Тёмный

Iman e Hazrat Abu Talib رضئ اللہ تعالی عنہ | Dr. Umair Mahmood Siddiqui. 

Dr. Umair Mahmood Siddiqui
Подписаться 12 тыс.
Просмотров 2,5 тыс.
50% 1

Iman e Hazrat Abu Talib رضئ اللہ تعالی عنہ | Dr. Umair Mahmood Siddiqui.
#hazratabutalib #hazratali #iman #muslims #fiqh #hadees #bukhari #karbala #mufti #informative #debate #confrence #islamicvideo #drumairmahmoodsiddiqui
**This is The Official RU-vid Channel Of Dr. Umair Mahmood Siddiqui.
Dr. Umair Mahmood Siddiqui is a Pakistani Religious Islamic Scholar of International repute. He serves as a Member Council of Islamic Ideology. He is assistant professor at the deaprtment of Isalmic Learning, University of Karachi. As an author he had written more than 20 Books. As an orator he regularly speaks to large gatherings.
He expresses his views on various television channels about topics related to Islam. Besides, religious subjects, theories related to Pakistan and Comparative religion and current affairs are his subjects of keen interest.
OFFICIAL LINKS :
Subscribe the Channel and Share the Video.
➡️Subscribe.
/ drumairmahmoodsiddiqui...
➡️Follow Facebook Account..
/ ums1435
➡️Like Facebook Page..
/ drumairmahmoodsiddiqui
➡️Follow Instagram Page..
/ _drumairmahmoodsiddiqui
✅THANKS FOR WATCHING....
#DrUmairMahmoodSiddiqui
🛑Account Manage by Team
#islamicconference #muslimworld #islam #islamicprogram #muslim #islamicconference #islamicprogram #darsequran #islamicvideo #mehfil
#DrUmairMahmoodSiddiqui comparative Religion and Current Affairs are his subjects of Keen Interest.
#islam #islamiccontent #islamiccontantforyoutubechannel #islamic_content_one #islamicvideos #islamicspeeches #islamicspeechchannel #newislamicspeeches #islamicspeech2022 #informative #bestcontent
#islamicconference #muslimworld #islam #islamicprogram #muslim #islamicconference #islamicprogram #darsequran #islamicvideo #mehfil #imamzainulabideen #imamhussain #islam #islamiccontent #islamiccontents #islamic_content_one #islamicvideos #islamicspeeches #islamicspeechchannel #newislamicspeeches #islamicspeech2022 #informative #bestcontent

Опубликовано:

 

19 сен 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 33   
@qadirkhan3837
@qadirkhan3837 3 месяца назад
جزاک اللہ و خیرا و احسن الجزاء فی الدنیا و الآخرۃ ❤
@mudasiralinaqshbandi225
@mudasiralinaqshbandi225 5 месяцев назад
❤❤❤❤❤ ماشاءالله
@khaleeqahmad6628
@khaleeqahmad6628 5 месяцев назад
مفتی صاحب اللہ آپکو سلامت رکھے حق بیانی پر ہم آپکو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں
@hadikhan4976
@hadikhan4976 4 месяца назад
@MuhammadHassanRazaKhan
@MuhammadHassanRazaKhan Год назад
سبحان اللّٰہ
@mohammadaskari2750
@mohammadaskari2750 Год назад
جزاك الله خيرا
@SHAHZADAHMAD-mj2mg
@SHAHZADAHMAD-mj2mg Год назад
World's Greatest Sunni hanfi Brailvi Scholar,Thinker and Researcher Hazrat Mufti Doctor Professor Umair Mahmood Siddiqui Sb Zindahbad.
@sidrakhan4514
@sidrakhan4514 5 месяцев назад
Hein yea mufti tu nahi 🤔
@syedkashanmanzar7746
@syedkashanmanzar7746 Год назад
بہترین خطاب
@qmowais1672
@qmowais1672 5 месяцев назад
Ma Sha Allah
@Baghmedia
@Baghmedia 8 месяцев назад
MashaAllah❤❤❤
@Baghmedia
@Baghmedia 8 месяцев назад
JazakAllah
@dr.syedhasnaingillani3522
@dr.syedhasnaingillani3522 Год назад
Boht khoob Ma Sha Allah 🌹
@faisalkaleemashrafi8551
@faisalkaleemashrafi8551 Год назад
JazakhAllah
@faisalkaleemashrafi8551
@faisalkaleemashrafi8551 Год назад
Subah Allah
@ShahzadKhan-hr4kk
@ShahzadKhan-hr4kk Год назад
Ma Shaa Allah bohut khoob farmaya aapne
@mohidalikhan5216
@mohidalikhan5216 Год назад
Allah Pak aapko salamat rakhe
@owaissiddiqui1890
@owaissiddiqui1890 Год назад
Mashallah
@gudduguddu2194
@gudduguddu2194 Год назад
SUBHALLAH
@Baghmedia
@Baghmedia 8 месяцев назад
😊😊😊😊😊
@mwasif88
@mwasif88 4 месяца назад
یہ مسئلہ بلکل اختلافی ہے۔ دونوں سائڈ کا موقف کیا جا سکتا ہے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ لیکن یہاں جو باتیں آپ نے کی اس سے تو بس تحقیق کا جنازہ نکل گیا۔ سوال یہ نہیں ہےکہ کس کاکیا موقف ہے۔ سوال یہ ہےکہ کس کے موقف کے دلائل زیادہ مضبوط ہیں۔ محقق کا یہ کام ہوتا ہے۔
@shamimqureshi3982
@shamimqureshi3982 3 дня назад
Brother I agree with you
@Baghmedia
@Baghmedia 8 месяцев назад
Is video ka behtareen thumbnail lgaein take ye video zyada se zyada log dekhein
@hakeemmuftifaizanofficial722
یہ پروگرام پری پلاننگ ھے اور ڈاکٹر عمیر انکی باتوں اور انکے نظریات سے گمراھیت ظاھر ھورھی ھے
@MohammadZafarHussain
@MohammadZafarHussain 5 месяцев назад
Sarm ani chaiye tmko
@hakeemmuftifaizanofficial722
ابو طالب کے ایمان سے متعلق اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ کی تحقیق ابو طالب کے ایمان سے متعلق اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ کی تحقیق *🕯ابو طالب کے ایمان سے متعلق اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ کی تحقیق🕯* ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖ 📬 {اِنَّكَ لَا تَهْدِیْ مَنْ اَحْبَبْت الخ۔۔۔۔} : بیشک ایسا نہیں ہے کہ تم جسے چاہو اسے اپنی طرف سے ہدایت دیدو لیکن الله جسے چاہتا ہے ہدایت دیدیتا ہے اور وہ ہدایت والوں کوخوب جانتا ہے۔ (سورۃ القصص آیت نمبر 56) مفسرین کا اس بات پر اجماع ہے کہ یہ آیت ابو طالب کے بارے میں نازل ہوئی۔ صحیح مسلم میں حضرت ابوہریرہ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ سے اس آیت کا شانِ نزول یوں مذکور ہے کہ نبی کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے اپنے چچا (ابو طالب) سے اس کی موت کے وقت فرمایا: اے چچا! ’’لَآ اِلٰـہَ اِلَّااللہ‘‘ کہو، میں تمہارے لئے قیامت کے دن گواہ ہوں گا۔ اس نے (صاف انکار کر دیا اور) کہا: اگر مجھے قریش کی طرف سے عیب لگائے جانے کا اندیشہ نہ ہوتا (کہ موت کی سختی سے گھبرا کر مسلمان ہو گیا ہے) تو میں ضرور ایمان لا کر تمہاری آنکھ ٹھنڈی کرتا۔ اس پر اللہ تعالیٰ نے یہ آیت ِکریمہ نازل فرمائی۔ *( خازن، القصص، تحت الآیۃ: ۵۶، ۳ / ۴۳۷، تفسیر کبیر، القصص، تحت الآیۃ: ۵۶، ۹ / ۵، ملتقطاً)* اور ارشاد فرمایا کہ اے حبیب! صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ، آپ اپنے چچا کے ایمان نہ لانے کا غم نہ کریں، آپ اپنا تبلیغ کا فریضہ ادا کر چکے، ہدایت دینا اور دل میں ایمان کا نور پیدا کرنا یہ آپ کا فعل نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کے اختیار میں ہے اور اسے خوب معلوم ہے کہ کسے یہ دولت دے گا اور کسے اس سے محروم رکھے گا۔ *(مسلم، کتاب الایمان، باب الدلیل علی صحّۃ اسلام من حضرہ الموت۔۔۔ الخ، ص۳۴، الحدیث: ۴۱-۴۲(۲۵)* اعلیٰ حضرت، مُجَدِّدِ دین و ملت شاہ امام احمد رضاخان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الرَّحْمٰن ابو طالب کے ایمان سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں: اس میں شک نہیں کہ ابو طالب تمام عمر حضور سیّد المرسَلین، سیّد الاَوّلین والآخِرین، سیّد الاَبرار صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلَّمَ اِلٰی یَوْمِ الْقرار کی حفظ و حمایت و کفالت و نصرت میں مصروف رہے۔ اپنی اولاد سے زیادہ حضور کو عزیز رکھا اور اس وقت میں ساتھ دیا کہ ایک عالَم حضور کا دشمن ِجاں ہوگیا تھا اور حضور کی محبت میں اپنے تمام عزیزوں قریبیوں سے مخالفت گوارا کی، سب کو چھوڑ دینا قبول کیا، کوئی دقیقہ غمگساری و جاں نثاری کا نامَرعی نہ رکھا (یعنی ہر لمحے غمگساری اور جاں نثاری کی) اور یقیناً جانتے تھے کہ حضور افضل المرسَلین صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَسَلَّمَ اللہ کے سچے رسول ہیں، ان پر ایمان لانے میں جنت اَبدی اور تکذیب میں جہنم دائمی ہے، بنو ہاشم کو مرتے وقت وصیت کی کہ محمد صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کی تصدیق کرو فلاح پاؤ گے، نعت شریف میں قصائدان سے منقول، اور اُن میں براہِ فراست وہ اُمور ذکر کیے کہ اس وقت تک واقع نہ ہوئے تھے (بلکہ) بعد ِ بعثت شریف ان کا ظہور ہوا، یہ سب احوال مطالعۂ اَحادیث و مُراجعت ِکتب ِسِیَر (یعنی سیرت کی کتابوں کی طرف رجوع کرنے ) سے ظاہر۔مگر مُجَرَّداِن اُمور سے ایمان ثابت نہیں ہوتا۔ کاش یہ افعال و اقوال اُن سے حالت ِاسلام میں صادر ہوتے تو سیدنا عباس بلکہ ظاہراً سیدنا حمزہ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُمَا سے بھی افضل قرار پاتے اور افضل الاَعمام حضور افضل الاَنام عَلَیْہِ وَعَلٰی اٰلِہٖ اَفْضَلُ الصَّلٰوۃِ وَالسَّلَام (یعنی تمام انسانوں سے افضل حضور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَسَلَّم کے سب سے افضل چچا) کہلائے جاتے۔ تقدیر ِالہٰی نے بربنا اُس حکمت کے جسے وہ جانے یا اُس کا رسول صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَسَلَّمَ، انہیں گروہِ مسلمین و غلامانِ شفیع المذنبین صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَسَلَّمَ میں شمار کیا جانا منظور نہ فرمایا۔ فَاعْتَبِرُوْا یٰۤاُولِی الْاَبْصَارِ۔ (تو اے عقل رکھنے والو! ان کے حال سے عبرت حاصل کرو) صرف معرفت گو کیسی ہی کمال کے ساتھ ہو ایمان نہیں۔ *(فتاویٰ رضویہ، رسالہ: شرح المطالب فی مبحث ابی طالب، ۲۹ / ۶۶۱)* مزید فرماتے ہیں : ’’آیاتِ قرآنیہ و اَحادیثِ صحیحہ، مُتوافرہ ، مُتظافرہ (یعنی بکثرت صحیح احادیث) سے ابو طالب کا کفر پر مرنا اور دمِ واپسیں ایمان لانے سے انکار کرنا اور عاقبت کار اصحابِ نار سے ہونا ایسے روشن ثبوت سے ثابت جس سے کسی سنی کو مجالِ دم زدن نہیں۔ *( فتاویٰ رضویہ،رسالہ: شرح المطالب فی مبحث ابی طالب، ۲۹ / ۶۵۷-۶۵۸)* *نوٹ:* ابو طالب کے ایمان نہ لانے سے متعلق تفصیلی دلائل کی معلومات کے لئے فتاویٰ رضویہ کی 29ویں جلد میں موجود اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان کا رسالہ ’’شَرْحُ الْمَطَالِب فِی مَبْحَثِ اَبِی طَالِب‘‘ *(ابو طالب کے ایمان سے متعلق بحث)* کا مطالعہ کریں۔ ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖ *المرتب⬅ مفتی محمد فیضان طارقی جھانگیری ابوالعلائی
@ahmedhussain8762
@ahmedhussain8762 Год назад
Dr umair jin logo ka hawala de rahe hain wo log ala hazrat se bahot bade hai
@ahmedhussain8762
@ahmedhussain8762 Год назад
Dr umair jin logo ka hawala de rahe hai wo log ala hazrat se bahot bade hai
@hakeemmuftifaizanofficial722
@@ahmedhussain8762 اعلیٰ حضرت کے دلائل قوی ھیں یا انکے
Далее
Sirhind Sharif Panjab
8:09
Просмотров 10 тыс.
Dasht-E-Tanhai - Tina Sani | EMI Pakistan Original
5:08