تعلق تو ن لیگ کے ساتھ تھا کہ شہباز شریف نے خود کہا کہ فیض حمید اور باجواہ نے کہا 2018کے الیکشن میں اپکو وزیراعظم بنائیں گے تو میں نے انکار کیا تو اس بیان کے بعد بھی اگر فیض حمید کو پی ٹی آئی کے ساتھ جوڑا جائے تو شرم مقام ھے خان تو سرفراز کو ارمی چیف بنانا چاہتے تھے تو اسکو قتل کردیا گیا ھے اسکی تحقیق نہیں ھوئ
Yeh sari bakwas PMLN aur Gen. Asim Munir ki combined sazish hai to further make fake cases against Imran khan. 9th May beneficiary is actually the planner and executioner of all those incidents. It's ISI and Gen. Asim Munir who are involved in 9th May.
زمین و آسمان کے قلابے ایک کر دۓ گۓ ہیں عمران خان صاحب کو توڑنے کیلۓ لیکن وہ مردمجاہد ہر بار سرخروہوا ہے۔ اتنی محنت اگر پاکستان کی فلاح کیلۓ کی جا تی تو عوام کتنی آسودہ حال ہو جاتی۔
اللہ بہتر کرے گا مگر ایک چیز پریشان کن ضرور ہے سب لوگ 9مئی اور عمران کے چکر میں لگے ہوئے ہیں مگر بلوچستان کی صورتحال پر کوئی بات نہیں کر رہا حال ہی میں ایک بہت بڑا احتجاجی جلسہ بھی ہوا اور ایک ڈی سی کا قتل بھی ، ضرورت اس امر کی ہے کہ فضول اور وقت ضائع کرنے والی بحث کے بجائے بلوچستان پر توجہ دی جائے تاکہ حالات بہتر ہو سکیں
پوری قوم ایک تماشہ ہی تماشہ بنا دی گئی ہے۰ ساری دنیا کی سیاست یا فورسز میں انسان ہی ہیں کوئی گدھے نہیں لہذا انسان لالچ و حوس اور غلطیوں کا مجموعہ ہے اس لئے ہر جگہ اور ہر وقت غلطیاں سرزد ہوتی رہی ہیں ہو رہی ہیں اور قیامت تک ہوتی رہیں گی۰ بات صرف اتنی ہے کہ ہم ہر بات پر شور اور واویلا کر کے آسمان سر پہ اٹھا لیتے ہیں جس سے پوری دنیا پہ مزاق بن چکے ہیں۰ اس وقت ہماری فوجی قیادت نے بھی ہر بات پر جمعہ بازار لگا رکھا ہے جو سوائے رسوائی کے کچھ بھی نہیں۰
ہم پاکستانیوں کی اپنی اسٹیبلشمنٹ جو ہماری بہادر فوج پر مشتمل ہے۔گزارش کرنا چاہتے ہیں کے پلیز پاکستان کا سوچیں ۔عمران خان 75 سال کا بڈھا ادمی ہے اور کتنے دن جیے گا۔اور محترم عاصم منیر صاحب آپ نے بھی تین چار سال بعد ریٹائر ہو جانا ہے۔پلیز کچھ ایسا کر جائیے کے لوگ آپ کو اچھے ناموں سے یاد رکھیں ۔ایک بات یاد رکھیے گا پاکستان کے عوام نواز شریف شہباز شریف زرداری جیسے کرپٹ لوگوں کو نہ صرف ناپسند کرتے ہیں بلکہ ان سے نفرت کرتے ہیں ۔ اور یہ جو کامران شاہد اور ایسے دو چار صحافی جو آپ سمجھتے ہیں کے آپ کی فیور میں بولتے ہیں یہ آپ کی ساک کو سب سے زیادہ نقصان پہنچا رہے ہیں۔عمران خان ایک حقیقت ہے عوام اس کے ساتھ ہیں پلیز انکھیں کھولیں۔اللہ آپ کو لمبی صحت والی زندگی دے امین
اگر پکڑنے والو ں کو ضرورت پڑی تو تعلق نکالنا مشکل کام نہین ویسے تعلق زاتی مفاد کے لیے یاملکی مفاد کے لیے جسنے جس کے ساتھ تعلق بنایا صرف زاتی مفاد کے لیے
عوام انتظام میں ہے اب نواز اور زرداری کی گرفتاری کب ہوگی - عوام پاکستان زندہ باد -عوام پاکستان عوام زندہ باد عمران خان زندہ باد -عوام ❤ نواز اور زرداری نے عوام کو مہنگائی ، لاقانونیت ، کرپشن کے سوا کچھ بھی نہیں دیا -عوام ❤ માસિક માર્ગ દૅશન ગુજરાતી કરાચી પાકિસ્તાન ❤ The Monthly Marg Darshan Gujrati Karachi Pakistan ❤
Iam neither politician nor analyst , but there is a loop in the news about this arrest, " He continued involvement in politics after retirement" , so was expected to involve in politics during his service?
یہ عوام پرظلم بربریت بےانصافی اورلاقانونیت قائم رکھنےکےلیےحربےہیں عمران خان عوام کی بات کرتےہیں اگرگھماپھراکربات عمران خان پرنہ لےآئےتوکہناآج تک انہوں نےسوائےدولتمندوں کےکسی غریب سےانصاف کیاھےان کےمفادکیلئےعدالتیں رات کوبھی کھل جاتی ہیں غریبوں پرکتنےکتنےنارواظلم ھوےکبھی کسی کیلئےرات کوکیادن کےوقت بھی کبھی عدالت کھلی ھےیہ سب بڑےسکون سےمل بانٹ کرغریبوں کےخون پسینےکی ھولی کھیل رھےتھےاورسب آپس میں رشتہ داربھی بن چکےتھےعمران خان نےسوئی ھوئی عوام کوجھنجھوڑاکہ اٹھودیکھوتمھارےساتھ کیاھورہاھےاس کےکس قدردشمن ہیں سب ان کابس چلاتوکبھی عوام کےحقوق نہیں دیں گےعوام جان ہتیھلی پررکھ کرنکل کرچھین لیں اپنےحقوق توالگ بات ھےیہ کرکیارھےہیں اورکہہ کیارھےہیں سنکڑوں ملکوں میں نیشنل ایکشن پلان پرعمل ھوالیکن ان کےکان پرجوں تک نہیں رینگی اوراب یہ عوام کوروندکرلٹیروں کی حفاظت کررھےہیں.
Agar Gen Faiz ka trial live dikhaen, is se sach saamney aey ga.mujhey establishment,, judiciary,, PDM ,media pr koi yaqeen aheen.qom ke samney sach lana laazim hae.
جب خان نے خود کہہ دیا تھا کہ میرا کوئی ارادہ نہیں تھا جنرل فیض حمید کو چیف بنانے کا اور اس کو اس کی سابقہ پوزیشن پر برقرار رکھنا افغان پالیسی کے تحت ضروری تھا تو پھر کسی سے بھی یہ سوال کرنا عجیب اور آ پ کے لیول سے بڑا low ہے
TEEKAA AWAM KO HI LAGAIGA PANAL KHANDAN WALON KISSI NAAM SAY BHI BAAHIR SAY MANGWAI GAI BAZAR MAIN RATE GIR CHUKAA HAI❤❤ ABYIH PANAL PAKISTAN KHOOD KHAREED KAR UN KO SOLID BILL ADAA KAR DIYAA JAIGA❤❤❤BAAQI WAARDAAT AWAMKO MAALOOM HAI YIH JO PUBLIC HAY SAB JAANTI HAY????❤❤❤❤❤❤
Khan is done with politics , till the time Asim Muneer is the chief . N PTI is zero without khan . I think khan n PTI forgot one thing , Pakistan me nothing happens without the permission of pak army .
JANAB KASHIF SAHAB AAP NAIN IMRAN KHAN KAA JAWAB NAHIN SUNA AITAMAD ASAL JHOOT O SACH BOLNAIN WAALAI KHANDANI JHOOT BOLL TAI BOLWATAI REHTAY HAIN❤❤❤ WOH MARD AAHAN HAI AITIMAD BHI MOMIN PAR MOMIN HI KARTA HAI ❤❤❤❤❤❤❤❤
Gen faiz ki political involvement pr aitraaz karnay walay current establishment pr Baat kyu nahi kartay? 90 days main elections na karwanay walay imran Khan pr ghatiya cases karnay walay aur 8 Feb k elections chori karnay walay uniformed log nahi?
Allah knows everything nothing is hidden from Allah whoever done InshaAllah Allah will punish them it’s funny they hit him on head was he going to ask to hit him why there were no cameras