بھائیو اور بہنوں آپ سے گزارش ہے کہ ضم جاوید اور عالیہ حمزہ کےلئے آواز اٹھائیں جو گوجرانوالہ کی جیل میں ان پر ظلم ہورہا ہے اللہ تعالٰی جو پاکستان کی جیلوں میں بےگناہ بچیاں اور مرد اور بچوں کی فریاد سن لیں انہیں جلد از جلد جیل سے راہی کرائیں دیں آمین آمین آمین یارب العالمین
Sohrab Bhai don’t worry our Allah is with Imran khan and with us and he will never ever leave Imran khan and us Alone without any help Inshaallah 🙏🏽❤️🤲🏽
Thanks for such a nice joke, you think our people have balls to do this 😃😃😬. I will say “absolutely not”, our people are so scared from few people as kufar used to be scared from Muslims
❤❤بلوچ ❤❤السلام علیکم ❤اللہ تعالی ہمارا شیر لیڈر عمران خان عمران جان اور ہمارے سچے اور اچھے صحافی اور ہمارا ملک پاکستان اور پاکستانیوں کو ہمیشہ سلامت رکھے امین ❤❤ہمیں تو بس ہمارا شیر لیڈر عمران خان عمران جان چاہیے ❤❤❤❤❤❤❤
Same as previous judge did. Before he could complete his infamous judgement the judge left his chair. He shall be remembered as a weak judge who gave a very weak judgement.
اللہ تعالٰی ھماری پاکستانیوں کی دلی خواہش جلد پوری کرے جیسے بولیویا کے آرمی چیف کو گرفتار کیا ہے ایسے ہی ھمارے حافظ ڈرٹی ھیری ندیم انجم اور دوسرے حواری ان سب کو گرفتار کر کے عوام کے سامنے پیش کیا جائے سب بولیں آمین ثم آمین الہی آمین
وھ جو ھيں وھ اس ملک کو چلنے نھيں دينگے بڑا افسوس ھوا ھے جس طرح سے انصاف کا قتل جاری ھے آخرکب تک ايسے ھوتا رھے گا ملک بلکل لاوارث ھوگيا ھے اللہ رب العزت کی مدد درکار ھے باقی يے عدالتيں انصاف نھيں دينگی کچھ ججز کو چھوڑ کر افسوس صد افسوس۔
معذرت کے ساتھ۔ آج تک اس ملک کا گینگ ریپ ہوتا رہا جس میں محافظین، علماءمشائخ اور منصفوں نے نہ صرف بھرپور سہولتکاری کی بلکہ حصہ بحیثیت جسہ بھی وصول کیا ہے۔
Why are they bent upon ruining themselves? Yes , they are straightening their way to eternal hellfire by keeping innocent people in jail. God Almighty will rebuke all the evildoers Himself
Allah inn subb ko waisay hi duniya sae farigh ker dae agar Allah kae name per oath lae ker galat decian daena hae bhai inn subb kae zameer kis type kae haen khandani logoan kae zameer different type kae hotay haen.inn ko raat ko need aa jati ho geea iss tarha kae faislay dae ker
لَيْسَ لَهَا مِن دُونِ ٱللَّهِ كَاشِفَةٌ ترجمہ- اللہ کے سوا کوئی نہیں ہے جو اسے ہٹا سکے-(سورہ نجم) روزانہ ایک تسبیح پڑھیں انشاءاللہ ہر پریشانی اور ہر بیماری سے جلد چھٹکارا مل جائے گا۔