اللہ پاک محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وآل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے سے اسلام کے اور قرآن پاک کے محافظوں کو اور ہر ایک مومن کو جو مولائے کائنات علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی ولائیت کا اقرار کرتے ہیں اہلبیت علیہ السلام سے حب اور محبت رکھتے ہیں ان سبکو صدا سلامتی والی اچھی صحت اور لمبی زندگی عطا فرمائے ہم سبھی مومنین اور مومنات کو دشمنوں کے شرح سے حاسدوں کے حسد سے بچائے سوائے غم مولا امام حسین علیہ السلام کے کوئی غم نہ ملے امام محمد مہدی علیہ السلام کا ظہور جلدی نازل فرما الہی آمین ❤
From kashmir شعبان المعظم رحمتوں،برکتوں اور خوشیوں کے ساتھ ساتھ مستضعفین جہان کی اُمیدوں کا سرچشمہ السلام علیک یا زینب السلام علیک یا حسین السلام علیک یا عباس السلام علیک یا زین العابدین السلام علیک یا علی اکبر السلام علیک یا قاسم السلام علیک یا صاحب الزمان یا مھدی امام زمان اللھم عجل لولیک الفرج
۳ شعبان جشن مبارک ظہور پرنور مولا امام حسین بادشاہ ع س نواسہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وا لہ وسلم ابن امیر المومنین مولا امام علی ع س سب مومنین اور خصوصا مولا امام زمانہ ع س کو بہت بہت مبارک 🎂🎂🎂🌹💝💝🌹🎂🎂🎂🌹🌹
وکیل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وآل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت علامہ ڈاکٹر سید ماجد رضا عابدی صاحب کو اور علامہ جناب آصف رضا علوی صاحب کو اللہ پاک محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وآل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے سے آپکے اہل خانہ کو آپکو آپکے اپنوں کو اور جناب شاہد بلتستانی کو اور اس دنیا میں جو کوئی بھی علی علیہ السلام حق کہنے والے ہیں حق ادا کرنے والوں کو سبھی کو اچھی صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے کوئی غم نہ ملے سوائے غم مولا امام حسین علیہ السلام کے مولا امام زمانہ علیہ السلام کا ظہور جلد نازل ہو الہی آمین ❤🤲
Mera Maula Hussain as hai Mera Murshad Hussain as hy ❣️❣️❣️❣️❣️💖💖💖💖💖💖 Mashaallah Bhai Maula Salamat rakhe Aapko Ameen 🤲❤️❤️❤️❤️ Love from india 🇮🇳🇮🇳💖💝❤️💛
بیشک سبحان اللہ اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَّعَجِّلْ فَرَجَهُمْ❤ مولائےکائنات امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام وارث حق اے سچ اے❤🙏 پاک بی بی مرشد زادی آقا زادی مخدومہ کائنات شہزادی سیدہ حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا بنت حضرت محمد مصطفی احمد مجتبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤🙏
بیشک سبحان اللہ اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَّعَجِّلْ فَرَجَهُمْ❤ مولائےکائنات امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام وارث حق اے سچ اے❤🙏 لبیک یا سلطان کربلا شہید کربلا حضرت مولا امام حسین ابن مولائے کائنات امام علی ابن ابی طالب ابن جناب حضرت عبدالمطلب علیہ السلام ❤️🙏