اللہ تعالٰی ہمارے وطن عزیز اور غریب عوام پاکستان پر رحم فرمائیں اور ہم پر نازل شدہ اس عمرانی فتنہ و فساد اور نحوست سے جلد نجات عطا فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ
السلام علیکم انتہائی زیادہ محترم اور معزز جناب سید طلعت حسین شاہ صاحب اپ نے انتہائی زبردست ٹاپک کو زیر بحث لاتے ہوئے انتہائی زبردست قسم کا تجزیہ کیا ہے اور ہر زاویے کو مدنظر رکھتے ہوئے سیاسی استحکام کی جو بات کی ہے اس سے ہم اس طرح سے دیکھتے ہیں کہ اگر ایک ہاتھ کی الگ الگ انگلیاں ہاں تو وہ اتنی طاقتور نہیں ہوتی مگر جب پانچوں انگلیوں کو ایک ساتھ ملا کر ایک جٹ کر کے مکہ بنایا جائے تو وہ مکہ اتنا زوردار ہو جاتا ہے کہ ہر چیز کو توڑ پھوڑ کر رکھ دیتا ہے تو ہمیں بھی ایک جٹ ہونے کی ضرورت ہے جب ہم ایک جٹ ہو جائیں گے تو پھر ہر طرح کی معاشی معاشرتی بین الاقوامی قومی ادھر جاتی جوڈیشری ہر طرح کے معاملات میں انتہائی زبردست قسم کی پالیسی سازی کر سکتے ہیں اور ان میں انتہائی زیادہ کامیابیاں بھی حاصل کر سکتے ہیں محترم شاہ صاحب اپ کے بہترین تجزیے و تبصرے کو سلام پیش کرتے ہیں بہت بہت شکریہ سدرہ درانی ایبٹ اباد سسٹر آف ذوالفقار درانی پی ایم ایل این ہزارہ ڈویژن کے پی کے
مگر شاہ صاحب بصد احترام پلیز ناپاک موج کی پاکستان کو الله نہ کرے ختم کرنے والے اقدام کی حمایت میں دلائل نہ دیا کریں بلکہ آپ جیسے قد آور صحافی کی ذمہ داری ہے کہ ان کی ملک سے غداری کے مترادف اعمال کا پردہ چاک کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پلیز 🙏
ہم عرصہ دراز سے یہ سُنتے آرہے ہیں۔ طلعت حسین صاحب نے جب یہ کہا کہ ہروقت پاکستان میں مُختلف قسم کے تجربات کئے جاتے ہیں اور کرنے والے سمجھتے ہیں کہ وہی سب سے زیادہ عقل مند اور دانشور ہیں مگر نتیجہ پھر سب کے سامنے یہی ہوتا ہے جو اب ہے۔
Today inflation in the country is due to increase in the salaries of the civil servants including judges Pakistan is the only country on the face of the earth, peoples of which is rich but the country is poor
سیاسی استحکام کو مظبوط تر کرنے کے لئے انتہائی اقدامات کرنا ہونگے۔ بڑے بڑے فوجی افسران عدلیہ کے ججز کے ساتھ ساتھ افسرشاہی کی ساری عیاشیاں اور مراعات کو ختم کرنا ہوگا۔ اس پر حکومت وقت کو ہر حال میں یہ قدم اُٹھانا ہونگے۔ ضرورت سے زیادہ غیرمُلکی دورے بند کرنا ہونگے۔
Why the government is not reducing the salaries and pension of the civil servants Armed forces Judges MNAs MPAs Senators President prime Minister governors speakers senate chairman and providing no transport to civil servants including the incompetent judges
Good comment of the day but set back of our beloved Pakistan is political instability and corrupt politicians and military budget which is 25% wasted in the name of corruption. Also corrupt culture of public of Pakistan not paying taxes honestly, therefore, the government impose taxes in all categories. Pakistan has unbelievable economic sources of income .
پولیٹیکل ستبلٹی سے کیا مراد ہے ؟ پی ٹی آئی کا ہنگامہ آرائی کرنا پولیٹیکل ستبلیٹی ہے ؟؟ الیکشن ہو گئے ہیں اور نئی حکومت قائم ہو چکی ہے تو پولیٹیکل استبلیٹی آ گئی
Fa pass log pakistan ko deemak ke tarah chat gay.pakistan ke adha sy zayada abade ghurbud ke lakeer sy bhe neecha hy.Allah raham ker pakistan ke 25 carore ke abade per.
AGER HER ADAREY KI ASHRAFIYA AWAM K LOOTEY HUEY DOLLARS MULK MAEN LEY AYEN OR LOOT MAAR KUM KER DAEN TO IMF KI ZAROORET NAYE KOI YE SOCHEY GA?????? IPMOSSIBLE
IK jail.mein hae,aur mahnghi phir b control nehin ho rahi.economy is a very difficult subject.Talat sahib,it's beyond your comprehension and imagination.
@STH, You have no good topics left to cover, you just make things up to post and show your presence. Your vlogs are becoming boring, and lack in depth analysis like before.
آپ کا یہ کہنا کہ ایکٹنش لینے کے لیے کیا گیا یہ آپ کا تعصب ہے حقیقت نہیں۔ آپ کو ٹی وی چینل والوں نے یہ کہہ کر نکالا کہ جنرل باجوہ کا یا جنرل فیض حمید کا دباو ہے یہ کروڑ فیصد ممکن ہے کہ چینل نے جھوٹ بول آپ کو خود ہی نکالا ہو اور نام باجوہ اور فیض حمید کا استعمال کیا ہے
Ufff Bari Jamat ka leader Fauj kay sapah salar per ilzam laga raha ho? Punch line? Sir pick your side pls? Democracy or Dictatorship? Once you pick one, stand by it and things will take form themselves- don’t make complicated- like project IK , there are new projects based on ego of one person no matter how low their Iqbal has proven to be known- Nawaz was a project, Maryam Shahbaz are new projects, SITC is illegitimate and doesn’t really exist in any forwarding, growing economy- Seek Truth and you will be shown it, Then show balls to to say the truth out loud Shah Jee