اپ کو پسند کرتے ہیں تو اپ پر اتنے انعامات ہیں اب خدا کے کئیے اپ بھی سب کچھ حاصل کرنے کے بعد زندگی کے اس مقام پر ہیں کہ اب اس لر توجہ دیں کہ اس ہی طرح اگلے جہاں میں بھی آپ پر انعامات ہوں کچھ وقت نیٹ فلکس سے ہٹا کر قران سٹڈی کریں بہت ساری دعائیں اپ کے لئیے اور انشاءاللہ گیٹ وول سون 🤗🤗🤗🤗💐💐