یار میں تو مفتی صاحب کو دیکھتا ہی رہ جاتا ہوں جب بولنا شروع کرتے ہیں تو لگتا ہے سینے میں علم کا سمندر ہے بڑا تعجب ہوتا ہے کتنا علم ہے یار اللہ پاک نظر بد سے حفاظت فرمائے آمین
بسم الله الرحمن الرحیم لبیک یارسول اللہﷺ اے اللہ تعالیٰ میری میرے تمام اہل خانہ کی اور میری نانی جان کی اور میرے بھائی شعیب رضا کی اور میرے آقا ﷺ کی تمام امت مسلمہ کی بخشش اور مغفرت فرما آمین،
الله كريم مفتى قاسم صاحب كو اجرعظيم عطافرمائے بہت ھی اچھے طريقے سے کسی بھی بات کو مثال دے كر سمجهاتے هيں اور وه بات بآسانى سمجھ ميں آ جاتی ھے الحمدلله الكريم
Masha Allah Mufti sahib apne aala ilmi maloomat ki bunyad par bohat zabardast mudallil, mukhtasar aur jamaye logo ke sawalat ke jawabat irshad farmate hain.
مفتی صاحب قبله عرض ہے کہ جو اصل مسائل پر بھی گفتگو فرمائیں عام عوام میں بھی اسلاف کے طریقے پر عمل کرتے ہوئے تشریف لائیں اور ان کو اپنے علم سے مستفیض فرمائیں اور کاش کہ طلبہ کو آپ کی صحبت میسر آ جائے تاکہ آنے والے وقت میں اہلسنت کو اچھے علماء مل سکیں ۔الحاد کا رد بھی خوب فرمائیں یہ فتنہ زور پکڑتا جارہا ہے ۔تفسیر صراط الجنان کے علاوہ احادیث مبارکہ بالخصوص صحاح ستہ کی شروحات پر کام کریں یا آپ کی نگرانی میں کام ہو جائے تو اہلسنت کا بھلا ہو جائے گا