Тёмный

Imran Khan's Military Trial Update || Molana Rejected Extension's Idea || MNAs told the story 

Imran Riaz Khan
Подписаться 5 млн
Просмотров 749 тыс.
50% 1

Imran Khan's Military Trial Update || Molana Rejected Extension's Idea || MNAs told the story || Imran Riaz Khan Vlog
.
.
#imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #ptijalsa #currentaffairs #nawazsharif
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Опубликовано:

 

16 сен 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 4,2 тыс.   
@mArifsamo
@mArifsamo 5 дней назад
مولانا کا یہ فیصلہ بہت ہی اعلیٰ ہے
@Gujjar347
@Gujjar347 5 дней назад
Moulna ka Koi bharosa nhi ye ratko kuch aor dinko kuch or hota he
@muhammaddanial186
@muhammaddanial186 5 дней назад
رياض بھائی اللہ آپ کو خوش رکھے اور سلامت رکھے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤خان زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@sevenstarthailatary1102
@sevenstarthailatary1102 5 дней назад
❤❤❤❤ Naeem ❤ PIT ❤❤❤❤❤
@MasoodKhan-g2p
@MasoodKhan-g2p 5 дней назад
اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں❤
@rahmanabdul1654
@rahmanabdul1654 5 дней назад
عمران خان ایک ایماندار اور بہادر لیڈر ھے❤ اللہ رب العزت خان کی حفاظت فرمائے آمین❤
@MansoorAzam-g1i
@MansoorAzam-g1i 5 дней назад
او ریاض پا جی اللّٰہ تعالیٰ توانوں اپنی امان وچ رکھے
@shahzadahmed4261
@shahzadahmed4261 5 дней назад
Imran Riaz ❤❤❤❤Khan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@Wanilateefahmad
@Wanilateefahmad 5 дней назад
❤❤❤❤❤ I love imran riyaz khan
@MuhammadImran-c3n
@MuhammadImran-c3n 5 дней назад
❤رلیز عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد❤حاجی عمران ریاض خان زندہ باد پاکستان زندہ باد❤
@ranaaslam543
@ranaaslam543 5 дней назад
ربیع الاول کے با برکت مہینے کے صدقے اللہ پاک عمران ریاض بھائی کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
@shahjaankhan1681
@shahjaankhan1681 5 дней назад
عمران ریاض خان ایک بہترین رپورٹر ہیں❤ Imran khan zindabad ❤❤❤
@sherazhussain9897
@sherazhussain9897 5 дней назад
عمران ریاض خان صاحب الله تبارك تعالي آپ کو سلامت رکھے آمین 🤲
@zahiralimuqrab7829
@zahiralimuqrab7829 5 дней назад
الله تعالى عمران خان کو اور عمران ریاض خان کو اپنے خفظ و امان میں رکھے امین Only Imran Kahn❤❤❤
@azrafurqan8618
@azrafurqan8618 5 дней назад
سلامت رہیں بھائی آپ ❤
@hamzakhan5180
@hamzakhan5180 5 дней назад
وزیراعظم عمران خان ❤
@khurramhyder8073
@khurramhyder8073 5 дней назад
😂😂😂😂 Chup
@utubetrends8125
@utubetrends8125 5 дней назад
سب دوست احباب ایک بار درود شریف پڑھ لیں جزاک اللہ خیرا بھائی 🎉🎉❤❤
@utubetrends8125
@utubetrends8125 5 дней назад
❤️❤️❤️
@majidbashir9689
@majidbashir9689 5 дней назад
رياض بھائی اللہ آپ کو خوش رکھے اور سلامت رکھے خان زندہ باد
@mohmmadyasin-n8f
@mohmmadyasin-n8f 5 дней назад
❤❤امین جزاک اللہ ❤❤
@naseemkamal2305
@naseemkamal2305 5 дней назад
اللہ تعالی بہادر حق گو جرنلسٹ عمران خان کی حفاظت اور مدد فرماۓ آمین سدا سلامت رکھے آمین یا رب العالمین
@mkhalilawan568
@mkhalilawan568 5 дней назад
عمران بھائی اللہ پاک آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔۔
@RafaqatAli-bd8gp
@RafaqatAli-bd8gp 5 дней назад
صحافت کا شہزادہ عمران ریاض خان صاحب زندہ باد اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤
@ambreenbukhari1471
@ambreenbukhari1471 5 дней назад
( پی ٹی آئی والو ) ۔۔۔ اللہ پاک قرآن مجید میں بار بار فرماتا ہے نااُمید نہ ہوں ، کمزور نہ پڑو ، غمگین نہ ہو بیشک اللہ ہرچیز پہ قادر ہے
@shaheenkazmi6306
@shaheenkazmi6306 5 дней назад
Ja dfa ho fek id sherrdil quite garl ateka ambreen bukhari India ki hr modal ki pic k nechy nbi pak ki beadbi krti ho
@UmerKhan-vj3bt
@UmerKhan-vj3bt 5 дней назад
عمران ریاض آپ کی امی جان کو سلام کرتا ہو جس نے آپ جیسے بیٹے کو جنم دیا اللہ اپ کو سلامت رکھے آمین ❤❤❤❤❤
@pkkhan-wo3mf
@pkkhan-wo3mf 5 дней назад
مولنا صآحب نے پاکستان کا حق ادا کردیا ماشاءاللہ
@bushrashahid9741
@bushrashahid9741 5 дней назад
جی نہیں سیاست کی ہے وہ جسٹس اعجاز منصور کا راستہ روکنے والا قانون کی ہمایت کریں گے 😂
@shafirehman698
@shafirehman698 5 дней назад
مولانا فضل الرحمان ایک بےوفا اور ڈالر پہ بکنے والا ایک غلیظ انسان ہے۔ اس کا کوئی بھروسہ نہیں۔
@shayankhan8391
@shayankhan8391 5 дней назад
Ye munafiq hai
@pkkhan-wo3mf
@pkkhan-wo3mf 5 дней назад
@@bushrashahid9741 ایسے کوئی حماقت مولنا انشاللہ نہیں کریگا اگر کی تو خود برباد ہوجائگا
@zawarnazik1214
@zawarnazik1214 5 дней назад
اللّٰہ پاک صدقہ محمد وآل محمد علیہم السلام کا عمران خان ، عمران ریاض خان اور عمران خان کی ٹیم کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
@abbaskhayali5906
@abbaskhayali5906 5 дней назад
Ameen
@muhammadfaisal7345
@muhammadfaisal7345 4 дня назад
Ameen
@ManzoorKhan-vh9zk
@ManzoorKhan-vh9zk 5 дней назад
اللہ تعالٰی آپ کو سلامتی عطا فرمائے اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں
@SUFIBEAT
@SUFIBEAT 5 дней назад
وقت کے یزیدی لشکر کے سامنے کھڑا راہ حق کا اصل صحافی عمران ریاض ذندہ رھے گا ۔ اورسیز پاکستانیوں کا سلام ❤
@ghulamahmad8954
@ghulamahmad8954 5 дней назад
اللّٰہ کریم مولانا موصوف کو اپنے فیصلے پر قائم اور ثابت قدمی نصیب فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ۔
@SalmaMehmood-d3p
@SalmaMehmood-d3p 5 дней назад
عمران ریاض بھائی پاکستان کا خوبصورت نگینہ ہے 🎉🎉🎉
@sajidayub5568
@sajidayub5568 5 дней назад
Hi
@Noobgamer_200
@Noobgamer_200 5 дней назад
عمران ریاض بھائی کو اللہ پاک اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین یارب العالمین 🤲🏻❤️
@naseer2641
@naseer2641 5 дней назад
عمران ریاض بھائی ! آپ نے بڑے منصب پہ فائز چھوٹے شخص کو تو ننگا کر کے رکھ دیا ہے ، آپ نے سچ کہا ، سو فیصد سچ کہا ، بہت ہی خوب میرے بھائی
@RaiyTahir
@RaiyTahir 5 дней назад
مولا کریم آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین❤
@CropReformer
@CropReformer 5 дней назад
اللہ تعالی آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو اپنی خفیہ سے اپنی حفظ وامان میں رکھے
@RockandraostIkfan
@RockandraostIkfan 5 дней назад
❤😊
@javediqbalmirza8386
@javediqbalmirza8386 5 дней назад
اے اللہ اپنے پیارے پیارے اسماءالحسن کے صدقے عمران ریاض خان کی حفاظت فرما۔ آمین ثمہ آمین یا رب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤❤
@rubinasaif7388
@rubinasaif7388 5 дней назад
Bhot zaberdast excellent vlog 👍👍👍👍
@majidbashir9689
@majidbashir9689 5 дней назад
عمران ریاض خان صاحب اپ کی خدمت اور اپ کی جرات کو سلام اپ حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہیں اللہ پاک اپ کی حفاظت کرے اور اپ کو ہمیشہ سلامت رکھے امین ثم امین
@abidchaudhry9896
@abidchaudhry9896 5 дней назад
اللہ تعالٰی آپ کو سلامتی عطا فرمائے عمران ریاض خان صاحب۔آمین
@shezanaveed2993
@shezanaveed2993 5 дней назад
اللّٰہ پاک عمران ریاض خان اور عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثمہ آمین 🤲🤲🤲
@syedyaqeenshah625
@syedyaqeenshah625 4 дня назад
ماشاءاللہ شاباش عمران ریاض صاحب بہترین رپو ٹنگ پر اخراج تحسین پیش کرتے ھے یااللہ مرد حق وسچ کی نشانی بہادر صحافی عمران ریاض کو اپنے حفیظ وامان میں رکھے اللھم أمین
@QayyumAnsari-um1fd
@QayyumAnsari-um1fd 5 дней назад
اللہ پک آپ کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے آمین ثم آمین
@LydfpuMyscup
@LydfpuMyscup 5 дней назад
عمران ریاض خان آپ کی بہادری کو سلام پیش کرتا ہوں ❤❤❤
@NaseemKhan-fo8hw
@NaseemKhan-fo8hw 5 дней назад
Keep it up🎉🎉🎉brother Allah al Haq hy🎉🎉🎉🎉imran khan zindabad🎉🎉
@user-ns7mi7oe5e
@user-ns7mi7oe5e 4 дня назад
باث کرتے جائیں اللہ آپ سب سچے صحافیوں کو اپنی امان میں رکھے؟ آپ سب کی جرات کو سلام ہے۔❤❤❤❤❤❤❤
@UmairAli-me9ps
@UmairAli-me9ps 5 дней назад
عمران بھائی ارشد شریف محروم کے بعد اپ ہی ہیں جس نے ہک اور سچ بولنے کا بیڑا اٹھایا ہے اللہ تعالی اپ کو لمبی عمر عطا فرمائے
@malikeverdigm1586
@malikeverdigm1586 5 дней назад
Matiullah jan .,, asad tor is waqat sub se agy hain .., khan se tamam iktalf ka bawajod uno ny jo sahfiti zarf ka muzarah kiya wo masali hy .., barhal jo dar imran riaz khan ka volg ma nazar ata hy wo un ma nazar nahi ata .., bahar hal Allah bater janta hy kon sacha hy …, situation bahot complex hy …. Asad tor ka tajzia bahot mukhtlaif hy
@fakharzaman8567
@fakharzaman8567 5 дней назад
Ameen suma ameen
@tayabalikhan9492
@tayabalikhan9492 5 дней назад
اللّٰہ تعالیٰ عمران خان اور اسکے ساتھیوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور کامیابی عطا فرمائے آمین اور ظالموں کو عبرت ناک انجام سے دوچار فرمائے آمین 🤲
@ShafiqCh-l1y
@ShafiqCh-l1y 5 дней назад
اپ مرد مجاہد ہیں اللہ اپ کی حفاظت فرمائے
@azizn007
@azizn007 5 дней назад
اللہ پاک آپکو اپنی حفاظت میں رکھے اور فطائیت پاکستان میں شروع ہے اس سے بچائے رکھے آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤
@user-os3iu7zt3f
@user-os3iu7zt3f 5 дней назад
عمران ریاض صاحب خدا کی زات آپ کو سلامت رکھے آمین
@MansoorAli-gb2vm
@MansoorAli-gb2vm 5 дней назад
اللہ کا شکر ہے بیٹا عمران آپ خیریت سے ہیں اور محفوظ بھی ہیں اللہ آپکو سلامت رکھے آمین
@naseemkamal2305
@naseemkamal2305 5 дней назад
آمین یا رب العالمین
@MansoorAli-gb2vm
@MansoorAli-gb2vm 5 дней назад
@@naseemkamal2305 اللہ آپکو خوش رکھے ہمیشہ آمین
@Nadeemahmed-dp4ih
@Nadeemahmed-dp4ih 5 дней назад
وعلیکم السلام زبردست تجزیہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ سب کی حفاظت فرمائے فصتایت جبر لاقانونیت نامنظور فارم 47 والی حکومت نامنظور
@rajatanveer6005
@rajatanveer6005 5 дней назад
مولانا صاحب کی یہ تقریر تاریخی تقریر ہے جسے یاد رکھا جائے گا 'اور مولانا صاحب بہت زیادہ بدل چکے ہیں ان کی باتوں سے لگا اور پہلی بار انکو سنا سننے میں پورا سکون ملا
@SamiullahSheikh-hq4kw
@SamiullahSheikh-hq4kw 5 дней назад
عمران بھائی آپ کا حق اور سچ کا ساتھ نبھانے کا شکریہ سدا سلامت رہیں❤❤❤❤
@Sjjejejejeje
@Sjjejejejeje 5 дней назад
بھائی اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ❤❤❤❤❤🤲🤲🤲🤲🤲
@FaiZan_KhAn63
@FaiZan_KhAn63 5 дней назад
Allah pak apko salamat rakhy ❤❤❤
@rashadmahmood104
@rashadmahmood104 5 дней назад
My brother your are the great ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@sbbaig
@sbbaig 5 дней назад
Summa Aameen
@Ziakhanbaigal
@Ziakhanbaigal 5 дней назад
ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-wKWGoVzvoCQ.htmlsi=2lVtjt9PlopAxav5
@YaqoobAfridi-mf3tz
@YaqoobAfridi-mf3tz 5 дней назад
اللہ پاک سچ اور حق کے ساتھ ہے اللہ پاک کامیاب رکے امین ثمہ امین
@EhsanUllahkhan-tc3ry
@EhsanUllahkhan-tc3ry 4 дня назад
اللّٰہ تعالٰی ہمارے کپتان کو جلد رہائی عطا فرمائے ان فرعونیوں سے زبردست رپورٹنگ عمران ریاض بھائی
@RahimKhan-il6cd
@RahimKhan-il6cd 5 дней назад
عمران بھائی اللہ آپ کو سلامت رکھے آپ کے ویلوگ سے تھوڑا ذھنی سکون ملتا ہے
@hamdanbirdspetstradingllc6861
@hamdanbirdspetstradingllc6861 5 дней назад
Great reporting @imran raiz khan
@Ziakhanbaigal
@Ziakhanbaigal 5 дней назад
ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-wKWGoVzvoCQ.htmlsi=2lVtjt9PlopAxav5
@abshambirdsswabi
@abshambirdsswabi 5 дней назад
عمران ریاض بھائی اپ ماشاءاللہ پاکستان کے لیے پورا حق ادا کرتے ہیں اپ بہت بڑے مجاد ہے ﷲ اپ کو ہمت اور لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
@sanakajahan8052
@sanakajahan8052 5 дней назад
AMEEN ❤❤❤
@fatimasaeed3312
@fatimasaeed3312 5 дней назад
دل ۔ دل عمران ریاض جان ۔ جان عمران خان ایسا صحافی اور ایسا لیڈر ان کے سوا جانا کہاں چلتی رہے یہ دوستی چلتا رہے یہ کارواں ۔آمین 🤲🌹💚۔
@Ziakhanbaigal
@Ziakhanbaigal 5 дней назад
ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-wKWGoVzvoCQ.htmlsi=2lVtjt9PlopAxav5
@aneelRmd
@aneelRmd 4 дня назад
Teetar hun sukkh gya ...😅😊😂
@lizamckanze9962
@lizamckanze9962 5 дней назад
اسلام وعلیکم اللہ تعالیٰ آپ کو آسانیاں عطا فرمائیں اور سلامت رکھیں.... آمین ثم آمین خوش رہیں آپ سب ہمیشہ آمین ثم آمین
@ghulamhydersoomro5469
@ghulamhydersoomro5469 5 дней назад
عمران ریاض زندہ باد، الله پاک آپ کو سلامت رکھے آمین❤
@Ziakhanbaigal
@Ziakhanbaigal 5 дней назад
ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-wKWGoVzvoCQ.htmlsi=2lVtjt9PlopAxav5
@ShafiqCh-l1y
@ShafiqCh-l1y 5 дней назад
ریاض بھائی اللہ اپ کی حفاظت فرمائے
@ghulamsarwar1818
@ghulamsarwar1818 5 дней назад
صحافیوں میں ارشد شریف شہید کے بعد آپ میرے پسندیدہ صحافی ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
@shehrozhassan638
@shehrozhassan638 4 дня назад
جی وعلیکم اسلام عمران بھائی❤❤
@abbasmalik5419
@abbasmalik5419 5 дней назад
عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر لاکھوں درود و سلام
@AamirSohail-jn7uj
@AamirSohail-jn7uj 5 дней назад
عمران ریاض آپ بھی عمران خان اور عوام کے پکے اور سچے صحافی ہیں ۔ آپ نے عوام کے لئیے ہر طرح کی انفارمیشن دینا اس وقت ایک دلیر بندہ ہی رپورٹنگ کر سکتا ہے
@Ziakhanbaigal
@Ziakhanbaigal 5 дней назад
ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-wKWGoVzvoCQ.htmlsi=mgJcTg5KaYw5fnnE
@ambreenbukhari1471
@ambreenbukhari1471 5 дней назад
جو بھی پی ٹی آئی کا سچا فالوور ہے اور سپورٹر ہے وہ اس بہن کو لائکس اور sbs ضرور دیگا اور دعائیں بلکل مفت 🤲🤲🤲
@Ziakhanbaigal
@Ziakhanbaigal 5 дней назад
ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-wKWGoVzvoCQ.htmlsi=2lVtjt9PlopAxav5
@Ziakhanbaigal
@Ziakhanbaigal 5 дней назад
Subscribe please
@MasoodMalik-di4cq
@MasoodMalik-di4cq 4 дня назад
👍👍👍✅✅✅ Zabardast MashaAllah 🙏♥️♥️♥️🌹🌹🌹
@iqbalkhan8498
@iqbalkhan8498 5 дней назад
❤❤❤❤❤❤ماشاءاللہ
@faisalnadeem8049
@faisalnadeem8049 5 дней назад
اللہ تعالی عمران خان کی حفاظت فرمائے اور سب محب وطن پاکستانیوں کی بھی عقل والوں کے لیے بہت سی نشانیاں ہیں
@amanullahkhan8520
@amanullahkhan8520 5 дней назад
عمران خان کے چاہنے والے عمران خان کے لئے لائک 👍کے ذریعے ووٹ کرتے جائیں تاکہ مخالفین کو پتہ چل جائے
@farhatabbas3774
@farhatabbas3774 5 дней назад
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@hammadkhan7702
@hammadkhan7702 4 дня назад
جیتے رہو عمران بھائی اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اللہ آپ کو سلامت رکھے اور اللہ آپ کو ہمیشہ کی طرح سچ بولتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@tamoor591
@tamoor591 5 дней назад
mashahallha bhai ❤❤❤
@pinkrose8941
@pinkrose8941 5 дней назад
اللہ ہر مظلوم کی ظالموں کے مقابلے میں مدد کرے اور ظالموں کو انکے انجام تک پہنچائے عبرت ناک انجام ۔آمین ثم آمین
@samia.iqbalsamia1332
@samia.iqbalsamia1332 5 дней назад
فضل الرحمان نے دل جیت لیا ہے۔ اللہ تعالی پاکستان کی عوام کی مشکلات آسان فرمائیں۔ آمین
@junaidhashmi26
@junaidhashmi26 5 дней назад
BehAn diesel ko Jeet nazar nh arahe hai waja ye hai, warna diesel palat jata..
@zayankhan7022
@zayankhan7022 5 дней назад
ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤جزاک اللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@ambreenbukhari1471
@ambreenbukhari1471 5 дней назад
وہ لوگ سامنے آئیں جن کو حُضور پاک صلی اللہ علیہ والسلم کا آخری نبی ہونے اور اُن کا اُمتی ہونے کا فخر ہے 🌹🌹
@FayazkhanFayazkhan-gh8nr
@FayazkhanFayazkhan-gh8nr 5 дней назад
HM hi
@smrisheikhriaz4712
@smrisheikhriaz4712 5 дней назад
الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ بلکہ پوری دنیا کی بقاء نبی کریم صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم کے اسوہ حسنہ اور آپ کے بتائے ہوئے راستے میں ہے۔
@d.kgamingchannel6685
@d.kgamingchannel6685 5 дней назад
@shaheenkazmi6306
@shaheenkazmi6306 5 дней назад
Fek id sherrdil quite garl ateka ambreen bukhari India ki hr modal ki pic k nechy ye hi likhti ho beadbi krti ho
@umerhayat9791
@umerhayat9791 5 дней назад
عمران ریاض بھائی اللہ آپ کو سلام رکھے❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@FahadAfridi-uv2mg
@FahadAfridi-uv2mg 5 дней назад
ماشاءاللہ عمران ریاض خان حق اور سچ بولنے پر ہم آپ کو سیلوٹ کرتے ہیں زندہ باد عمران ریاض خان اللہ تعالیٰ اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین 🤲❤️
@waqarahmad1958
@waqarahmad1958 4 дня назад
عمران ریاض صاحب آپ بھی ھومیو پیتھک ڈاکٹر بنتے جا رھے ھو۔۔ پپلز پارٹی کے متعلق اتنا ہلکا تجزیہ ۔۔
@user-dd7dd1sn4z
@user-dd7dd1sn4z 5 дней назад
الله تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے صحافی ہوں تو آپ جیسے باقی ٹاٹ تو بہت ہے عمران ریاض خان زندا باد 🌷🌷
@pkkhan-wo3mf
@pkkhan-wo3mf 5 дней назад
زبردست
@tahirshah781
@tahirshah781 5 дней назад
عمران بھائی کئی دنوں بعد آپکی آواز سنی دل خوش ہوگیا ۔ آپکی وی لاگ بھرپور تیز نیٹ کے بغیر نہیں چلتی اور ھمارے ھاں نیٹ اکثر کمزور ھوتا ھے
@Ziakhanbaigal
@Ziakhanbaigal 5 дней назад
ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-wKWGoVzvoCQ.htmlsi=mgJcTg5KaYw5fnnE
@kahkashanazam7843
@kahkashanazam7843 5 дней назад
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ عمران خان عمران خان عمران خان زندہ باد پائندہ باد آمین
@ambreenbukhari1471
@ambreenbukhari1471 5 дней назад
دُنیا کے سب سے بڑے عظیم لیڈر امام الانبیاء اور عظیم الشان لیڈر صرف مُحمد صلی اللہ علیہ والسلم ہیں ۔۔
@m.pervaizkhan2350
@m.pervaizkhan2350 5 дней назад
یہ ھے بھی حقیقت مولانا صاحب کی ہی مہربانی سے آج پاکستان کی غریب عوام مہنگائ بجلی کے بل ادا کر رھی ھے اب تو مولانا صاحب گواہی بھی دے چکے ھیں
@PervezLala
@PervezLala 5 дней назад
اللہ تعالی اپ کو لمبی زندگی دے اپ پوری قوم کی ترجمان ہو ان شاء اللہ انصاف کا وقت ائے گا❤ دی گریٹ عمران ریاض خان
@ijazbhatti9017
@ijazbhatti9017 5 дней назад
اور اللّه بہترین تدبیر کرنے والا ہے
@majidbashir9689
@majidbashir9689 5 дней назад
بھائی اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
@muhammadraza9667
@muhammadraza9667 5 дней назад
اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اس کاوش پہ جو لوگوں کو حق کو واضح کرنے کی کر رہے ہیں اور امر باالمعروف و نہی عن المنکر کر رہے ہیں ۔آمین
@user-hj8cm9oc7v
@user-hj8cm9oc7v 5 дней назад
سر اپ کے جذبے کو سلام❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@najeebkhan1153
@najeebkhan1153 5 дней назад
IMRAN RAIZ VERY GOOD BRO GOD BLESS YOU 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@ItxLadla-v2y
@ItxLadla-v2y 5 дней назад
آپ صحیح کہہ رہے ہیں عمران بھائی 😊 حکومت کے خلاف قانونا بولنے کے گھر چلانا مشکل ہے ۔سلامت رہے ❤❤❤
@lifequotes369
@lifequotes369 5 дней назад
ماشاءاللہ ، ماشاءاللہ کیا بات ہے ایک ہی سانس میں تیروں کی بارش کر دی 👍 اللہ آپ کو حاسدوں کے حسد سے محفوظ رکھے صحت اور عافیت والی لمبی زندگی دے My most favourite person in this world charming man ❤️❤️
@YameenKhanGermany
@YameenKhanGermany 5 дней назад
عمران ریاض خان آپ میرے لیے چھوٹے بھائی کی طرح ھیں آپ کے لیے میرے دل میں بہت عزت ھے آپ دلیر انسان ھیں اللہ پاک آپ کی حفاظت کرے ❤
@4UJuttgaming
@4UJuttgaming 4 дня назад
❤​@@YameenKhanGermany
@Noobgamer_200
@Noobgamer_200 5 дней назад
❤❤❤❤❤ عمران خان ذندہ باد ❤❤❤❤❤
@bahrainbahrain2606
@bahrainbahrain2606 5 дней назад
انشاءاللہ جیت خان صاحب کی ہویگی اور سرخرور ہونگے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@ShakeelKhan-yv8su
@ShakeelKhan-yv8su 5 дней назад
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤عمران ریاض اللہ جل جلا لہ آپ کو ان ظالموں جابروں اور شیطانوں کی شر اور فساد سے محفوظ رکھے۔
@mehkashdilawar8757
@mehkashdilawar8757 5 дней назад
Walaikum Aslam ❤
@khalidajutt4119
@khalidajutt4119 5 дней назад
اللہ پاک کا شکر ہے آپ ٹھیک اور آزاد ہیں عمران ریاض صاحب، کیونکہ آج خبر سنی آپ پر پھر کیس ہو گئے ہیں پتا نہیں کون کون سی ایف آئی آر کٹ گئ ہیں، اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اپنی امان میں رکھے آمین یا رب العالمین ❤
@iqbalmohammed4643
@iqbalmohammed4643 5 дней назад
❤❤Masha Allah ❤️ ❤️ Masha Allah ❤️ ❤️ Imran Riazkhan ❤️ ❤️ zindabad ❤❤zindabad ❤❤
@ArifBangash-bj9dt
@ArifBangash-bj9dt 5 дней назад
عمران ریاض بھائی آپکی وی لاگ دیکھ کے بغیر خبریں ادھوری رہتی ہے الله آپکو لمبی زندگی دے صحت کے ساتھ تاکہ اپ اسطرح کا جہاد جاری رکھ سکے امین
@muhammadjahangir156
@muhammadjahangir156 5 дней назад
زبردست عمران ریاض خان صاحب
@ansarmehmood5875
@ansarmehmood5875 5 дней назад
عمران ریاض زندہ باد، نڈر صحافی جاندار تجزیہ، آپ کی ہمت کو دوسو توپوں کی سلامی،،،، ﷲ پاک آپ کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین🙏🙏🙏🙏 یا رب العالمین
@MudasirKhan-bi2dk
@MudasirKhan-bi2dk 4 дня назад
عمران خان زندباد عمران ریاض خان زندباد ھمیشہ خوشں رھو ❤❤❤
Далее
Merab vs Sean underway!! 🚨 #ufc306
00:23
Просмотров 1,3 млн
СМЕЛОЕ РЕШЕНИЕ #shorts
00:14
Просмотров 17 тыс.
Merab vs Sean underway!! 🚨 #ufc306
00:23
Просмотров 1,3 млн