Sidra bandshah jut aik khobsoret Bahadur lady hai eska chahra or zuban Bata Raha hai ka essay dushmano ka koi khoof NAHI Enno nai apka sawalo ka jawab ch Bhai barii samjhdarii sai diya
شاہد چودھری بھائی جان میری دعائیں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آپ اسی طرح نوجوانوں کو اچھے سے اچھا میسج دیتے رہے شاہد چوہدری بھائی جان آپ ہمیشہ سلامت رہیں اور اسی طرح اپنی عوام کی خدمت کرتے رہیں
Shahid bhai bohat aalaaa guftgu ki aap nai AlhamdulillAh maira bhai bohat qabil پرسنیلٹی hai Slamat ta qyamat rahaen Jeaen hzaroun saal or saal k din houn 50000
شاھد صاحب اب آپ خود اس فیملی پر پروگرام کیجئے گا جیسے آپ نے مظھر طبی اور دیگر لوگوں پر پروگرام کیئے ھیں تاکہ لوگوں کو بہتر اور بہترین معلومات حاصل ھوں فیصل آباد سے ھوں فیصل آباد اور فیصل آباد کے لوگوں کی جب بات ھوتی ھے تو اتنی خوشی ھوتی ھے کہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ سبحان اللّہ العظیم ماشاءاللہ
Aslaam Alaikum Sir... Shahid Bhai Ap Her Fun Mola Hen. ALLAH PAK Nay Apko Bohat Behtreen Slahiyatoo Say Nawaza Hay. ALLAH PAK Ka Shuker Hay K Ap Humaray Bhai Hen. Love Uuuuuuuuuuuuu Shahid Bhai. Stay Blessed...
Real Hero hen sir aap Pakistan k.Loog dosron ko Barbados kerty hen aur ghalat tastay pay lagaty hen.Aap youth k liye bohat achay pegham day rahay hen.Dil ki ghahraiyon say Salam hai Sir aap ko.Allah salamat rakhay aap sab ko.Aameen.
Very nice brother Mashallah agreed you are very awesome you programmed this and this woman is a very good woman and she did her work forcefully Very Happy Mashallah
Shaid sab zaberdest kaam kr rehe hain .new generation ko bacha rehe hain or ye buuat bari naiki hai .ye ap ne sadqa jaria kr rehe hain kel ko koi ho ya na ho ap ki video se llog naseiet hasel krain ge .keep it up
چوہدری شاہد صاحب. میرے خیال میں یہ صرف سیاست کریں گی. مارنے مروانے والا کام نہیں. اور اپنے بھائ کا بدلہ مخالف کو سزا دلوا کر لیں گی. اللہ پاک انکی حفاظت فرماے. آمین.
Shahid bhai ap bohat acha kam kar rahy ho.. Mashallah Allah pak ap ko or ap ki family ko hifzo emaan mein rakhy.. bohat maza ata hai ap ki video dhk k..
اللہ کریم و رحیم سدرہ سعید صاحبہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں اور بہترین نصیب عطاء فرمائیں آمین ثم آمین بجاہ النبی الکریم وبحرمۃ آلہ الطیبین الطاہرین و اصحابہ الکرام اجمعین
میں آپ تمام دوستوں کا شکرگزار ہوں جو ہمیشہ میری حوصلہ افزائی کرتے ہیں مجھے اچھی اچھی معلومات سے آگاہی کرواتے ہیں آپ بھائیوں کی رہنمائی اور آپ دوستوں کی تنقید مجھے میری پرواز میں بہت زیادہ کارگر ثابت ہوتی ہے آپ سب کو اندازہ ہونا چاہیے کہ میں نہ تو یوٹیوب پر پیسے کمانے کے لئے آیا ہوں اور نہ ہی میں بدمعاشی کو پرموٹ کرنا چاہتا ہوں میں نیک نیتی سے آپ کے بچوں اور آپ نے نوجوانوں کو بچانے کے لیے چوبیس چوبیس گھنٹے جاگ کر محنت کرتا ہوں ایک پروگرام کی تیاری اور پیچھے تصویریں لگانے میں چوبیس گھنٹے درکار ہوتے ہیں مجھے میرے کام کا معاوضہ نہیں چاہیے بس صرف اتنا چاہتا ہوں کہ آپ سب لوگ میرے خیر خواہ ہو جائیں اور دل سے مجھ سے محبت کریں اور میری باتوں پر اختلاف رائے کریں لیکن مثبت انداز سے 🌹 آپ میں سے شاید کسی کو اس بات کا اندازہ نہ ہو کہ جتنی مرتبہ بہادری اور دلیری کے ساتھ میں سچ دکھا رہا ہوں اور سچ بتانے کی کوشش کر رہا ہوں یہ چیز شاید آپ میں سے کسی کو سمجھ میں آ رہی ہوں 🇵🇰 میں وہ کہانی اور ان کے نتیجے میں بتاتا ہوں کہ میرا نوجوان جس طرح مجھے واٹس ایپ پر میسج کرکے یہ بات باور کرواتا ہے کہ سر ہم آپ کی وجہ سے بہت بڑے حادثے سے بچ گئے تو یہ میرے لئے بہت زیادہ خوشی کام ہوتا ہے پیارے بھائیو 🌷 آپ کو شاید اس بات کا اندازہ نہ ہو کہ میرا فیصل آباد کا ایک ٹور اتنا ایکسپریس ہوتا ہے کہ شاید کسی غریب آدمی کے گھر کا دو مہینے چولہا جل جائے میں کس کی وجہ سے یہ سارا کچھ کر رہا ہوں میں کیوں یہ سارا کچھ کر رہا ہوں کیا میں ایسا کرتا رہوں گا اور میں ایسا کیوں کرتا رہوں گا کیا خدا کی ذات کے علاوہ کوئی مجھے میرے اس مشن سے روک سکتا ہے یا میں کسی کے دباؤ میں آکر اپنا مشن روک دوں گا 🇵🇰🙏 لوگوں نے زندگی میں وقت دیکھا ہے لیکن میں وہ شخص جس نے ادوار دیکھے ہیں یہ کہانیاں ایک سے اور ان کے انجام میرے پاس امانت تھے کیا یہ امانت اوپر مرنے کے بعد فرشتوں کو جا کر دیتا ہے آخر یہ انجام اور کہانیاں کس کی امانت تھی اور کس کے لیے امانت تھی کیا کوئی اور ایسا آپ کی نظر میں ہے جو اس طرح سے ان کہانیوں کے آغاز سے لے کر انجام اور پھر مثبت رویے رکھنے کے بارے میں تبلیغ کر سکے کہاں سے لاؤ گے یہ کہانیاں 🙏 اور پھر کیسے کرو گے ان کو بیان کیا تمہاری بات کوئی سنتا ہے یا تمہاری بات کوئی سنے گا اس کا اندازہ تم خود لگا لو خیر آج ایک شخص کے ایک منٹ نے مجھے اتنا دکھ پہنچایا ہے کہ میں آپ کو بتا نہیں سکتا کیا میں آپ لوگوں کو نصیحت کرتے کرتے خود ٹریک سے اتر جاؤ بس اتنا ہی کہوں گا اس بے وقوف کے لئے کہ بے . . . . . . . . مجھے بلاک کرنا مجھے ٹریس کرنا اور سب اچھا کرنا ہر کام آتا ہے لیکن اتنا ہی کہوں گا اپنا قبلہ درست کرلو 🌷🌹ایک پھول آپ کے لئے اور ایک پھول آپ کی امی کے لئے جس نے آپ کو جنم دیا اور ایک عدد 🍌 کیلا بھیج رہا ہوں اسے آپ کھا بھی سکتے ہو 🍆اور یہ بینگن سپیشل آپ کی والدہ کے لئے ان کو دیجیے گا ان کو کہیں اس کا بھرتا بنا کر کھائیں ارسلان شاہ صاحب آپ پر خدا کی رحمت ہو اور اللہ تعالی آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے اور راہ راست پر لائے اور آپ کو اچھے برے کی تمیز ہو شکریہ
Proud of Her Dalair Maa baap ki Dalair Batee Allah keep her safe and protect from Devil and jo log humary Idarron main hain Unko Gairrat ho to Mar jain jab insaf idarry na dain to Majborran Hatyar utanay party hain Allah sab ko hydayat dy Ch Saab prod of u .