشاہوں اور سرداروں کو چھور کر انبیاء کی اطاعت کرے ہر نبی نے کہا (اطع اللہ و اطعون)(اللہ کی اطاعت کرو اور میری اطاعت کرو ) ہر نبی نے کہا (0۰الھکم الہ واحد) اۓ قوم تمہارا الہ ایک ہی الہ ہے ہر نبی کی قوم کی دعا یہی تھی (فأنصرنا علي القوم الکافرین) (یا اللہ کافر قوم کے مقابلے میں ہماری مدد کر) ہر نبی نے نصرت دین کا حکم دیا (تنصروا اللہ ینصرکم و ثبت اقدامکم) (اگر تم اللہ کی نصرت کرو گے تو اللہ تمہاری نصرت کرے گا اور اس ملک میں تمہارے قدم جما دے گا) یہاں کونسی نصرت اور کونسی مدد مراد ہے جو نبی کو کی جاۓ ،،، اس سے مراد نبی کے مِشن میں اس کی نصرت اور غلبہ دین کی جد و جھد ،،، اللہ کی نصرت یعنی اللہ کے غلبہ اور اس کے احکام کی سربلندی،، ا اللہ فساد سے روکنے کا حکم دیتا ہے فَلَوْ لا کانَ مِنَ الْقُرُونِ مِنْ قَبْلِکُمْ أُولُوا بَقِیَّة یَنْهَوْنَ عَنِ الْفَسادِ فِی الأَرْضِ إِلاّ قَلیلاً مِمَّنْ أَنْجَیْنا مِنْهُمْ وَ اتَّبَعَ الَّذینَ ظَلَمُوا ما أُتْرِفُوا فیهِ وَ کانُوا مُجْرِمینَ ﴿تو کیوں نہ ہوۓ پچھلی امتوں میں ایسے لوگ جو روکتے ذمین میں پھلے ہوۓ فتنہ و فساد سے سواۓ ان میں تھورے قلیل التعداد لوگ اسی لیۓ ہم نے ان تھورو کو نجات دے دی مگر اکثر نے اتباع کے ظالمین حکام کی اور وہ مجرمین تھے﴾ فساد سے کیسے روکا جاۓ ؟؟ ظاھراََ اللہ کے قانون کو نافذ کر دینے سے ہی فسادات رک سکتے ہیں اللہ خود فرماتا ہے وَ قٰتِلُوْهُمْ حَتّٰى لَا تَكُوْنَ فِتْنَةٌ وَّ یَكُوْنَ الدِّیْنُ کله لِلّٰهِؕ- ﴿اور مشرکین سے لڑو یہاں تک کے کوئی فتنہ و فساد باقی نہ رہے اور نظام سارا کا سار اللہ کے لیۓ ہوجاۓ﴾ نظام جب سارا کا سارا اللہ کا ہوجاتا ہے تو کوئی فتنہ باقی نہیں رہتا اور اللہ فرماتا ہے قُلْ یٰۤاَهْلَ الْكِتٰبِ لَسْتُمْ عَلٰى شَیْءٍ حَتّٰى تُقِیْمُوا التَّوْرٰىةَ وَ الْاِنْجِیْلَ وَ مَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكُمْ مِّنْ رَّبِّكُمْؕ-وَ لَیَزِیْدَنَّ كَثِیْرًا مِّنْهُمْ مَّاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكَ مِنْ رَّبِّكَ طُغْیَانًا وَّ كُفْرًاۚ-فَلَا تَاْسَ عَلَى الْقَوْمِ الْكٰفِرِیْنَ ﴿کہہ دو کتابیوں سے کے نہیں ہو اۓ کتابیوں اپنی کتاب ہر بلکہ کسی چیز پر نہیں یہاں تک کہ تم قائم نہ کرو تورات کو اور انجیل کو اور جو قانون تمہارے رب نے تم کو عطاء کیا ہے لیکن افسوس کے نہیں بڑھا ان میں سے اکثر کا اللہ کے قانون کے متعلق سواۓ الٹا کفر اور طاغوت کے قانون کی اتباع لِھذا اۓ(مجاھدین و مومنین) تم مت غم کھاؤ﴾