میری کم علمی کہ اکرام عارفی صاحب سے واقف نہیں تھا۔ چند دن پہلے اس چینل پر کمسن عبداللہ کی شاعری دیکھنے سننے کو ملی۔ کل رات عارفی صاحب کی ویڈیو دیکھی اور اب تک کی کیفیت بیان کرنے کے لئے الفاظ نہیں ہیں۔ کیا استاذ شاعر ہیں ماشاء اللہ، ترنم، ادائیگی، شاعری ان کی شخصیت نور علی نور۔ عارفی صاحب سلامت رہیں۔ اللہ کریم آپ کے فن کو چہار دانگ پھیلائے۔ آپ جیسے شاعر کا مقابلہ بھی آپ سے ہی ہو گا۔ آپ کے پائے کا اور کوئی نہیں۔
Bollywood me superstar?? Bollywood ne talent ke maa cho* de hai. Sab bewkoof mil kar murkh actors ko promote karte hain aur sari movie pit rahe hain. Allah ka shukr hai ke Pakistan me Bollywood wale nahi hain.
میرے لئے کسی کی محبت بڑی رہی آنکھوں سے دور ہو کے بھی دل میں دبی رہی دل چاہئے تھا چور کو اس نے چرا لیا پازیب جس جگہ پہ پڑی تھی پڑی رہی وہ لڑکا بےنیاز گلی سے گزر گیا وہ لڑکی انتظار کی چھت پہ کھڑی رہی ان ساونوں کو ڈھونڈ رہی ہیں محبتیں جن ساونوں کی موسم دل میں جھڑی رہی
جی السلام علیکم اکرم عارفی صاحب میں بہت فین ہوں اپ کا اللہ تعالی اپ کو اور زیادہ محبتیں نصیب فرمائے جو لوگ اپ سے محبت کرتے ہیں اللہ پاک اپ کو اور کامیابیاں دے کہ اصل بات یہ ہے کہ مجھے بہت حیرانی تو اس بات کی ہے کہ اتنے لوگ مشاعرے کو پسند کرتے ہیں جبکہ یہ تو میر تقی میر کے زمانے کی بات ہے یہ اس زمانے کی تو اس زمانے میں لوگ تو مشارت جو چند میں سے انتقالم ہوگا یا کوئی ان کا تو 10 سے 20 فین ہوتے تھے چلو بھئی وہ درباری شاعر تھے ابھی اتنا شور شرابہ کے ایک شعر کے بعد دوسرے شہر کے لیے اس پانچ سات منٹ لگ جاتے ہیں اتنی دات دیتے ہیں لوگ ہاتھ دونوں اٹھا کر کھڑے ہو کر نعرے لگا کر کیا محبتیں اپ کو ملتی ہیں اپ کی قسمت ہے ماشاءاللہ مبارک ہو میری طرف سے میں بھی اپ کا فین ہوں مشتاق حسین اٹک سے تو اگر اپ خدانخواستہ کہیں پہ مشاعرہ شروع کریں تو میری طرف سے سب سننے والوں کو مبارک دینا کہ یار اب داد دینے والے کو مبارک حقدار ہوتے ہیں بہت شکریہ بہت شکریہ اللہ حافظ
Hi guys Please may I know him phone number please ? I just want to talk with him . Thanks Jab se in ko suna hy kisi or ko sunnane ko dil ni karta Or ye b indaza nahe lag raha k ye share ache hy ya gayek 😇😇😇😇😇 When ever I came back in Pakistan I wish to see him 😇😇😇😇
..... se bhi karib tha mai tere, jab tune baajuon me bhare aur log the. isme ..... kya he aur uska meaning kya he. please hindi me btaye to jyad samajh ayega.
एक नस होती है जिसे शह रग कहते है जो गले में होती है जिसके काटने से या दबने से इंसान मर जाता है और शायर ने ये कहा की मैं तेरे उसे भी करीब था जब तूने गैर लोगों को बाहों में भरा था
Main jab bhi shayri sunta hoon mera yah vishwas pukhta ho jata hai ki Urdu shayri main 3 shabdon ke siva kuchh bhi nahin hai. ye 3 shabd hain Swaab, Sharab aur Kabab. saari Urdu shayry hmesha se in 3 shabdon ke ird gird ghoomti rahi hai.