دعوت کے ہندوستان میں پانچ شعبہ پائے جاتے ہیں جسمیں سے ایک دعوت و تبلیغ بھی ھے دینی مدارس کا نظام ، غیر مسلموں میں اسلام کی دعوت، مسلمانوں کے اصلاح کی فکر ، سیاسی رہبری، کے لئے جمعیۃ علماء کا کام، فتنوں سے امت کی حفاظت کےلئے تحفظ ختم نبوت کا کام ان تمام کو مقبولیت والی صفت پیدا کرنے کے لئے خانقاہوں سے ھر شعبہ والے کو تعلق رکھنا ضروری ھے
If you think sufism is the perfect spiritual thing to be a human being, then you are right, but when everyone consumes honey, then who would consume sugar, which is a basic necessity., this is what hazrat is doing giving a basic necessity & i guess hazrat has a spiritual power to teach others the sulook.
مولانا یہ لوگ بہت تنگ نظر ہوتے جارہے ہیں یہ مخصوص ایک ہی شکل کو دعوت سمجھتے ہیں مومن کا چلنا پھرنا گشت ھے بات چیت بیان ہوجائے تو ہر وقت اللہ کے راستہ میں ھے اس وقت حضرت اللہ کے راستہ میں ھے اور سال کے تین سو پینسٹھ دن اللہ کے راستہ ہی میں رہتے ہیں