ایسے نا ہو گل صاحب کہ عوام تھک جائے ہم گراونڈ پر ہیں علی آمین نے آخری بار چائنہ چوک پر خطاب کیا اور دیکھا تھا بہت تکلیف دہ کام کیا ہے کیوں گیے kpk ہاؤس
ایک ملین سبسکرائبرز ہونے پر آپ کو مبارک باد ۔ آپ اس جھوٹ کے حالات میں ۔ ہم تک درست بات پہنچانے ہیں۔ امید ہے ہمیشہ ایسے ہی سچ بولتے رہیں گے عمران خان زندہ باد❤❤❤ پاکستان ذندہ باد ❤❤
شکریہ گل صاحب آپ نے ہماری رہنمائی کی ۔۔۔۔ ہم۔ کل سے پریشان ہو گئے تھے ۔۔۔ اب سمجھ آگئی اسٹیبلشمنٹ ہمارے ساتھ کیا کرنا چاہ رہی تھی۔۔۔۔۔ ہم انشاءاللہ اسٹیبلشمنٹ کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔۔۔۔اور نہ ہی قاضی کو اور نہ ہی ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو ۔۔۔ ہم ساتھ ہیں ہم ساتھ رہیں گے ۔ عمران خان زندہ باد تحریک انصاف زندہ باد علی امین گنڈاپور بھی زندہ باد
دیکھیں شکوہ شکایت کرنے کا وقت گزر گیا ہے انڈیا والا جیل پہ بھی دھرنا دینا پڑے گا طاقت کا مقابلہ ہوگا عوامی طاقت سب کچھ کر سکتی ہے ڈاکٹر شہباز گل بھائی اپ یہ پیغام پہنچا دے میرا
بلکل ٹھیک کہا ھے دشمن مکار ھے ھمارا منافق ھے جھوٹا ھے بزدل ھے دین ایمان سے خالی یہ کچھ بھی کر سکتے ھیں عوام اور عمران خان سے متنفر کرنے کے لیے ھم نے انھیں شکست دینی ھے اور شکست دی بھی ھے اسی کا بدلہ لے رھے ھیں زچ ھوتے ھیں عوام کی عمران خان سے محبت اور عقیدت دیکھ کر اور یہ اسی طرح قائم رھے گی انشاللہ
ہم کچھ نہیں جانتے کوئی ہو نہ ہو عمرآن خان بھی کہے اس 2 نمبری حکومت کے خلاف مخالفت سے باز نہیں آئیں گے۔ گنڈا پور ہمارا موضوع نہیں وہ جانے عمران خان جانے ہمارا لیڈر آپ کا لیڈر عمران خان صرف عمران خان ۔باقی لیڈر بھی ہمارے سر کے تاج ہم کون ہیں کسی کو تنقید کا نشانہ بنائیں نہ یہ وقت ھے یہ10 دن بھی گزر جائیں گے احتجاج کی کال آتی ہے یا نہیں آتی ہم جب ضرورت پڑی ہم بغیر لیڈر کے خود نکلیں گے
بہت خوب شہباز گل صاحب ۔۔۔ آپ نے بہت خوبصورتی سے عوام کے ذہنوں کی الجھنوں کو ختم کیا ۔۔۔۔ اللّہ رب العزت آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔۔۔۔ ہماری پہلی محبت عمران خان 🎉❤
شہباز بھائی یقین مانیں دل ٹوٹ گیا تھا اج اپ نے نہ یہ باتیں بتا کر دماغ کو سکون دے دیا ہم لوگ ہیں دماغ کے تھوڑے ہمیں سکالوجی چاہیے ماشاء اللہ زبردست زبردست
السلام علیکم شہباز بھائی اج اپ کی باتیں سن کر پتہ چلا ہے کہ اپ واقعی گل ہیں بہت خوبصورت باتیں کی ہیں اور حقیقت بھی یہی ہے اللہ پاک اپ کو لمبی زندگی اور صحت دے اپ جیسے لوگ پاکستان کا سرمایہ ہیں میرا نام ملک خاور ہے لنگڑیال فیملی سے تعلق ہے وہاڑی کا رہنے والا ہوں اور اپ کا ہر ولاگ بڑے شوق سے سنتا ہوں اللہ پاک اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اپ کی باتیں سن کر نوجوان نسل کو حوصلہ ملتا ہے کہ ہمارے ملک میں اپ جیسے ہیرے بھی موجود ہیں
پاکستان کی تاریخ میں دو لیڈر ہیں ایک پاکستان کو بنا گیا ہے اور دوسرا بچا رہا ہے عمران خان زندہ باد پاکستان کی دلیر عوام زندہ باد حقیقی ازادی کے لیے جدوجہد کرنے والے ہر انسان کو میرا سلام
شھباز بھائی آپ نے پھر سے حوصلہ دے دیا ھے میری تو یہ دعا ھے کہ پی ٹی آئی کے بھت سارے لوگ آپ کی ویڈیو سنے اور آگے اور بھت سارے لوگوں کو یہ سنائیں تاکہ ان کا بھی حوصلہ نہ ٹوٹے عمران خان زندہ باد
آج آپ نے صحیح استاد ہونے کا ثبوت دیا ہے، اللہ شوکت خانم اور آپ کے والدین کو بھی اس کا اجر دے، آج کے وی لاگ نے رلا دیا ، اللہ ہم سب کے لئے آسانیاں پیدا کرے
رات کی نیند اڑ چکی ہے سونے کی کوشش کرتا ہوں لیکن ہڑ بڑا کر آٹھ جاتا ہوں ۔۔۔ میری کیلکولیشن ہر بار خراب ہو رہی ہے ۔۔۔۔ مجھ سے تو 12 اضلاع اور ان کے روٹ ہی نہیں جمع ہو پا رہے ۔۔۔۔ جہاں جہاں سے گزر کر علی امین اسلام آباد سے پشاور پہنچے ۔ 😀
Dr Saab I totally concur with you we must stay totally focus at task at hand. IK has carried out his duty & still continues with total commitment to people of Pakistan. Please remember if IK standing by strong against EVIL duffers & their puppets.
شہباز بھائی اللہ آپکو لمبی زندگی عطا فرمائے آپ بلکل درست فرما رہے ہیں پوری قوم کو متحد ہوکر دھرنے پر توجہ مرکوز کرنا چاہتے باقی سب ہمارا لیڈر جو فیصلہ کریں وہ ٹھیک ہے عمران خان ژندہ باد ❤❤❤❤
Ali Amin Gandapur he did a good job, It was not so easy going through many obstacles to reach to his destination, Dchowk Lahore. Ali Amin Gandapur Zindabad ❤
WE AS PAKISTANI NATION NEED TO STAND UP AND FREE IMRAN KHAN FROM JAIL AT THIS POINT IT DOESNT MATTER ABOUT PTI LEADERSHIP WE NEED TO ALL MARCH TOWARDS ADIALA JAIL AS PAKISTANI QAUM HAQEEQI AZAADI CHEEN KE RAHEIN GE IN CORRUPT PAKISTANI GENERALS SEY!!!!!!
شہباز بھائی ہم عمران خان کے ساتھ ہیں اپ کا ویلاگ بہت اچھا تھا اور میری لوگوں سے ریکویسٹ ہے کہ اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ لوگ مینٹلی طور پر درست سوچیں ❤❤❤❤