Тёмный
No video :(

IMAM HASSAN ASKARI A.S ny Farmaya tum Taqleed karo! Hassan Allahyari urdu | shia islam 

Hassan Allahyari (Urdu)
Подписаться 208 тыс.
Просмотров 26 тыс.
50% 1

To Support Allahyari:
abtv.org/en/?p...
paypal.me/ABTV
/ allahyari
bit.ly/3bX6VJs
For Further Information On How To Donate Email: paypal@abtv.org
Hassan Allahyari Direct Contact Information:
info@abtv.org
wa.me/+19177832536
To Schedule a Call During Live Show Please Contact:
Brother Jafar Ali Kazmi: Operators Available
wa.me/+17187101138
Short Clips Channel: / @allahyariclips
IMAM HASSAN ASKARI A.S ny Farmaya tum Taqleed karo! Hassan Allahyari urdu | shia islam

Опубликовано:

 

4 сен 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 119   
@Haider_Ali302
@Haider_Ali302 11 месяцев назад
Assalamualaikum ya Ali madad hassan allahyari Allah apko salamat rakhey ❤️❤️🙏🙏💕💕
@vipmujeeb
@vipmujeeb 11 месяцев назад
آپ ایسے ہی لوگوں کے سوال ہل کر تے رہے allah آپ کو سلامت رکھے آمہن
@blackhawk0071292
@blackhawk0071292 11 месяцев назад
بہت عمدہ علمی کاوش ہے۔ یھدینا اللّٰہ إلي الصراط المستقيم. آمين. اللهم صل على محمد و آل محمد و عجل فرجهم الشريف. آمين
@muhammadaamir754
@muhammadaamir754 11 месяцев назад
*امام حسن عسکری نے فرمایا* ! *ایک وقت ایسا آئے گا کہ کچھ لوگ ہمارے اہل بیت کا لبادہ اوڑھ کر* ہمارے نمائندہ ہونے کا دعویٰ کریں گے ، یہ لوگ ہماری ولایت ، مودت اور حق کو غضب کریں* *گے۔ ایسے علماء ہمارے شیعوں کے لیے لشکر یزید سے بھی بدتر ہیں *۔ *بحار الانوار جلد ۳۶، روضة الوعظین *، *تفسیر برهان احتجاج علامہ طبری*
@saeedhasan6623
@saeedhasan6623 11 месяцев назад
💯% agreed Keep it Allahyari
@gudduthakur1249
@gudduthakur1249 4 месяца назад
ya Ali a s madad 🌹💗
@irfankazami104
@irfankazami104 10 месяцев назад
بے شکّ اس سے مراد راویان حدیث ہے لیکن یہ بتائیں اج کے دور میں راویان حدیث کون ہیں۔ہمارے نزدیک تو قرآن و حدیث کا سب سے زیادہ علم ان مراجع عظام کے پاس ہوتا ہے ۔
@newsongmakar
@newsongmakar 11 месяцев назад
Allah yari Saab zandabad ❤❤❤❤❤
@afnanali752
@afnanali752 11 месяцев назад
Brother you irani moulana ke WE AGREE YOU I M ALSO SHIA PAKISTANI BUT WE AGREE YOU 100% ❤
@afnanali752
@afnanali752 11 месяцев назад
Hassan Allahyari apne jan Nazar Karun only you brother❤
@jamshedhussain8955
@jamshedhussain8955 11 месяцев назад
کس نے کہا کہ تقلید کرو خود مجتہد بنو جو ھر بندے کے بس کا روگ نھیں ھے لہذاء ایک ھی راستہ نکلتا ھے کہ تقلید کرو ۔
@muhammadaamir754
@muhammadaamir754 11 месяцев назад
امام حسن عسکری نے فرمایا ! ایک وقت ایسا آئے گا کہ کچھ لوگ ہمارے اہل بیت کا لبادہ اوڑھ کر ہمارے نمائندہ ہونے کا دعویٰ کریں گے ، یہ لوگ ہماری ولایت ، مودت اور حق کو غضب کریں گے۔ ایسے علماء ہمارے شیعوں کے لیے لشکر یزید سے بھی بدتر ہیں ۔ بحار الانوار جلد ۳۶، روضة الوعظین ، تفسیر برهان احتجاج علامہ طبری
@rahul29697
@rahul29697 6 месяцев назад
Bht umda ❤❤❤
@user-vk5lq9rx3x
@user-vk5lq9rx3x 5 месяцев назад
ماشالله الله یاری صاحب زبر دست
@amanmarri4191
@amanmarri4191 11 месяцев назад
ALLA. RASOL KY. BAD IMAM KA. KOL. HAMARY LIY. AFZAL. HY.
@HusnainBaig-sk9hc
@HusnainBaig-sk9hc 11 месяцев назад
Salam ya hussein
@munawarshah6011
@munawarshah6011 4 месяца назад
Good question s
@muhammadkatoor3601
@muhammadkatoor3601 11 месяцев назад
Great Question Ham sb zhen me ye sawal thi
@abushauzabmughal7159
@abushauzabmughal7159 11 месяцев назад
Wahh jiyen aap. . . . . ye jo apne bola ke mujtahideen kehte hain ke Aaima as ke Aqwaal awaam ko samjh hi nahi aa sakte uske baad aap hassay uska maza aaya boht
@user-hg6bh4lt6m
@user-hg6bh4lt6m 11 месяцев назад
اسلام دینِ فطرت ہے۔ تقلید کی نفی نہیں کی جاسکتی۔
@user-hg6bh4lt6m
@user-hg6bh4lt6m 11 месяцев назад
علماء دین کی اساس ہیں۔ تقلید کی مخالفت کا کوئی امکان نہیں۔
@sarfarazlucky9627
@sarfarazlucky9627 11 месяцев назад
اب قبلہ محترم کہاں ہیں رواۃ کہاں ہے ہین جن کی تقلید کی جائے اور کون تقلید کرے اور ہم بھی پرھیز گار اور متقی لوگوں کی تقلید کا کہتے ہیں اور آپ کی بات کو کس بنا مانا جائے اگر آپ کی ہم بات مانیں لیں تو کیوں مانیں کیا آپ راوی ہیں یا مجتھد تو نتیجتاً مدعا ہمارا ثابت ہو گا
@ALi_383
@ALi_383 11 месяцев назад
Asalamoalikom ya ali madad hassan allahyari🙌🙏♥♥♥
@WaseemRizvi1
@WaseemRizvi1 11 месяцев назад
Mujtahideen Kay khilaf sazish Shiaee taqat or itehad Kay khilaf aik sazish hai isko samjho. Esa na ho k aik bar phir siffeen ki tarah dushman ki chalaki ka shikar ho jao.
@silverking8602
@silverking8602 11 месяцев назад
ان سوالات کے جوابات صرف قرآن و حدیث سے دیں خودساختہ امام ، نائب امام، مرجع مجتھدین کا مذہب کب سے اور کس کی عطا ہے پہلے یہ ثابت کریں۔ شیعوں میں اختلاف انتشار اجتھاد مجتھد مرجع کے سبب ہو رہاہے۔ سوالات: (۱) رسول خداصلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے امت کو گمراہی سے محفوظ رہنے کے لیے حدیث ثقلین سے تمسک رکھنے کا حکم دئیے ان دو میں کمی یا زیادتی کی جاسکتی ہے؟ (۲) اصولی مسلک کی شریعت کا مآخذ قرآن حدیث،عقل، اجماع ان چار پر قرآن و حدیث سے دلیل دیں؟ (۳) مجتھد کی شان میں لفظ مجتھدکے ساتھ ایک حدیث دیں۔ (۴) پہلے مجتھد کا نام کیا تھا؟ (۵) پہلا وہ مدرسہ جسمیں اجتہاد ومجتھد کی تعلیم دی جارہی تھی اس مدرسہ کا نام اور معلم کا نام دیں؟ (۶) پہلا مجتھد درجہ اجتھاد پر فائز ہونے تک کس کی تقلید کیا؟ (۷) مجتھد کی تقلید کیا لازمی ہے؟اگر لازمی ہے تو قول معصوم لفظ مجتھد کے ساتھ دیں؟ (۸) امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ کے پردہ غیبت میں جانے تک کیا شیعان علی علیہ السلام میں اجتھاد تھا؟ اگر اجتہاد تھا تو مجتھد کون تھے انکا نام بتائیں؟ (۹)اعلم دوراں مرجع تقلید جب مطابق قرآن و حدیث فتوی دیتےہیں تو فتاوی میں اختلاف کیوں ہوتا ہے؟ جیسے اصولیوں کے مرجع سیستانی صاحب کے عملیہ احکام تقلید کے باب میں لکھتے ہیں کہ “اگر چند مجتھد کسی عمل کو حرام قراردیں اور چنددوسرے کہیں کہ حرام نہیں ہےتو اس عمل سے باز رہیں”- “ بعض واجب بعض مستحب کہیں تو اس پر عمل کریں” یہ بعض مجتھد حرام تو بعض حلال کیوں کہہ رہے ہیں ؟ بعض واجب تو بعض مستحب کیوں فرمارہے ہیں ؟ کیا ان دونوں کےاللہ و رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم الگ الگ ہیں ؟ کیا رسول خدا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم و اللّٰہ تعالی دونوں کو الگ الگ حکم بتائے؟ (۱۰)عامہ نے رسول خدا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ و سلم کا نائب ، خلیفہ بنائے ہیں اور شیعوں میں جو نائب امام بنائے جارہے ہیں ان دونوں میں کیا فرق ہے؟ (۱۱)نائب امام کا تقرر کس امام نے کیا؟ (۱۲)ایک وقت میں کتنے نائب امام رہ سکتے ہیں ؟ (۱۳) زندہ مجتھد کی تقلید کرنے کا حکم کس امام نے دیا؟ مردہ مجتھد کی تقلید کیوں جائز نہیں ہے؟ (۱۴) غیر معصوم کی عقل حجت و شریعت کا مآخذ ہونے پرقول معصوم دیں؟ (۱۵)اجماعِ امت کے حجت ہونے پر قرآن و حدیث سے دلیل دیں۔ (۱۶) غیر معصوم کواستنباط کرنے کا جواز قرآن یا حدیث سے ثابت کریں؟ (۱۷) شیعان علی علیہ السلام میں علم رجال کا حکم کس معصوم نے دیا؟ (۱۸) اصولی کو اصولی کیوں کہتے ہیں؟ (۱۹) جب مرجع ،عالم دوراں مطابق قرآن حدیث فتوی دیتے ہیں تو مات المفتی مات الفتو ی کیوں؟ (۲۰) نائب کو منیب جیسا ہونا چاہیے یا نہیں ؟ (۲۱) شیعان علی علیہ السلام کو امام یا نائب امام بنانے یا بننے کا جواز ہے توقرآن حدیث سے ثابت کریں؟ (۲۲) کس معصوم نے فقیہ کو مجتھد کہا؟ (۲۳) حضرت حبیب ابن مظاہرکو امام حسین علیہ السلام نے رجل فقیہ کہا، حضرت حبیب ابن مظاہر تقلید کرتے تھے؟ اگر کرتے تھے تو کس کی؟ اگر نہیں کرتے تھے تو کیوں نہیں کرتے تھے؟ (۲۴) عالمہ غیر معلمہ شریکتہ الحسین شہزادی زینب صلوات اللہ علیہا نے مسلۂ شرعی امام زین العابدین علیہ السلام سے کیوں پوچھا؟ کیا معاذاللہ مسلئہ شرعی سے ناواقف تھیں؟ (۲۵) اعلم دوراں کس کی تقلیدکرتے ہیں؟ اگر تقلید نہیں کرتے ہیں تو کیوں نہیں کرتے اس پر کوئی قول معصوم ہو تو دیں؟
@Khizarmalik9526
@Khizarmalik9526 11 месяцев назад
Mashallah ❤❤
@mushkbarfatima997
@mushkbarfatima997 11 месяцев назад
40 ahadees yaad rkhna momin ki nishani hai, yaad krna frz hai.
@syedhasanrizvi
@syedhasanrizvi 11 месяцев назад
Many thanks to you Allahyari sahab for uprooting this cult of so-called taqleed and your immence effort in spreading the true message of ahlulbayt to all of us. May Allah give you more power to continue, Masha Allah.
@SadaeHaqHaqkiAwaz
@SadaeHaqHaqkiAwaz 11 месяцев назад
To tum Allahyari ki Taqleed q karrahe ho
@showkatalinoori
@showkatalinoori 11 месяцев назад
عوام ڈاکٹر کی بات مانیں انجینیر کی بات مانیں ہر متخصص کی بات مانیں بس صرف مجتہدین اور فقہاہ کی بات نہ مانیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اور جب ایک ہی مسئلے میں متضاد روایت ہو تو مجھتد اس مسئلے کو حل کرتا ہے پہر اسی نچوڑ کو مجھتد عوام کے سامنے رکھ لیتے ہیں کیا ہر بندہ یہ کام کرسکتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
@silverking8602
@silverking8602 11 месяцев назад
نوری صاحب، ان سوالات کے جوابات صرف قرآن و حدیث سے دیں خودساختہ امام ، نائب امام، مرجع مجتھدین کا مذہب کب سے اور کس کی عطا ہے۔ انجینیر ڈاکٹر، سب طئے ہوجائیگا سوالات: (۱) رسول خداصلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے امت کو گمراہی سے محفوظ رہنے کے لیے حدیث ثقلین سے تمسک رکھنے کا حکم دئیے ان دو میں کمی یا زیادتی کی جاسکتی ہے؟ (۲) اصولی مسلک کی شریعت کا مآخذ قرآن حدیث،عقل، اجماع ان چار پر قرآن و حدیث سے دلیل دیں؟ (۳) مجتھد کی شان میں لفظ مجتھدکے ساتھ ایک حدیث دیں۔ (۴) پہلے مجتھد کا نام کیا تھا؟ (۵) پہلا وہ مدرسہ جسمیں اجتہاد ومجتھد کی تعلیم دی جارہی تھی اس مدرسہ کا نام اور معلم کا نام دیں؟ (۶) پہلا مجتھد درجہ اجتھاد پر فائز ہونے تک کس کی تقلید کیا؟ (۷) مجتھد کی تقلید کیا لازمی ہے؟اگر لازمی ہے تو قول معصوم لفظ مجتھد کے ساتھ دیں؟ (۸) امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ کے پردہ غیبت میں جانے تک کیا شیعان علی علیہ السلام میں اجتھاد تھا؟ اگر اجتہاد تھا تو مجتھد کون تھے انکا نام بتائیں؟ (۹)اعلم دوراں مرجع تقلید جب مطابق قرآن و حدیث فتوی دیتےہیں تو فتاوی میں اختلاف کیوں ہوتا ہے؟ جیسے اصولیوں کے مرجع سیستانی صاحب کے عملیہ احکام تقلید کے باب میں لکھتے ہیں کہ “اگر چند مجتھد کسی عمل کو حرام قراردیں اور چنددوسرے کہیں کہ حرام نہیں ہےتو اس عمل سے باز رہیں”- “ بعض واجب بعض مستحب کہیں تو اس پر عمل کریں” یہ بعض مجتھد حرام تو بعض حلال کیوں کہہ رہے ہیں ؟ بعض واجب تو بعض مستحب کیوں فرمارہے ہیں ؟ کیا ان دونوں کےاللہ و رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم الگ الگ ہیں ؟ کیا رسول خدا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم و اللّٰہ تعالی دونوں کو الگ الگ حکم بتائے؟ (۱۰)عامہ نے رسول خدا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ و سلم کا نائب ، خلیفہ بنائے ہیں اور شیعوں میں جو نائب امام بنائے جارہے ہیں ان دونوں میں کیا فرق ہے؟ (۱۱)نائب امام کا تقرر کس امام نے کیا؟ (۱۲)ایک وقت میں کتنے نائب امام رہ سکتے ہیں ؟ (۱۳) زندہ مجتھد کی تقلید کرنے کا حکم کس امام نے دیا؟ مردہ مجتھد کی تقلید کیوں جائز نہیں ہے؟ (۱۴) غیر معصوم کی عقل حجت و شریعت کا مآخذ ہونے پرقول معصوم دیں؟ (۱۵)اجماعِ امت کے حجت ہونے پر قرآن و حدیث سے دلیل دیں۔ (۱۶) غیر معصوم کواستنباط کرنے کا جواز قرآن یا حدیث سے ثابت کریں؟ (۱۷) شیعان علی علیہ السلام میں علم رجال کا حکم کس معصوم نے دیا؟ (۱۸) اصولی کو اصولی کیوں کہتے ہیں؟ (۱۹) جب مرجع ،عالم دوراں مطابق قرآن حدیث فتوی دیتے ہیں تو مات المفتی مات الفتو ی کیوں؟ (۲۰) نائب کو منیب جیسا ہونا چاہیے یا نہیں ؟ (۲۱) شیعان علی علیہ السلام کو امام یا نائب امام بنانے یا بننے کا جواز ہے توقرآن حدیث سے ثابت کریں؟ (۲۲) کس معصوم نے فقیہ کو مجتھد کہا؟ (۲۳) حضرت حبیب ابن مظاہرکو امام حسین علیہ السلام نے رجل فقیہ کہا، حضرت حبیب ابن مظاہر تقلید کرتے تھے؟ اگر کرتے تھے تو کس کی؟ اگر نہیں کرتے تھے تو کیوں نہیں کرتے تھے؟ (۲۴) عالمہ غیر معلمہ شریکتہ الحسین شہزادی زینب صلوات اللہ علیہا نے مسلۂ شرعی امام زین العابدین علیہ السلام سے کیوں پوچھا؟ کیا معاذاللہ مسلئہ شرعی سے ناواقف تھیں؟ (۲۵) اعلم دوراں کس کی تقلیدکرتے ہیں؟ اگر تقلید نہیں کرتے ہیں تو کیوں نہیں کرتے اس پر کوئی قول معصوم ہو تو دیں؟
@samabbas8623
@samabbas8623 11 месяцев назад
Khair agar baat vision aur qaum keliye planning ki ho to bhai baat to sahi hai ke ham zero planning ke sath aage badh rhe.. deen itna confising ho chala hai ke dua e zohoor ke sewa koi chara nhi.
@syedtaqvi3326
@syedtaqvi3326 11 месяцев назад
Allahyari tum khud kahte ho keh ahle bait ke aqwaal ya unki hadees ko follow karo. Marjaa bhi jo fatwe ya guidance provide karte hain woh bhi aayemma tahereen ke aqwaal aur unki ahadees ke according hi hote hain. Marjaa mein sahi guidance dene ki require safaat moujood hoti hain. Tum pahle yeh proof karo keh inka koee fatwa ahle bait e rasool ke imams ke aqwaal ya unki hadees ke khilaaf hai warna tum unnecessarily Marjaa aur taqleed ke khilaf bayanbazi karti ho aur any intelligent person YehI natija nikalega keh tum Marjaa aur taqleed ke masle mein unn islaam dushman powers ke liye kaam kar rahe ho jo taqleed aur marjiyat ki wajah se Iran, Iraq, Shaam, lebnon aur Yemen mein apni mischievous plans ko execute karne mein Buri tarah fail ho rahe hain. Is liye yeh power iss taqleed aur Marjiat ke concept ko destroy karne ki puri koshish kar rahi hain. Because Jin Mulkon mein ( baqi all remaining Muslim countries) marjiat aur taqleed ka control nahi hai woh sab islaam dushman powers ke control mein hain aur yeh countries apna independent decision nahi le sakti. Marjaa aur taqleed ki wajah se hi daesh Iraq lebenon aur syria mein fail hogaye.
@amberneeltalksonfacts
@amberneeltalksonfacts 11 месяцев назад
Salamun Alaikum, Are Wah Faheem Sahab aaye hain aaj Khushaamadeed
@HassanKhan-vo5ko
@HassanKhan-vo5ko 11 месяцев назад
Geo❤
@harrisabbasi999
@harrisabbasi999 11 месяцев назад
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@MinhajMousivi139
@MinhajMousivi139 11 месяцев назад
تقلید کے عمل کو اللہ یاری صاحب تسلیم کررہے ہیں اہل علم سے حدیث کو لے سکتے ہیں مجتہد فتوے حدیث کی صحت سے استنباط کرتے ہیں
@muhammadaamir754
@muhammadaamir754 11 месяцев назад
Haq Sach bass masoom as 🙏 baqi Saab Haier Phair jesy jamat e mujhtehid topi darama
@zamanelectricals1726
@zamanelectricals1726 11 месяцев назад
Logoon ko gumrah math Karo, allah ne aap ko ilm dia hay to ilm loogoon tak batao loogon ko isae batoon se na ulghao k loog bekhargaye
@AWS98793
@AWS98793 11 месяцев назад
❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤
@irfankazami104
@irfankazami104 10 месяцев назад
اللہ یاری صاحب غلط پروپیگنڈا کرتے ہیں کہ مجتہدین قول معصوم کو پس پشت ڈال کر فتویٰ دیتے ہیں۔اود قرآن و حدیث کی کوئی بات نہیں کرتے
@hammadhussain4422
@hammadhussain4422 11 месяцев назад
روایت کی سند ضعیف ہو تو بھی متن صحیح ہو سکتا ہے ۔۔۔ روایت قبول کر نے کے اور بھی طریقے ہیں ۔۔۔اللہ یاری صاحب نی یہ بات نہیں بتائی ۔۔۔شاید انہیں معلوم نہ یو ۔۔۔یا بتانا نہیں چاہتے
@adeelabbas5123
@adeelabbas5123 11 месяцев назад
Hasan Alhyari zinda baad
@akbarikhoshi3989
@akbarikhoshi3989 11 месяцев назад
اگر تقلید نہ ہو اور مجتہدین اور مجتہدین کی ناٸب نہ ہو اور مومنین مجتہدین کو خمس دینا سسٹم نہ ہوتا تو ہماری دینی مدرسوں میں اتنا برا مالی حالت ہوتا کہ شاید ہماری دینی مدارس میں دس طلبہ کی خرچہ بھی کوٸ برداشت نہیں کرتا جسطرح جماعت عمری میں یہ سسٹم نہیں ہیں آج ہم اپنے آنکھوں سے دیکھتے ہے مدرسہ حقانیہ اکوڑہ خٹک اتنا بڑا مدرسہ جو مالی حالت بہت خراب ہے انکے کے لیے ہر گلی میں چندہ اکٹھا کرتے ہے اب سوچوں کہ 95 فیصد عمری ہیں پھر بھی انکے مدرسے مالی حالات بہت برے ہوتے ہیں الحمد اللہ آج تک مکتب اھلبیت ع کے لیے کسی کے پاس چندہ نہیں گیے
@azadariplatform7404
@azadariplatform7404 11 месяцев назад
Allahyari sahab ki tehqeeq umari mazhab k liye kafi strong ha lekin jahn taqleed ki baat aegi udher mujhe Allama Allahyari sahab ki tehqeeq itni nh lagti mera sawal ha tamam akhbarion se aur jo jo taqleed ko biddat kehte main apke samne ek hadees rakhun kia ap mujhe batasakte hain ye hadees zaeef ha ya hasan ha ya sahih ha ya mozooh ha in main se apne mujhe ek cheez sabit bh krdi tow uski bh wajah dhoondke deni hogi iske ilawa konsi hadees main taqaiyya ikhtiar kia gaya ha iska bh ap batasakte hain? Din main insan subha jaake raat ko ghar job se aata ha woh itna time nikale k ek hadees pe 20 ghante lagaye uske baad bh usey hal na mile isse behtar woh kisi alim ki taraf rujooh krke jo Qol e Masoom ko asan krke bataraha ye behtar nh ha?
@silverking8602
@silverking8602 11 месяцев назад
جناب، حسن اللّٰہ یاری اپنے کو اخباری کب کہے؟ وہ تو واضح لفظوں میں کہہ چکے ہیں میں اخباری نہیں ہوں۔آپکا سوال اخباریوں سے بضمن تقلید ہے الحمد للّٰہ اخباریوں کے پاس بنص معصوم تقلید معصوم لازمی ہے۔ آپکے مرجع مجتھد کس کی تقلید کرتے ہیں ؟ ان سوالات کے جوابات صرف قرآن و حدیث سے دیں خودساختہ امام ، نائب امام، مرجع مجتھدین کا مذہب کب سے اور کس کی عطا ہے قرآن حدیث سے ثابت کریں سوالات: (۱) رسول خداصلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے امت کو گمراہی سے محفوظ رہنے کے لیے حدیث ثقلین سے تمسک رکھنے کا حکم دئیے ان دو میں کمی یا زیادتی کی جاسکتی ہے؟ (۲) اصولی مسلک کی شریعت کا مآخذ قرآن حدیث،عقل، اجماع ان چار پر قرآن و حدیث سے دلیل دیں؟ (۳) مجتھد کی شان میں لفظ مجتھدکے ساتھ ایک حدیث دیں۔ (۴) پہلے مجتھد کا نام کیا تھا؟ (۵) پہلا وہ مدرسہ جسمیں اجتہاد ومجتھد کی تعلیم دی جارہی تھی اس مدرسہ کا نام اور معلم کا نام دیں؟ (۶) پہلا مجتھد درجہ اجتھاد پر فائز ہونے تک کس کی تقلید کیا؟ (۷) مجتھد کی تقلید کیا لازمی ہے؟اگر لازمی ہے تو قول معصوم لفظ مجتھد کے ساتھ دیں؟ (۸) امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ کے پردہ غیبت میں جانے تک کیا شیعان علی علیہ السلام میں اجتھاد تھا؟ اگر اجتہاد تھا تو مجتھد کون تھے انکا نام بتائیں؟ (۹)اعلم دوراں مرجع تقلید جب مطابق قرآن و حدیث فتوی دیتےہیں تو فتاوی میں اختلاف کیوں ہوتا ہے؟ جیسے اصولیوں کے مرجع سیستانی صاحب کے عملیہ احکام تقلید کے باب میں لکھتے ہیں کہ “اگر چند مجتھد کسی عمل کو حرام قراردیں اور چنددوسرے کہیں کہ حرام نہیں ہےتو اس عمل سے باز رہیں”- “ بعض واجب بعض مستحب کہیں تو اس پر عمل کریں” یہ بعض مجتھد حرام تو بعض حلال کیوں کہہ رہے ہیں ؟ بعض واجب تو بعض مستحب کیوں فرمارہے ہیں ؟ کیا ان دونوں کےاللہ و رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم الگ الگ ہیں ؟ کیا رسول خدا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم و اللّٰہ تعالی دونوں کو الگ الگ حکم بتائے؟ (۱۰)عامہ نے رسول خدا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ و سلم کا نائب ، خلیفہ بنائے ہیں اور شیعوں میں جو نائب امام بنائے جارہے ہیں ان دونوں میں کیا فرق ہے؟ (۱۱)نائب امام کا تقرر کس امام نے کیا؟ (۱۲)ایک وقت میں کتنے نائب امام رہ سکتے ہیں ؟ (۱۳) زندہ مجتھد کی تقلید کرنے کا حکم کس امام نے دیا؟ مردہ مجتھد کی تقلید کیوں جائز نہیں ہے؟ (۱۴) غیر معصوم کی عقل حجت و شریعت کا مآخذ ہونے پرقول معصوم دیں؟ (۱۵)اجماعِ امت کے حجت ہونے پر قرآن و حدیث سے دلیل دیں۔ (۱۶) غیر معصوم کواستنباط کرنے کا جواز قرآن یا حدیث سے ثابت کریں؟ (۱۷) شیعان علی علیہ السلام میں علم رجال کا حکم کس معصوم نے دیا؟ (۱۸) اصولی کو اصولی کیوں کہتے ہیں؟ (۱۹) جب مرجع ،عالم دوراں مطابق قرآن حدیث فتوی دیتے ہیں تو مات المفتی مات الفتو ی کیوں؟ (۲۰) نائب کو منیب جیسا ہونا چاہیے یا نہیں ؟ (۲۱) شیعان علی علیہ السلام کو امام یا نائب امام بنانے یا بننے کا جواز ہے توقرآن حدیث سے ثابت کریں؟ (۲۲) کس معصوم نے فقیہ کو مجتھد کہا؟ (۲۳) حضرت حبیب ابن مظاہرکو امام حسین علیہ السلام نے رجل فقیہ کہا، حضرت حبیب ابن مظاہر تقلید کرتے تھے؟ اگر کرتے تھے تو کس کی؟ اگر نہیں کرتے تھے تو کیوں نہیں کرتے تھے؟ (۲۴) عالمہ غیر معلمہ شریکتہ الحسین شہزادی زینب صلوات اللہ علیہا نے مسلۂ شرعی امام زین العابدین علیہ السلام سے کیوں پوچھا؟ کیا معاذاللہ مسلئہ شرعی سے ناواقف تھیں؟ (۲۵) اعلم دوراں کس کی تقلیدکرتے ہیں؟ اگر تقلید نہیں کرتے ہیں تو کیوں نہیں کرتے اس پر کوئی قول معصوم ہو تو دیں؟
@MinhajMousivi139
@MinhajMousivi139 11 месяцев назад
کچھ باتیں نظام کے حوالے سے قیادت کے حوالے سے وسائل شرعیہ کی بہتر تقسیم مفاد عامہ کے عنوان سے اللہ یاری کے خدشات قابل غور ہیں
@user-dc2so8ef2e
@user-dc2so8ef2e 10 месяцев назад
Everybody must know about halal aur haraam, means right or wrong
@muhammadaamir754
@muhammadaamir754 11 месяцев назад
Jamat e mujhtehid ny Ahly tashi ko Ahly mujtehd bana diya hai Ahly tashi bas ab ek Purana Naam hi rehgaya hai
@Heheehdjjd
@Heheehdjjd 11 месяцев назад
Har masle k liye hum behtreen specialist dhonte hein islam jo k deen hai usko kisi se bhi pooch k mutma in hua ja sakta hai
@user-ux5mv3rw4m
@user-ux5mv3rw4m 5 месяцев назад
I love imam khamani my heart imam khamani ❤❤
@tahairramay8441
@tahairramay8441 11 месяцев назад
Alayari sail k pehle suwal ka jwab ku ni de rhy
@salmanhussain4179
@salmanhussain4179 11 месяцев назад
With regard to Margiat, he is absolutely misleading the nation, his or like him observations are not convincing and against shariah and common perception. The issue with him is that shia Ulamas are not performing their actual duties, that is why he is condemning them. Ok do condemn them but not Margiat. May Allah Subhanahoo guide him soon. If there happened to be no Margiat then after 12th Imamath period, not a single shia happened to exist in the world. All were to be sunni Muslims, including Mr. Hassan Allah Yari Sahib.
@showkatalinoori
@showkatalinoori 11 месяцев назад
فاسءلوا اهل الذكر ان كنتم لا تعلمون
@silverking8602
@silverking8602 11 месяцев назад
فاسئلو اھل الذکر ان کنتم لاتعلمون۔ کی تفسیر کیوں بیان نہیں کیے؟ اھل الذکر کوئی مولوی ، ملا، مرجع، مجتھد نہیں ہے
@SyedaFatima-qc4uu
@SyedaFatima-qc4uu 11 месяцев назад
What are the basic books one should read to gain the knowledge of Imam.??
@mohammadashraf92397
@mohammadashraf92397 5 месяцев назад
For morifat i Imam Asool i kafi Basair ul darjaat Kamal ul deen For faru masail Manlayehzahrul faqia Faru kafi
@baqiralvi5517
@baqiralvi5517 11 месяцев назад
محترم اللّہ یاری کھڑے تقلید پر ہی ھے مجتہدین حدیث سے ہی تو فتویٰ دیتے ہیں یا قرآن مجید سے ان مجتہدین گھر سے کوئی مسئلہ لے کر نہیں آتے یہی یہ شخص بتا رہا ھے جو قرآن حدیث کو لوگوں تک پہنچانے کا کام کرتے ہیں اللّہ یاری صاحب صرف لوگوں کو منحرف کرنا چاہتا ہے
@fatimahusain292
@fatimahusain292 11 месяцев назад
agar hamlog itne qabil nhi ke quran se apne masael hal kar len, isliye kisi Aalim se poochhna to padega? Yahi taqleed hoti hai
@silverking8602
@silverking8602 11 месяцев назад
اجتھاد مجتھد کو قرآن حدیث سے ثابت کریں۔ مجتھدین کی شریعت کا مآخذ قرآن حدیث عقل اجماع ہے ان چار پر کوئی حدیث ہو تو دیں؟
@ilovepakistan6395
@ilovepakistan6395 11 месяцев назад
مجتہد بنائے ہی سدات کا خمس کھانے کے لیئے اور اہلیبیت کے فرمانے تبدیل کرنے کے لیے محمدآل محمد کے ہوتے ہوئے کون سے مدرسے کو خمس ملا خمس فقط سادات کا ہے
@sarfarazlucky9627
@sarfarazlucky9627 11 месяцев назад
آپ آیا راوی ہیں جو آپ کی محترم بات مانی جائے
@syedmurtazaabbasnaqvi-in1tm
@syedmurtazaabbasnaqvi-in1tm 11 месяцев назад
Hassan Bhai... Answer of first question= understood. The answer of the second question= Not explained, not satisfied, even you put back on the shoulders of youth... (It was the main question and was the jist of all discussion) Answer of the third question = though you do not agree with Marajay even then we respect you...
@qasimalishah147
@qasimalishah147 11 месяцев назад
Why don't you understand answer to the second question? Allahyari sahab categorically said that it is responsibility of ulma e karam to explain ahadees e masoomeen(as) rather then enforcing their fatawa ..so this simple and easy ..read or listen the hadees and understand the meaning by your self and apply it on your life..this is actually Islam.ALLAH pak give us intelligence to think rather than relying on someone's perspective
@waqarzaidi1104
@waqarzaidi1104 11 месяцев назад
شہادت ثلاثہ پر روشنی ڈالیں
@Rablon242
@Rablon242 4 месяца назад
Allah is ko hediyad de
@mohammadqais3861
@mohammadqais3861 11 месяцев назад
Marjan ki taqlid Karen imam ki itaet karo qais gopalpuri
@tahairramay8441
@tahairramay8441 11 месяцев назад
Allah alayari bhai ko hidayat aor samjh de
@imranrizvi7905
@imranrizvi7905 11 месяцев назад
اللہیاری سے اختلافات اپنی جگہ لیکن بحمدللہ میں کسی بھی عالم کی اندھی تقلید نہیں کرتا، لیکن نماز و روزہ اور تمام واجبات کی پابندی بھی کرتا ہوں اور محرمات سے پرھیز بھی ۔۔۔ اگر کوئی فقہی مسئلہ آ بھی جائے تو روایات کی تحقیق سے مسئلے کا حل بھی نکال لیتا ہوں ۔۔۔ تو یہ صرف جہالت اور سستی ہے کہ کہا جائے کہ ہمیں تو مسائل کے حل مل ہی نہیں سکتے ، جب تک کہ کسی ایک مفتی کی اندھی غیر مشروط تقلید نہ کر لی جائے ۔ عجیب صورتحال ہے۔
@MuhammadSaleem-ti2pz
@MuhammadSaleem-ti2pz 11 месяцев назад
Kitna hi masail k jawab samajhna mn 20,25 sal lg gai, Koshish shirt ha
@imranrizvi7905
@imranrizvi7905 11 месяцев назад
@@MuhammadSaleem-ti2pz یقینا تھوڑا یا زیادہ وقت تحقیق میں لگ سکتا ہے ، لیکن تب تک عمل سے ہی باز رہنے کا حکم ہے ۔۔۔۔ جب تب کہ تحقیق مکمل نہ ہو جائے ۔
@shabbarshah1785
@shabbarshah1785 11 месяцев назад
شیعت مین اجتہاد کی داغ بیل علامہ حلی نے ڈالی علامہ حلی کی تاریخ وفات 720 ھجری ہے۔
@andrewhasin1611
@andrewhasin1611 15 дней назад
Allah yari saheb aap ko kaise pata chala ki mujtehdeen naa quran padhte hain naa hadees padhte hain aur apni marzi se fatwa dete hain, Asp aise sare fatwon ko ek kitab likh kar hadees aur quran se ghlat sabit karein, sirf yahan baith kar bakwaas karne se koi faida nahin, ise hamari zaban sirf bukradi kehte hain.
@engineertahirabbasladhyian5964
@engineertahirabbasladhyian5964 Месяц назад
حسن بھائی تقلید تو سب کچھ یہی ہے جو آ پر مان رہے ہو اس طرح تو آپ خود ثابت کر گئے کہ تقلید کرو پر آپ کی مجبوری ہے کہ امریکہ ناراض ہو جائے گا
@abbassayed3798
@abbassayed3798 10 месяцев назад
You are genius.you gives lot of references to prove ur point.if anybody don't wanna listen..,.kotta always stay kotta.
@hammadhussain4422
@hammadhussain4422 11 месяцев назад
یعنی عوام اپنی عقل سے یہ استنباط نہیں کر سکتی کے اس حدیث میں "تقلید" سے کیامراد ہے ۔۔۔اور صحیح مفہوم تک پہنچنے کیلئے ہمیں اللہ یاری صاحب کے فہم پر اعتماد کرنا ہوگا ۔۔۔ 😊 لو جی کیا خوب رد کیا ہے 😂
@imranrizvi7905
@imranrizvi7905 11 месяцев назад
بنیادی عقل و فہم اللہ تعالی نے ہر شخص کو دی ہے اور اسے اتنا تھوڑا بہت قران و حدیث کا علم بھی ہوتا ہے کہ اسے روایات واضح کر کے بتائی جائیں، تو وہ سمجھ جائیں ۔۔۔ جو تقلید والی روایت سمجھ سکتا ہے ، وہ باقی روایات بھی سمجھ سکتا ہے ۔۔۔ یہ صرف ضد اور ہٹ دھرمی والی بات ہے۔
@mehdihassan5143
@mehdihassan5143 11 месяцев назад
Please propegndae m na aye.
@syedzargam4874
@syedzargam4874 11 месяцев назад
Kiya fatve aqwale imamm se alg hain sabit krye plz.
@silverking8602
@silverking8602 11 месяцев назад
رسول خدا صلی اللّٰہ علیہ و آلہ وسلم امت کو گمراہی سے محفوظ رہنے امت کے درمیان قرآن و اہلیبیت کو چھوڑے۔ مجتھدین کی شریعت کا مآخذ قرآن،حدیث، عقل، اجماع یہ چار پر قرآن و حدیث سے ثابت کریں ؟ انکا مذہب ہی قرآن حدیث کے برعکس ہے آپ فتوے کے تعلق سے سوال کررہے ہیں۔ مجتھد کی شان میں ایک حدیث لفظ مجتھد کے ساتھ ہو تو پیش کریں؟
@iqbalahmedkhan3338
@iqbalahmedkhan3338 11 месяцев назад
Kiya yeh sabit hai ke nabi saw 5 waqt isi qism ki sunnat, farz aut nafil nemaz masjid ki imam ki yarah har roz padhate the. Woh kaun insan hai jo aisi baat bataya hai? Phir hamare nabi prophet the ya nemaz padhane wale masjid ke imam. Kiya koi sahih hadees hai is topic par.
@muhammadzakir8831
@muhammadzakir8831 11 месяцев назад
تینوں سوالات کے جوابات غیر منطقی دیے ۔ اور ہر ایک میں تضاد اظہر المنشمس ہے ۔ مرجعیت نے تو بچایا نجف کربلا کو اور تم کہ رہا ہے کیا کیا
@maulvialim
@maulvialim 11 месяцев назад
Waleed ismail sy munazra qune nahi karty ap ?
@noorbangash2342
@noorbangash2342 11 месяцев назад
جناب آپ کے آقا(امریکہ )اور امریکہ کے آقا برطانیہ نے آیت اللہ شیرازی کےفتوے کے بعد مرجعییت کے خلاف محاذ کھول دیا اور امریکہ نے 1979 کے بعد محاذ پر 21کروڑ ڈالرز خرچ کر تے ہیں آب یہ ڈالرز کی رقم کہاں تک پہنچ گئی ہو گی
@user-dc2so8ef2e
@user-dc2so8ef2e 10 месяцев назад
Fix matches,
@1ameerraza
@1ameerraza 11 месяцев назад
Bat to durust he- mujtahedeen qom k leader to ban gae magar qom k liye kuch na kia-Ismaili leader jab apni qom ko khara kar sakta he to ye kyu nahi.
@razshi
@razshi 11 месяцев назад
Ismaili, bohra leaders ke paas jitna maal hai wo hamare marjo ke paas nahi hai. Bohrio ka jo daai hai wo apni khud ki ek mini govt chalara hai aur billionaire hai, uska khud ka island hai. Ye sab usne bohrio ki mehnat ke paiso se khareeda hai. Bohri log is chakkar me phase hue hai baher nikalna bahot mushkil hai. Unka daai unse zabardasti khums leta hai aur baaki sadqaat, charity, welfare fund ke naam pe liya laata hai. Agar unke daai ko ghar bulana hai to 1 crore se kum kheemat fix nahi hoti. Hamare yehan aisa system nahi hai jo koi kaam forcefully karwaye. Ismailio ka bhi system aisa hi hai.
@1ameerraza
@1ameerraza 11 месяцев назад
@razshi Hosakta he inke leader ese hi ho magar mene kaha k unke leader ne qom ko khara kardia-Ismaili ya Bohre jaha ho waha unhe apne leader ki support hoti he-Koi takfiri bhi unko target kill nahi karta unke ibadat gaho pe hamle bhi ese nahi hote jese hari masjido ya imambargaho pe hote hen. Community ko support karne k liye unke ha business support loan, medical assisstance, shadi biyah, family issues ke liye unke leader ka banaya hua system madad mojud he-Hamare pas kia he? Kitne shia berozgar hen, medical support chahiye, family issues hen magar in maslo pe marajeh se ap madad nahi sakte. Agar ye log madad karne wale hote to shia qom ki aaj ye halat nahi hoti-In ogo se aap sirf fiqhi masael puch or khums den yshi inka kam reh gya he. koi social help jese Hospital jo khalisan sirf Sistani ya Khamenai sahab ne banaya hoto meri malumat me izafa farmae-le log to khums ke peso ko public bhi nahi karte agar esi koi salana report Marajeh ki taraf se nikalti hoto link zarur share kare
@baqiralvi5517
@baqiralvi5517 11 месяцев назад
جناب عالی قدر آپ تقلید کا غلط مفہوم لوگوں کو دے کر اسلام کی کیا خدمت کر رہے ہیں مجتہدین یہی کر رہے ہیں جو آپ بیان فرما رہے ہیں وہ قرآن و حدیث ہی لوگوں تک پہنچاتے ہیں جو گناہانے صغیرہ سے اجتناب کرتے ہوں اور گناہانے کبیرہ سے دور ہوں وہی تو ہم تک صحیح قرآن و حدیث پہنچائے گے اور آپ بھی یہی فرما رہے ہیں اپنے ساتھ انصاف اور دوسروں کو گمراہ نہ کریں
@mobashirhasan8657
@mobashirhasan8657 11 месяцев назад
الله یاری دھوکے دےرہاھے
@sarfarazlucky9627
@sarfarazlucky9627 11 месяцев назад
عام آدمی پہر کیا کرے
@amjadjamivloger
@amjadjamivloger 9 месяцев назад
Taqleed hraaam hy
@SairaBatool-ek3zi
@SairaBatool-ek3zi 2 месяца назад
Ghlat bat keh Raha Allah yari agr Hadees or ayat riwayat ko achi trah janta hai ki wo uspar Amal Kar skty hai Allah yari jhot bol Raha
@alizaidisr.2617
@alizaidisr.2617 11 месяцев назад
Your arguments on Taqleed are very week and nothing but Bakwas.
@attitudestates3465
@attitudestates3465 11 месяцев назад
Asea tohidu chalga ki akle bat karo 2 min sirf bat kar ne di pir ap hu bat kar ne lage
@onlinequranteacher8150
@onlinequranteacher8150 10 месяцев назад
Apni tarah namono ko bitha rahy ho,,kisi Jayyad Alim ka samna karen,to dodh ka dodh pani ka pani ho jaye
@mesumali-pr8qv
@mesumali-pr8qv 11 месяцев назад
Aik molavi ko jaiz nahee quran or hadees kay khilaf masla bataay
@user-ux5mv3rw4m
@user-ux5mv3rw4m 5 месяцев назад
Allahyari allah aap per lanath ata kri inshallah
@amanmarri4191
@amanmarri4191 11 месяцев назад
JS. JAGAH. AP. GALAT. HN. HM. SHEYA. AP. KO. GALAT. KAHNGY. KUMANE. HAMARA. IMAM. NA. HN. SIRIF. BAT. HY. IS. WAKT. KY. DUSHMANO. SU. MUKABILA. KISY. HO. AP. BATA. DO. BILOR. HY. GILOL. NAHN. AP. KA. JWAB. YI. HY. BAS.
@kokabbatool2170
@kokabbatool2170 11 месяцев назад
👎👎👎👎
@irtizarizvi5895
@irtizarizvi5895 11 месяцев назад
Allahyar is not making sense
@amanatalishapuri6413
@amanatalishapuri6413 11 месяцев назад
Lana ho tum par
@muhammadaamir754
@muhammadaamir754 11 месяцев назад
امام حسن عسکری نے فرمایا ! ایک وقت ایسا آئے گا کہ کچھ لوگ ہمارے اہل بیت کا لبادہ اوڑھ کر ہمارے نمائندہ ہونے کا دعویٰ کریں گے ، یہ لوگ ہماری ولایت ، مودت اور حق کو غضب کریں گے۔ ایسے علماء ہمارے شیعوں کے لیے لشکر یزید سے بھی بدتر ہیں ۔ بحار الانوار جلد ۳۶، روضة الوعظین ، تفسیر برهان احتجاج علامہ طبری
@muhammadaamir754
@muhammadaamir754 11 месяцев назад
@@Thinkdifferent998 Ap k Irani Imam kia batatay Hain Ahly mujtehd Sb jaky apny Irani Imamon Sy pucho!! Apka kia taluq akhbariyon Sy
Далее
Throwing Swords From My Blue Cybertruck
00:32
Просмотров 10 млн