حسبنا کتاب اللہ کس نے کہا تھا. ؟ اور لَا تَرْفَعُوٓاْ أَصْوَٰتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ ٱلنَّبِىِّ وَلَا تَجْهَرُواْ لَهُۥ بِٱلْقَوْلِ كَجَهْرِ بَعْضِكُمْ لِبَعْضٍ ؟ یہ کون تھا بعض لوگوں نے رسولؐ کی مجلس میں بیٹھ کر اس قدر شور مچایا کہ رسولؐ کو قومواعنی کہنا پڑا. اپ جناب اتحاد کی بات کرتے ہیں کہاں سے یہ اختلاف ہوا اسلام میں غاصبین ولایت و امامت سے دوست رکھنا اس حدیث شریف کے خلاف تو نہیں ھے؟ جس نے بھی اہل بیت علیھم السلام کے ساتھ محبت کی وہ لوگ نجات جو لوگ دشمن اہل بیت سے محبت وہ جہنمی. تو سوال یہ بنتا ہے کہ غاصیبن ولایت و فدک رسول کا دشمن ھے تو ھم ان سے دوست رکھنا کیا صحیح ھے؟ اور دوسرا سوال کیا کرگیل کے انقلابیوں میں محترم جناب شبیر وارثی جسے عالم بھی نہیں ھے جو اہل بیت علیھم السلام اور انقلاب اسلامی پر خطابت کرسکے 🤦♂️توجہ کا طالب ہوں. وسلام
1 quraan 1 khoda or 1 nabi se islam mokummal nahi hota he jinab jab tak ali as ko khoda wa rasool se milayega nahi ali k bagher to islam adhora he jinab Aap ko aayaye balligh yad nahibhe?