Superintendent Asad Javed Waraich must be brought to his level by the people of Pakistan. They are top most corrupts and criminals who enjoy power and corruption money.
احتشام بھائی کمال کی گفتگو کرتے ہیں اپ اگر ہر کوئی اپ کی طرح گفتگو کرنے لگ جائے یا سوچنے لگ جائے تو پھر خرابی کیوں ہو اللہ پاک اپ کو حفظ و امان میں رکھے عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
Youth is with Imran Khan more power to you sir may Allah blessed you with the shower of blessing's ✨ #IK_FOREVER ✌🏻 #PAKISTAN_ZINDABAD❤️🇵🇰 #RELEASE_IK ✊🏻
خوبصورت آواز،دہیما مدہم لحجہ،مناسب اور متناسب الفاظ اور کلمات کا چناؤ ، آپکے سننے والوں پہ ایک خوشگوار اثر چھوڑ تے ہیں اور دوبارہ آپکو سننے کو دل چاہتا ہے۔ میری تبریک قبول فرمائیے ڈاکٹر شانو
Be Shak , Haq Hi Ghalib Aaye Ga , (InShaAllah TaAllah) Ya Hayyu Ya Qayyum Imran khan Zindabaad , (Salute) Barrister Ehtesham Zindabaad , (Salute) Pakistan Paindabaad ,
احتشام صاحب آپ نے سپریٹینڈڈ کی بہت اچھی تشریح کر دی ۔ کیسے لوگ ہیں یہ جو جیل کا انتظام سنبھالتے ہیں جب عمران خان کے ساتھ یہ سلوک ہو تو عام آدمی کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہوں گے ۔
Great ❤ sir the way you took the true stance and delivered a profound wisdom for us to learn I am also a government official and will try to act what I have learnt from your Vlog
کاش کہ یہ سب میڈیا والے جناب احتشام صاحب کے جیسا گفتگو اور 24 کروڑ عوام پاکستانیوں کی بھلائی کے لئے بات کرتے الله تعالیٰ احتشام کو کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین
الحمدللہ رب العالمین آخر کوئی نہ کوئی وجہ تو ھے کہ اللہ تعالیٰ عمران خان کو 28سال سے بلعموم اور دو سال سے بلخصوص دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت تمام تر سہولت کاروں ۔اور الزامات اور شدید کردار کشی کے باجود اس کو ابھی تک شکست نہیں دے سکا اس کی مقبولیت اج 98%تک ج پہنچی ہے اج قوم اس کی ووٹرز/سپورٹرز ھی نہیں عاشق اور جانثار ھے اس کی جدوجھد بے مثال اور حوصلہ کمال کا ھے ھماری قسمت میں غلامی کی سیاہ رات لمبی ہے تو وہ اور بات ہے بصورت دیگر اللہ تعالیٰ مرشدِ عمران خان ❤️ کو ھارنے نہیں دے گا وہ کروڑوں دلوں کی دعا اور امیدوں کا مرکز ہے 🙏🏻
شدید سردی سے زخمی ٹانگ میں تکلیف ھے، چلنے میں بھی مشکل ھے خان کو،،🤲 اللہ پاک 🤲 پنجتن پاک علیہ السلام کے صدقے 🤲 عمران خان 🇵🇰🤲 کی مدد فرمائیں 🤲 آمین ثم آمین
بھائی یہ کیا لکھتے ہو پنجتن پاک کے صدقے یہ غلط بات ہے اللہ آپ کو اور ہم سب کو رحم فرمائے آمین اللہ تعالیٰ عمران خان کی مدد فرمائے اور ان کو قیدخانے سے آزاد کریں