حافظ صاحب اپ کا بہت بہت شکریہ کہ جس موضوع کی ضرورت تھی اپ نے اس کو زیر بحث اور عوام الناس تک پہنچانے کے لیے اتنے بہترین انداز اور موقع کو ہاتھ سے نہ جانے دیا ۔۔اور علم پہنچانے میں اپنے حصے کے کردار کی ادائیگی میں کوتاہی نہ برتی ۔۔۔ اپ سے گزارش بھی ہے اور ہمیں امید بھی ہے کہ اپ اس موضوع کو اسی میانہ روی کے انداز سے علمی بنیادوں پر قائم رہتے ہوئے مزید وسیع فرمائیں گے اور ہماری پیاس تشنگی مٹائیں گے اللہ اپ کا حامی و ناصر ہو اور علم کے پھیلانے میں اپ کی خصوصی مدد فرمائے اور لوگوں کے دلوں میں حق بات بٹھائے اور تفرقہ بازی سے نجات دلائے امین
قرآن پاک میں ارشاد خداوندی ہے يَوْمَ نَدْعُوا كُنَّ أُنَاسِ بِإِ مُسِهِمْ سورة الاسراء آیت نمبر 41 ترجمه قیامت کے دن ہم سارے انسانوں کو اپنے امام کے ساتھ بلا ئینگے
قرآن پاک میں ارشاد خداوندی ہے يَوْمَ نَدْعُوا كُنَّ أُنَاسِ بِإِ مُسِهِمْ سورة الاسراء آیت نمبر 41 ترجمه قیامت کے دن ہم سارے انسانوں کو اپنے امام کے ساتھ بلا ئینگے
قرآن پاک میں ارشاد خداوندی ہے يَوْمَ نَدْعُوا كُنَّ أُنَاسِ بِإِ مُسِهِمْ سورة الاسراء آیت نمبر 41 ترجمه قیامت کے دن ہم سارے انسانوں کو اپنے امام کے ساتھ بلا ئینگے
Bachpan se lekr Aaj tk itna kbhi NH pta chal shiyat ke bare jitna ki apke ek episode me ilm hasil hua Alhumdulillah...bas ek request hai Sheikh shab apne students se kahe ki beech me itne sare sawal krke mind ko disturb na kre... Love and respect from Agra India..❤️
ڈاکٹر صاحب ، بس اس کے بعد میری تو آپ کے حق میں ایک ہی دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو اس شرالبریہ فرقے سے محفوظ رکھے کیونکہ یہ اس کو کبھی نہیں چھوڑتے جو ان کو ننگا کرے اور یہی ان کی تاریخ ہے ۔
جزاك الله خيراً اس مضوع كی اشد ضرورت تھی کیوں کہ مررزا إنجينير دیگر اھل سنت کی کتب سے اپنی دانست میں بابوں کے کفریہ عقائد اور گستاخانہ عبارا ت نقل تو کر رہا ہوتا ہے لیکن شیعہ و روافض کے کفریہ عقائد اور گستاخانہ عبارتیں صاف چھپا جاتا ہے
@@muhammadobaidullahhashmi4334 lekin jese woh ahle sunnat ki books se controversial cheezain utha kr public mei bayan krta hai agr woh yeh kam shia books se shuru kre toh shiat ka asal chehra dunya k samne aaye
لنک شیر کیجئے اور ایسا لکچر شیر کیجئے جس میں مرزا نے شیعوں کے کتب کے باقاعدہ حوالوں کے ذریعہ سکرین شوٹ کے ساتھ انکے کفریہ و شرکیہ عقائد پہ مفصل گفتگو کی ہو تاکہ امت سے تفرقہ ختم ہو سکے اور باطل عقائد کا صفایا ہو سکے - اور اپنے بابوں جیسے اسحاق جھالوی کی اندھی تقلید سے گریز کیا جا سکے
قرآن پاک میں ارشاد خداوندی ہے يَوْمَ نَدْعُوا كُنَّ أُنَاسِ بِإِ مُسِهِمْ سورة الاسراء آیت نمبر 41 ترجمه قیامت کے دن ہم سارے انسانوں کو اپنے امام کے ساتھ بلا ئینگے
قرآن پاک میں ارشاد خداوندی ہے يَوْمَ نَدْعُوا كُنَّ أُنَاسِ بِإِ مُسِهِمْ سورة الاسراء آیت نمبر 41 ترجمه قیامت کے دن ہم سارے انسانوں کو اپنے امام کے ساتھ بلا ئینگے
قرآن پاک میں ارشاد خداوندی ہے يَوْمَ نَدْعُوا كُنَّ أُنَاسِ بِإِ مُسِهِمْ سورة الاسراء آیت نمبر 41 ترجمه قیامت کے دن ہم سارے انسانوں کو اپنے امام کے ساتھ بلا ئینگے
Jazakallah Dr Sahab me Allahyari ka viewer hun, or wo bhi bilkul yehi bat karta he. Debate siraf bunyadi Ikhtelaf par honi chaiye. Live sessions me aksar Talib e ilm or Awam hote hain jin k mukhtalif shubuhat ka Allahyari jawab deta he. Ap zaroor Formal, Moderated, Online debate ki hami bharain Allahyari tyar he.
ALLAHyari Quran ko mukammal manta h? ALLAHyari ka baap Ammar nakshwani Muhammad Hijab n Adnan Rashid se debate nhi krska,ro yeh ALLAHyari kis khait ki mooli h? Tm jese kam aqal logon ko hi beywaqoof bna skta h wo
Really appreciate your videos which objectively define the creed of others so we can better understand their posiiton and gauge our own. Keep up the great work and May Allah reward you.
مولانا زبیر صاحپ ۔بعد از تحیہ اپ انگریزی کم اور اردو زیادہ بولا کریں ۔تاکہ جو انگریزی نہیں سمجھ سکتے۔انھین بات سمجھ اسکے۔عوام الناس کو دیکھ کر باتکرنے کا حکم ہے۔
قرآن پاک میں ارشاد خداوندی ہے يَوْمَ نَدْعُوا كُنَّ أُنَاسِ بِإِ مُسِهِمْ سورة الاسراء آیت نمبر 41 ترجمه قیامت کے دن ہم سارے انسانوں کو اپنے امام کے ساتھ بلا ئینگے
Salam, a great series. Although because of my personal quench i knew almost all of these things but very good course. Few suggestions: 1) Please don't ask questions during middle of the sentence of speech or lecture. Wait for the end write it down with yourselves so it won't interuppt flow. 2) For the lecturer be careful abpout some of your words regarding the highest pious people of ummah. The kizb which we see is being referred to them like the things we have seen. But they weren't like mughal kings etc. As this will create problems and baisness and people will not take you neutral rather bias.
قرآن پاک میں ارشاد خداوندی ہے يَوْمَ نَدْعُوا كُنَّ أُنَاسِ بِإِ مُسِهِمْ سورة الاسراء آیت نمبر 41 ترجمه قیامت کے دن ہم سارے انسانوں کو اپنے امام کے ساتھ بلا ئینگے
قرآن پاک میں ارشاد خداوندی ہے يَوْمَ نَدْعُوا كُنَّ أُنَاسِ بِإِ مُسِهِمْ سورة الاسراء آیت نمبر 41 ترجمه قیامت کے دن ہم سارے انسانوں کو اپنے امام کے ساتھ بلا ئینگے
قرآن پاک میں ارشاد خداوندی ہے يَوْمَ نَدْعُوا كُنَّ أُنَاسِ بِإِ مُسِهِمْ سورة الاسراء آیت نمبر 41 ترجمه قیامت کے دن ہم سارے انسانوں کو اپنے امام کے ساتھ بلا ئینگے
Imamat Allah ki janib se Murad Hazrat Ali (a.S) ke lieye ghadere khum ailane willayet ka Karna na ke naozo billssh Hazrat Ali (a.S) par wahi nazil Karna.
قرآن پاک میں ارشاد خداوندی ہے يَوْمَ نَدْعُوا كُنَّ أُنَاسِ بِإِ مُسِهِمْ سورة الاسراء آیت نمبر 41 ترجمه قیامت کے دن ہم سارے انسانوں کو اپنے امام کے ساتھ بلا ئینگے
Respected Dr Hafiz Sahab, even balanced. Shia scholars are not on the right path as per the Principals of Islam. So invite Shias to accept Islam and enter into Ahle Sunnat if they want to get Jannah.
O really hahaha... How can a sane person believe that ALLAH will put HIS foot in Hell??? A gift for you do you believe in such ALLAH???? ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-UISLpH5snww.htmlsi=teL2N3WbBx6frElr Watch it carefully and think Again is this your ALLAH?????
Dr. Hafiz I born as a Shia but now I don't believe in any religion and it is my choice and I am standing on my decision. I watch Allah Yari and Muslim debate for knowledge and came to know a lot. When I watch Sunni Mullas come to debate Allah Yari he say first I don't accept Sahi Muslim or Bukhari and other Sunni hadiths. What I saying when you want to debate with someone you must know about them so you can raise questions on their faith. So tell you Sunni Mullas to read Shia hadith books and then debate with Yari and ask him to prove things. I am watching your video because the topic is about Shia's faith and I want to learn about Shias and their hadiths eventhough I born Shia.
😢امام شناسی کے اہمیت کے حوالے سے پیغمبر خدا حضرت محمد مطفی صلی علیہ و صلعم فرماتے ہیں:۔ مَنْ مَاتَ وَ لَمْ يَعْرِفُ إِمَامَ زَمَانِهِ مَاتَ مِيتَةً جَاهِلِيَّة ترجمہ: جو شخص اپنے زمانے کے امام کو پہچانے بغیر مر جاتا ہے وہ جہالت کی موت مر جاتا ہے۔ احمد بن حنبل، مسند احمد، ۱۴۲۱ق، ج ۲۸، ص۸۸؛ ابو داوود، مسند، ۱۴۱۵ق، ج ۳، ص ۴۲۵؛ طبرانی، مسند الشامیین، ۱۴۰۵ق، ج ۲، ص ۴۳۷ مسلم صحیح مسلم، ج ۳، ص۱۴۷۸
) عقیدہ امامت قرآن و دیگر الہامی کتب سے پارٹ 1 سورہ بقرہ ۱۲۴۔ اور ( وہ وقت یاد رکھو)جب ابراہیم کو ان کے رب نے چند کلمات سے آزمایا اور انہوں نے انہیں پورا کر دکھایا، ارشاد ہوا : میں تمہیں لوگوں کا امام بنانے والا ہوں، انہوں نے کہا: اور میری اولاد سے بھی؟ ارشاد ہوا: میرا عہد ظالموں کو نہیں پہنچے گا___ جب اللّٰہ تعالیٰ نے حضرت ابرہیم ع کو تمام انسانوں کے لئے امام بنایا تو انہوں اپنے اولا میں بھی امامت کی دعا کی "___ ،! "دعائے ابراہیم ع محمد ص و آل محمد ع " قال رسول اللّٰہ (ص): انا دعوۃ ابراھیم۔ قلنا: یا رسول اللّٰہ (ص) کیف صرت دعوۃ ابیک ابراھیم؟رسول اللہؐ نے فرمایا: میں دعائے ابراھیمؑ ہوں۔ ہم نے کہا: یا رسول اللہؐ ! آپ دعائے ابراھیم کیسے ہوئے؟ قال: اوحی اللہ عز و جل الی ابراھیم اِنِّیۡ جَاعِلُکَ لِلنَّاسِ اِمَامًا۔ فاستخف ابراھیم الفرح۔ فقال: یا رب! وَ مِنۡ ذُرِّیَّتِیۡ ائمۃ مثلی؟فرمایا: اللہ نے ابراھیمؑ کی طرف وحی کی: اِنِّیۡ جَاعِلُکَ لِلنَّاسِ اِمَامًا۔ میں تجھے لوگوں کا امام بنانے والا ہوں۔ ابراھیم ؑبہت خوش ہوئے اور عرض کیا: اے ربْ! کیا میری ذریت میں بھی مجھ جیسے امام ہوں گے؟ فاوحی اللہ عز و جل الیہ: ان یا ابراھیم انی لا اعطیک عھداً لا افی لک بہ۔اللہ نے وحی کی: اے ابراھیم میں آپ سے ایسا عہد نہیں کروں گا جسے میں پورا کرنے والا نہیں ہوں۔ قال: یا رب و ما العھد الذی لا تفی لی بہ؟ابراھیمؑ نے عرض کیا: اے ربْ! وہ عہد کیا ہے جسے آپ پورا نہیں کریں گے؟ قال: لا اعطیک لظالم من ذریتک۔فرمایا: آپ کی اولاد میں سے ظالم کو یہ عہد نہیں دوں گا۔ قال: یا رب! و من الظالم من ولدی الذی لا ینالہ عھدک؟عرض کیا: میری اولاد میں ظالم کون ہے جس تک آپ کا عہد نہیں پہنچ سکتا؟ قال: من سجد لصنم دونی لا اجعلہ اماماً ابداً و لا یصلح ان یکون اماما۔فرمایا: جس نے مجھے چھوڑ کر بت کو سجدہ کیا ہو میں اسے امام نہیں بناؤں گا۔ وہ امام بننے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔ قال ابراھیم عندھا: وَّ اجۡنُبۡنِیۡ وَ بَنِیَّ اَنۡ نَّعۡبُدَ الۡاَصۡنَامَ ﴿﴾ رَبِّ اِنَّہُنَّ اَضۡلَلۡنَ کَثِیۡرًا مِّنَ النَّاسِ قال النبی (ص) فانتھت الدعوۃ الیّ و الی اخی علی (ع) لم یسجد احد منا لصنم قط فاتخذنی اللّٰہ نبیّاً و علیا وصیّاً۔اس پر ابراھیمؑ نے کہا: مجھے اور میری اولاد کو بت پرستی سے بچا۔ اے ربْ! ان بتوں نے بہت سے لوگوں کو گمراہ کیا ہے۔ پھر نبیؐ نے نے فرمایا: یہ دعوت مجھ تک اور میرے بھائی علی تک پہنچی۔ ہم میں سے کسی نے کبھی کسی بت کو سجدہ نہیں کیا۔ پھر اللہ نے مجھے نبی اور علی کو وصی بنایا۔ ملاحظہ ہو: مناقب مغازلی شافعی صفحہ ۲۷۶۔ شواھد التنزیل ذیل آیہ۔ امالی طوسی۱: ۳۸۸۔ توریت کے کتاب پیدائش کے باب 17 کے آیت 20 میں حضرت اسماعیل ع کے نسل سے بارہ سرداروں کا زکر ہے" اور اِسمٰعیل کے حق میں بھی مَیں نے تیری دُعا سُنی۔ دیکھ مَیں اُسے برکت دُونگا اور اُسے برومند کرونگا اور اُسے بہت بڑھاؤنگا اور اُس سے بارہ سردار پَیدا ہونگے اور مَیں اُسے بڑی قوم بناؤنگا__ [ دعائے ابراہیم ع قرآن مجید میں سورہ بقرہ 125 سورہ ابراہیم ﴿ؕ۳۵﴾۳۵۔ ]
Baht ache bro mgr maviya ke auladain kabi nahi manain ge jitna be samjao hadees me 12 khalifa/ imam ka be zikr he, hadees saqlain be hain aur hadees khalifatain be sahih sand ke sath...
*امامت کا تصور قرآن میں کیوں نہیں آیا؟* شیعہ کے رہبر معظم امام خمینی نے اس سوال کا جواب دینے کی کوشش کی اور یہ ایک ایسا جواب ہے جس نے اس مَذْہَب کی بنیادوں کو مکمل طور پر نیست و نابود کر دیا اور دوسروں کے کہنے کے لیے کچھ نہیں چھوڑا۔ *جواب ملاحظہ کیجیے* - "فرض کریں کہ قرآن میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جانشینی کے لیے امام یعنی حضرت علی کا نام آیا ہوتا تو یہ کیسے ہو جاتا کہ امت میں امامت اور خلافت پر کوئی اختلاف نہ ہوتا؟ وہ لوگ جنہوں نے برسوں تک اپنے آپ کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے عقیدہ یعنی اسلام کے ساتھ جوڑ رکھا تھا اور اقتدار کے لالچ میں اس سے وابستہ رہے اور پھر بھی سازشیں کرتے رہے اور اپنے کھیل کو کھیلنے کے لیے تفرقہ بازی اور فرقہ واریت کے بیج بوتے رہے، کیا وہ قرآن کے اس اعلان کے آگے جھک جاتے؟ اور اپنے منصوبے اور مقصد کو ترک کر دیتے ۔ کیا وہ اپنے مقصد کے حصول کے لیے دھوکہ دہی اور تخریب کاری کی حد تک نہیں جاتے ؟ غالباً اس صورت میں امت میں کوئی ایسی جہت کا جھگڑا کھڑا ہو جاتا کہ اسلام کی بنیادیں ہی تباہ ہو جاتیں کیونکہ بہت ممکن تھا کہ جن لوگوں نے صرف اور صرف اقتدار میں آنے کی خاطر اسلام قبول کیا تھا وہ کھل کر سامنے آجاتے۔ جب وہ دیکھتے کہ وہ اس سے وابستہ رہنے سے اَپْنی مُراد حاصل نہیں کر سکتے تو کُھل کر دشمنوں کی طرح اس کا مقابلہ کرتے " ۔ *کشف الأسرار* ، ص۔ 113-114 *خمینی کے جواب کا منطقی نتیجہ:* محض لوگوں کے خوف سے اللہ تعالیٰ نے اپنے اہم ترین احکام کو صادر کرنے سے انکار کر دیا ۔
Imamat is main article of faith in all sects of Shiaism. Main article of faith should be clearly and repeatedly mentioned in Quran like all the main articles of faith of Muslim Ummah (tauheed, akhirah, risalat, faith in books and angels) are mentioned clearly and repeatedly in Quran. You have mentioned only one Verse from Quran about Ibrahim (sws) which has nothing to do with imamat of Ali, Hasan and Hussain and all the others so called other imams. Quran is completely devoid of any thing about Shia imamat. Hence Imamat cannot be an article of faith. It is a worse kind of biddah and a heresy. This aqeeda directly contravenes Khatm e nabuwwat. Hence Shia are just like Qadianis. Then every sect of shiaism has own set of imams and there are so many contradictory beliefs and mutual in-fights amongst those imams. Did any of your 12 Imams or 7 of Zaidiyyah or 48 imams of Ismailiyah claim to be appointed by Allah as Imam. I do not think any of them did and all the claims are wrongly attributed to them. If any of them actually claimed to be appointed by Allah he was a liar without any doubt. I am not discussing other beliefs and practices of Shiaism which are arae all against Quran and Sunnah.
شیعہ ختم نبوت کا منکر ھے ۔۔ شیعہ کی بنیادی کتاب اصول کافی جس کا مصنف یعقوب کلینی ھے اس میں ایک روایت بیان کرتے ہوئے لکھتا ھے ۔۔۔۔درجہ امامت بالاتر است پیغمبری ۔ ترجمہ ۔۔ہمارے 12 اماموں کا درجہ تمام نبیوں سے بلند تر ھے۔۔
شیعہ اور سنی کے درمیان عقائد کی جنگ کی نوعیت یہ نہیں ہے کہ کون حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد خلافت کا مستحق تھا ، بلکہ یہ اسلام کی روح کی جنگ ہے، ایک طرف توحید کا تصور ہے اور دوسری طرف امامت کا تصور ہے۔اصل جنگ ان دو تصورات کے درمیان ہے جو ایک دوسرے کے عين ضد (مخالف) ہیں۔ جہاں توحید ہے وہاں امامت نہیں اور جہاں امامت ہے وہاں توحید نہیں،قصہ مختصر
Imamat ain e toheed hai Imam Allah k ehkamat per amal karata hai .... toheed ko mano or Allah k bnai hue Imam ko na mano takay apni marzi ki interpretation karo Islam ki or apni marzi k fatway do or hukmarano k jootay chato uska hashr aj 1400 saal bad sbke samne hai musalman zaleel hai or hotay rahaingay or na Islam abi tk puri dunya me phail skta
Dr sahib sab se achi BAAT yeh he aap ne sipah sahaba jese jahilon ke muwable par debate ka raasta ikhtiar Kiya is Tarah aap kisi natije at pohanch sakte hen.
Hafiz saab as a Shia ap ki video dekh kar mera iman or mazboot ho geya ap ka shukar guzaar houn kay ap nay imamaoun ki itni achi baar kii hain Mola ap ko isi tarah Achi achi batein karnay ki tofeeq day
Meri yeh dua hai k Molvi Zubair ko Allah tala teeno khulafa ke saath mahshoor kare aur humlogon ko Ahlebait a.s. k saath mahshoor kare. Hasan Allahyari se Imamat pr to debate se bhaag liye aur jab Allahayari ne question kiya kahne lage k main bahut thak chuka hoon ab yeh debate khatm karo. Tauheed bhi tum jo maante jo us pr Allahyari se debate kr lo. Abu Bakar, Umar aur Usman ke iman pr debate kr ke dikhao to samajh aaye.
قرآن پاک میں ارشاد خداوندی ہے يَوْمَ نَدْعُوا كُنَّ أُنَاسِ بِإِ مُسِهِمْ سورة الاسراء آیت نمبر 41 ترجمه قیامت کے دن ہم سارے انسانوں کو اپنے امام کے ساتھ بلا ئینگے
Brother read books yourself to got safe from such gtyp of so called scholars . Listen real suni scholars like Moulana Ishaq Engineer Muhammad Ali Mufti fazal hamdard and dozens other.
ڈاکٹر اسرار کی "بیعت کی نطم جماعت میں ضرورت و اہمیت"پڑھیں۔داکٹر صاحب نے اپنی"تنظیم اسلامی"کی بنیاد ھی اس مستند حدیث پر رکھی"جو اپنے امیر کی بیعت کئیے بغیر مرا وہ جاھلیت کی موت مرا"
@@sriz3818 imam is appointed by Allah through nass and roh.e.al qudas follows from one imam body to another they can't make mistakes as rooh.ulqudas made them to do so. Imam knows all about future an past events and frishta comes to them and sends them wohi. What imam says is equilent to Hazrat Muhammad PBUH an imams saying is also hadees. And many more magical qualities in Imam. While khalifa does not have these qualities. I hope I made it clear.
List of shiite sects ( some extinct and some still present) who considered different personalities as gods 1)Ibn Sabaiyya, i.e,followers of "Abdullah ibn Saba" considers "Hazrat Ali "as god 2)"Nusairi " considers "Hazrat Ali" as god 3)"Daruzi" considers"Al Hakim bi Amr allah" as god 4) "Nizari" "considers Hasan bin Muhammad bin Buzurg ummid" as god 5)"Mustaa'lwi Ismaili " considers" Al Mustalibillah "as god 6)"Tayyabi Ismaili" considers"Al Tayyib bin Al Aamir" as god 7)"Bekhtashi" considers"Hazrat Ali" & "Haji Bektas Vali" as gods 8)"Turkish Alevi" considers" Hazat Ali" as god 9)"Qizilbash" considers"Shah Ismail Safvi"as god 10) "Kaysaniya" considers "Muhmmad ibn Hanfiya " as god 11)" Ali illahi" considers "Hazrat Ali " as god 10)Present day Ismaili considers "Aga khan iv" as god ........and the list is endless. Conclusion: The fountain head of all this disbelief is the concept of Imamah.
بہترین کام یہ ہوتا کہ اگر امامت کو سمجھنا ہے اور سوالات ہے تو ایک شیعہ امام سے ہہنچتے۔ ڈاکٹر صاحب خود کا تاریخ کا ہتہ نہیں ہے یہ امامت کو کیسے سمجھائینگے
قرآن پاک میں ارشاد خداوندی ہے يَوْمَ نَدْعُوا كُنَّ أُنَاسِ بِإِ مُسِهِمْ سورة الاسراء آیت نمبر 41 ترجمه قیامت کے دن ہم سارے انسانوں کو اپنے امام کے ساتھ بلا ئینگے
کسی مفسر نے نہیں لکھا کہ جب یہ آیت نازل ھوئی تو رسول اللہ نے فرمایا ھو"مبارک ھو تم اپنے خلیفہ "امیر"مقرر کرنے کیلئے بااختیار ھو گئے"اور پھر اسکے بعد رسول اوقت ان پر "امیر سپہ سالار "یا اپنے نمایندہ مقرر کرنے کیلئے ان کے درمیان"ووٹنگ الیکشن"کراتے"ایسا ھرگز ھرگز نہیں ھوا