Subhanallah, brilliant explanation, "jannat me daakhlaka faisla insan k amoomi mizzaj ko saamnay rakh kr kia jay ga", all the prevalent misinterpretations die down here
The beauty of Ghamidi sahib's explanations is that he usually places narratives and other things in its superstructure/principles and then explains it in substructure which perfectly fits in the whole framework.
غامدی صاحب نے واضح اور موزوں جواب دینے کے بجاۓ کیہ دیا کہ یہ ایک اچھا کام ہے کہ کوئ مسجد تعمیر کرواۓ۔ لیکن زسرف ایک اچھے کام کرنے پر جنت نہیں ملتی ہے۔ قرآن میں صاف صاف لکھا ہے کہ جو اچھے کام کرینگے اور برے کاموں کے کرنے سے بچینگے انہیں جنت حاصل ہوگی۔یہ حدیث خلاف قرآن ہے۔
In easy words.. Pahle.. jannat me jaane ki eligibility ka hona zarori hae.. Duniya ki masjid ka , badlaa. Toh. Jannat me milega.. ( Laekin .. jin Loogaon Ko . Jannat me Rahna Hi Nahi Hae.. , Aur Hamesha Jahannam Me hi Rahna Hae...?) Toh.. hannat me zameen lekar ya gharbana kar , kya faaida.. ?
مسجد بنانا اچھا کام ہے جسکی جزا اللہ دیگا مگر جنت کے حصول کے لیۓ ہر مسلمان کے سارے اچھے کام جب زیادہ ہونگے اور برے کام نہیں کیۓ ہونگے تو وہ جنت کا حقدار ہوگا۔ برا کام اگر ہوجاۓ تو اسے نادم ہو کر توبہ کرنی چاہیۓ اور وعدہ بھی کرنا چاہیۓ کہ آئیندہ وہ کبھی گناہ نہیں کریگا تو اللہ اسے معاف کر دیگا مگر وہ جب توبہ کے بعد برے کام کریگا تو اللہ اسے سزا دیگا۔ جنت میں جسنے کا فیصلہ اللہ ہر مسلمان کے اچھے کاموں کو دیکھ کر کریگا۔
یہاں تو ہر چیز پر جنت کی بشارت ہے ،ام حسبتم ان تدخلو الجنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مسجد بنانی اچھی ہے بشرطیکہ مسجد ضرار نہ ہو ،حرام کے پیسوں سے اینٹ مصالحہ نہ خریدا گیا ہو ۔
Maabad khaane mazhab maslak phiroo jamatoo wali masjide bananese jannat hergizz nahi milegi bulke sirf Quraan ke ahkamaat, usool aur zabtoo per amal kernese jannat milegi. Aapkaa koibhi amal chahe aapko kitnabhi accha Lage mager woo Aallah ke zabtoo se nahi hogaa too usskaa koi ajjer nahi milegaa sab jalker khaak hogaa.