مزمل بھائی میں ھمیشہ آپ کا پروگرام بڑے شوق اور توجہ سے سنتا ھوں اور آپ اس بات سے مکمل اتفاق کرتا ھوں کہ جسنے بھی پاکستان کا برا سوچا اللہ تعالیٰ نے ان کو عبرت کا نشان بنا دیا
❤❤❤الله رب العزت محترمہ اقراء ریاض صاحبہ کو مکمل صحت یابی اور خوشیاں عطاء فرمائے🩷 آمین ثم آمین یا الرحم الراحمین🩷🩷✊✊🩷👍🩷🩷🩷🩷🩷IQRA RIYAZ SAHEBA IS EMERGING AS A DEDICATED❤HARD WORKING❤&❤PROFESSIONAL JOURNALIST❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🩷🩷🩷🩷
کیا خوبصورت بات کی آرمی چیف نے اور اتنی ہی خوبصورتی سے مزمل صاحب آپ نے کھول کر بیان کیا کہ جس جس نے بھی پاکستان کا برا چاھا آج وہ کہاں ہیں...اللہ ایسے تمام کرداروں کو غرق کرے ...آمین.
Assalam o alikum mohtaram muzamil bhai I like and route indepth analysis and exerpts today offer sympathy to beti iqra pray for her rapid recovery from this ankle injury my prayers and best wishes for her
پاکستان پائندہ باد پاک فوج زندہ باد, سپاہ سالار پاکستان جنرل عاصم منیر صاحب تیری جرآت اور بہادری کو سلام جو ایک ہی وقت میں دشمنان پاکستان کے مختلف ملکوں کی ایجنسیوں سے اکیلے مقابلہ کرتے نظر آرہے ہیں اللہ تعالی اس ملک پاکستان سمیت افواج پاکستان بلخصوص سپاہ سالار پاکستان جناب جنرل عاصم منیر صاحب کی حفاظت فرماۓ, آمین
جو جو ملک دشمنی میں حدود سےپار کر گۓ تھے, سب اپنے اپنے انجام کو پہنچ چکے ہیں, اس ملک نے ان شاءاللہ قائم و دائم رہنا ہے جواس ملک کا برا سوچتا ہے وہ نشان عبرت بن چکے ہیں اور آئیندہ بھی ایسا ہی ہو گا,
اے ہر ایک کی جائے پناہ اے بے ٹھکانوں کی قرارگاہ اے ہر ایک کے نگہبان اے بوڑھوں پر رحم کرنے والے ہم سب پر رحم فرما، اے ننھوں کو روزی دینے والے اے ٹوٹی ہڈیوں کو جوڑنے والے اے ہر قیدی کو رہائی دینے والے ہمیں گناہوں کی قید سے آزاد کر دے، اے بے چارے مفلس کو غنی بنانے والے ہمیں اپنے سوا سے مستغنی کر دے، اے خائف پناہ گزین کی جائے قرار اے تدبیر و تقدیر کے مالک ہماری تقدیر بہتر کر دے، اے وہ جس کیلئے ہر مشکل کام آسان اور ہلکا ہے اے وہ جو تفسیر کا محتاج نہیں اے وہ جو ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے اپنی قدرت سے ہمارے دشمن زیر کر دے، اے وہ جو ہر چیز سے واقف ہے اور دیکھتا ہے ہمیں اپنی رعایت میں رکھ، اے ہواؤں کو چلانے والے اے صبح کی پو پھٹانے والے اے روحوں کو بھیجنے والے اے عطا و سخاوت والے ہم پر اپنی عطاءات کی برساتیں کر دے، اے ساری کنجیوں کے مالک اے ہر آواز سننے وا لے اے ہر گزرے ہوئے سے پہلے اے ہر نفس کو اسکی موت کے بعد زندہ کرنے والے اے سختیوں میں پناہ گاہ ہمیں اپنی پناہ میں لے لے، اے سفر میں محافظ اے تنہائی کے ہم دم ہمارا ہمنشین بن جا، اے نعمتوں کے مالک اے سب کے سہارے ہمارا سہارا بن جا، اے وہ مسند جسکا کوئی مسند نہیں ہمارا مسند بن جا، اے ہر ایک کی امان اے ہر ایک کی پشت پناہ ہماری پشت پناہ بن جا، اے ہر ایک کی فریادرس ہماری فریاد سن لے، اے ہر ایک کا مضبوط ترین سہارا ہمیں اپنے سہارے تلے لے لے، اے ہمارے حقیقی معبود اے خانہ کعبہ کے پروردگار اے مہربان ہماری تمام عبادات قبول فرما ،،، آمین ح