ماشاءاللہ آپکے بھائی آپکے ساتھ ہر کام میں ہاتھ بٹاتے نظر آتے ہیں. اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ بھائیوں کو ہمیشہ اسی طرح اتفاق سے رکھے اور ہمیشہ ہنستے مسکراتے رکھے تمام پریشانیوں سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲
ماشاءاللہ ۔۔اللہ برکت دے۔۔اپ کا چھوٹا بھائی مکلف ہر کام میں آپ کا ساتھ دیتا ہے۔۔بہت ہی اچھا بچہ ہے۔۔اپ اس کی بہت حوصلہ افزائی کیا کریں اور بہت محبت اور قدر بھی کیا کریں۔۔انشاءاللہ آپ سب بھائی بہت ترقی کریں گے۔۔اپ سب بہت محنتی ہیں اور بہت سادہ مزاج ہیں۔
ماشاءالله زبردست مکرم بھائی بہت ہی اعلیٰ لا جواب بہت اچھا انتظام کیا ہوا تھا افطاری کا سب کھانے ہی بہت اچھے تھے مہمان بھی بڑے سپیشل تھے لیکن آپ نے جو خود دیگ بنائی ہے وہ بھی کمال کر گئے ہیں اللّه پاک سب کچھ کیا قبول فرمائے آپکو مزید کامیابی عطاء فرمائے آمین 😋😄😍❤🙏
Ghee achi quality ka bilkul b nae dala excellent pulao mashaaAllah ❤😊mukallaf bhae best chamcha geer huye mashaaAllah 😊Mubarak bhae dam waly baba ji hain 😊mukarram bhae+mukallaf bhae 👏🏻👏🏻👏🏻👍👍👍👍👌👌👌
Ma Sha Allah, ap log bhot khus qismat hen Jo apny mulk me hen apni family k sath Allah Tala mery jsy Jo mulk se bahir hen un ko apny mulk me qarobaar den ameen ❤❤
Mukaram bhai I am from okara bohat he khobsorat recipe hote hain, umrah Mubarak ho ap ko bohat dil karta ha app se mulaqat ka kuian ki Mera be app k distt se wabasdgi ha khabi mulaqat ka waqat dein,thanks,
Asalamolakum family and friends Iftar with family and friends in a gathering is a sign of good community. Gathering in good and bad times strength relationship. 😊😋