سب کام چھوڑ کر پوری طرح توجہ سے حبیب اکرم کا تجزیہ سوننا پڑتا ہے ایک ایک لفظ سوننے میں سمجھنے میں مزہ تو آتا ہی آتا ھے شعور اور دماغ کی کی پرتیں بھی کھلتی ھے ❤❤❤
@@silveradoman You can figure out the standard of these comments. People who cannot even write their own language, they were used to read from their childhood are commenting, here.
ہم پاکستانی اتنے غیرت مند نہیں جتنے بنگالی ہیں دوسری مرتبہ ظلم کے خلاف کھڑے ہو کر ثابت کر دیا۔ تحریک پاکستان بھی بنگال سے شروع ہوئی اور پورے انڈیا میں پھیل گئی۔ پنجاب بے غیرتوں کا صوبہ ہے۔
بالکل صحیح فرمایا! اگر الیکشن کمیشن آیئنی ادارہ ھے تو پارلیمنٹ کا اسپیکر بھی آیئنی عہدہ ھے۔جب قاسم سوری نے عدم اعتماد تحریک مسترد کر دی تھی تو سپریم کورٹ کو اس میں دخل اندازی کا کوئ حق نہیں تھا
جو انصاف ۱۷۲۵ میں اُن ڈاکوں کو ملا تھا وہی انصاف ان ڈاکوں اور سب اداروں کے سربران کو کو ملنا چاہیے جنھوں نے ۸ فروری کے الیکشن چوری کئے یا اُن کو چوری کرنے میں مدد کی
وعلیکم السلام , اللہ تعالی اپ کو ہمت دے اپ کے گھر والوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے, اپ کے والد صاحب کو اور اپ کے بیٹے کو اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین
کسی بھی کام، منصوبہ یا نظریہ کے لیئے بنیاد کا ہونا ایک لازمی امر ہے جس کے بغیر کوئی بھی عمل شروع نہیں کیا جا سکتا۔ بنیاد کے بغیر تخلیق ممکن نہیں اور تخلیق کو مکمل کرنے کے لیئے نظام کی ضرورت ہوتی ہے۔ نظام مختلف پرزوں یا شخصیات کے مختص کی گئی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے انجام دینے کا نام ہے۔
جب حرام پیٹ میں جاتا ھے تو دیکھنے سننے سمجھنے کی صلاحیتیں سلب ھو جاتی ھیں۔ ان دو ججوں کو بھی آئین قانون اور اخلاقی اقدار نہ نظر آئیں گی نہ ھی سمجھ آئیں گی
جناب حبیب اکرم صاحب: شاندار، جاندار، غیرجانبدار، آزادانہ ,دلیرانہ، بہادرانہ بہترین، زبردست انیلسز , اور نیوز رپورٹنگ کرنےپر آپ بہت لائق تحسین ھیں۔❤پاکستان کےارباب اختیار دو ڈھائ جنرل اپنی انا و بغض ، غرور و طاقت کےنشےمیں اور عوام کے خزانے کو لوٹنےمیں اتنےمصروف اور اندھے ھوگئےھیں انکو پاکستانی عوام کادکھ درد انکی غربت و پسماندگی جائز حقوق و مطالبات اور انکاغیض و غضب نظر ھی نہیں آرھا ھے انکو عوام کی تنمبیه ھے پاکستان کےکیا دو ڈھائ جنرل ترکیہ ، سری لنکا , کینیا اور بنگلادیش جیسی صورت حال کا انتظار کررھے ھیں؟ یہ صرف گہر کےشیر ھیں یہ صرف پاکستانی عوام پرظلم و بربریت کرسکتےھیں کیوں کہ ان فوجی جنرلوں کوشہرمیں رھکر لوٹاماری کے چسکے ایسے لگے ھیں کرپشن اور لوٹاماری کےمزے اٹارھےھیں اب باڈر پرخود ناجانےکیلئےتہک چکے ھیں مردار ھوچکےھیں پاکستان کےپڑوسی دشمن کےآگے ھتیار ڈال چکےھیں یہ صرف اپنے پاکستانی عوام کےخزانےکی لوٹاماری کے مقاصد پورے کرنےکےچکرمیں اپنےجوانوں کوجو پاکستان کا مستقبل ھیں صرف اپنےفوجی جوانوں کو جنگوں میں جہوک رھےھیں۔
پوری قوم حتی کہ جانوروں کو بھی پتہ ھے کہ ووٹ عمران کو پڑا مگر ان ججز کو نہیں پتہ افسوس۔سلام ہیرو ججز کو جنہوں نے عوامی راے کی روح کو سمجھتے ہوے حق داروں کو ان کا حق دے دیا۔
پاکستان کا سب سے طاقتور ترین ادارہ نہ کسی آئین کو مانتا ھے اور نہ ہی کسی قانون کو مانتا ھے اور نہ عوام کی اکثریت کی بات سنتا ھے ، تو پھر اس ریاست میں انصاف کیسے ملے گا ؟؟؟
کیونکہ اس میں عاصم منیر ' انجم عقیل اور فیصل نصیر جیسے بے غیرت بے ضمیر بےشرم انسان نما جانور موجود ہیں- ان کیلئے تو بس یہی کہنا کافی ہوگا کہ او سیاہ باطن ذلیلو مجرموں کے مجرمو اپنی یہ منہوس شکلیں لے کرمحشر میں جاؤ گے تم !!!
کیا مدلل بات کی ہے آپ نے۔ واہ سبحان اللہ۔ ہم جیسے عام عوام کو بھی یہ بات آسانی سے سمجھ میں آ گئی۔ مگر قانون کے رکھوالوں کو کیوں نہیں سمجھ آ رہی یا ایک اقلیتی تعداد اپنی سمجھدانی کو جملہ عقل سمجھتی ہے۔
بہت اعلی علمی گفتگو اپ کا یہ مختصر اور مدلل ویلاگ ان لوگوں کے لئے مشعل راہ ہے جنہیں ابھی تک اس کیس کی پوری طرح سمجھ ہی نہیں پا رہی بلکہ ان کے منہ پر طمانچہ ہے کیونکہ وہ سمجھ نہ نہیں چاہ رہے