Important Message for Govt Employees Pensioners and Family Pensioners For more information and details, you can visit: Website: empcorner.com/ #employeescornerpk #govtemployeesnews #pensioners #familypensioners
سر بہت شکریہ۔ آپ نے صحیح گائیڈ کیا ہے۔ آپ کی موجودگی تمام ملازمین اور پنشنرز کیلیے ایک نعمت سے کم نہیں۔ آپکا بہت بہت شکریہ سر۔ صفدر حسین، ایجوکیشن انفو
السلام علیکم سر جی آپ یو ٹیوب پر میرے لئے پہلے بندے ہونگے جس پر میں یقین کرتا ہوں کہ آپ ہمیشہ سچ ہم تک پہنچاتے ہیں اللّٰہ تعالیٰ آپ کو خوش وخرم رکھے آمین
سر جی سلام میں سرکاری ملازم ھوں اور میرا ثعلق سندھہ سے ھے میرا مکمل اپ پہ اعتماد ھے اور ملازمت کے بارے میں اپ ھی کے ویلاگ دیکھتا ھوں اور جو ضروری سمجھتا ھوں ریکارڈ بھی کرتا ھوں اپ بلکل صحیح بات کرتے ھیں اللہ پاک اپ کو اس کا اجر دے گا۔صدا سلامت رھیں امین۔
Very Informative Video... مغل صاحب پہلے دن سے آج تک پنشن کے حوالے سے جو بھی معلومات درکار ہو اسی آپ کے چینل سے لیتے ہیں۔ کیوں کہ میرے والد ریٹائر آرمی جے سی اؤ ہیں۔ نہ کسی دوسرے چینل کو آج تک دیکھا پنشن کی خبر یا معلومات کے لئے نہ آگے کسی دوسرے چینل کو دیکھنا ہے۔
I m grade 19 Retd. Officer from Audit dept.& aware about rules & reg. of pay & pension . I also acknowledge & appreciate your knowledge as well as V logs. I also learnt from your V logs & prey for your long life.
اس مسئلے کے بارے آپ کے علاوہ کسی کی ویڈیوز نہیں دیکھتا کیونکہ میں یہ بات اطمینان سے کہہ سکتا ھوں کہ آپ کی ہر بات درست اور صحیح ھوتی ھے۔۔۔ اللہ آپکا بھلا کرے
I haven superannuation retired after completion of 42 yrs svc as a H/Clk from GHQ Signal Battalion in Feb 2017. Mughal Sb! You are 100% right, believe you, I liked your Channel only. Thanks.
Àssàlam-o-alaikum Moghul sb. Very nice ❤❤❤ discussion from your end. You are 100% correct statement. I fully agreed with you. There are so many fake vedios I listen on RU-vid.
اسلام علیکم آی او بی اءی بزرگ محنت کش پینشروں کو آی او بی اءی پینشن پے کی ضمن مے ماھانہ چاءے پینے کیلئے جو مبلغ 10000 ھزار کی پینشن دی جارھی ھے ان مے کتنی رقوم میڈیکل علاءونس دی جارھی ھے براءے کرم معلو مات سے آگاھی فر ماءیں شکریہ لگتا ایسا ھے موجودا ملکی حکومتی ارباب اسکی خاطمے کیلئے کوءی نءی داءو پیچ کی حر بے سے ختم کرنے کیلئے تگدوڑ کررھی ھے یھاں مٹی کا ھر پتلا حقوق حق پرستی ھے مگر افسوس ملکی سیاست دان اپنی اپنی مفاد پرستی مے لگی ھوءیھے
اسلام علیکم جی آپ کا گلہ شکوہ بالکل بجا ہے اور بہت سے ایسے لوگ یہ کام کر رہے ہیں۔کیوں کہ اج کل لوگ ایک دوسروں کی ویڈیوز کی نقل کرتے ہیں۔کاپی پیش کا زمانہ ہے۔
Masha-Allah, Momin na dhoka daita hai na Dhoka khata hai.. Naqqalon sy hoshiyar.. ....Banday phrday phokhay.. Tay khuttay khawan kheer.. Allah ap ko sehat o hidayat o rehnomai o afiat Dyn, Mughal sahib.
100%جناب موہل صاحب ظلم کی انتہا ھے ہم نے تو عرصہ دراز سے آپ کے چینل کے سوا سب یو ٹیوبر کو خیر باد کہہ دیا ھے اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثمہ آمین