الحمد اللہ دل کو سکون مل گیا دل کو قرار آیا ❣️🫀 دیدار مرشد 🥰 Imran Khan 😘🇧🇫✌جب لیڈر میدان چھوڑ کر بھاگنے والا نہ ہو تو قوم ایسے ساتھ کھڑی ہوتی ہے 🇧🇫❤️✌️
Pakistan Nalaik khan chursi chawal baghairat zaani budhay kay baghair bhee bohout acha chul raha aur chulta rahay ga lnsha Allah. Petrol sasta ho raha hay Aata susta ho raha hay Stock exchange record pay record banaa raha hay .IMF dollars hi dollars dey raha hay . Saudi Arabia 10 billion dollars invest kernay ja rsha hay . Yah sub Nalaik khan chursi chawal baghairat zaani budhay kay baghair ho raha hay . Aur kia chaahtay ho baghairat youthio .
خان صاحب ہمارے دلوں میں بستے ہیں عمران صاحب ، پاکستانی تاریخ میں کبھی ایسا لیڈر نا آیا ہے نا آئے گا جس سے عوام اس حد تک والہانہ محبت کریں یہ صرف ایک ہی ببر شیر ہے ، اللّٰہ تعالیٰ انہیں سلامتی عطا فرمائیں
خدا کی قسم عمران خان کو دیکھ کر آنکھوں میں آنسو بھر آئے تھے عمران خان پوری پاکستانی قوم کے دلوں میں رہتا ہے دلوں سے کسی کا باپ بھی نہیں نکال سکتا ہے یہ بات جتنی جلدی سمجھ لیں یہ سب کے لیے بہتر ہوگا ❤
ASAGHFIRUALLAH Bhai hum bhi Imran Khan ko pasand kartay hein lekin Allah K sath Kisi ko shareek Nahi kartay Toba Karo Bhai shirkia ilfaz tumhein Allah K ghazab se dochar na Kar de
ماشاءاللہ عمران خان کی ایک تصویر کو دیکھ کر یقین مانیں بہت خوشی ہوئی ہے عمران خان عوام کے دلوں میں بستے ہیں عمران خان ایک حقیقت ہے ہمارے نظام دین کو تسلیم کرنا چاہیے عمران خان 22 کروڑ عوام کا واحد لیڈر ہے جو اس ملک کو اگے لے کر عوام کو اور اس ملک کو اگے لے کر جا سکتے ہیں
عمران خان ایک قومی لیڈر ہے ، ہم آزاد کشمیر کے رہنے والے بھی عمران خان کو اپنا لیڈر مانتے ہیں، وہی ایک لیڈر ہے جو پورے پاکستان کو آپس میں جوڑ سکتا ہے ۔۔۔۔۔❤❤
ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ مرشد عمران خان ھماری جان بھی آپ پر قربان ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤اللہ پاک وزیراعظم پاکستان مرشد عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
Mashaallah 💖 Mashaallah 🌹 Allah pak mery piary Bahadur Leader Imran Khan ko apny hafazat m rakhy Slamtei Ky Sath ♥️💚 àur Jald Zalimu sy Nijad dilay Aameen 🤲🤲🤲💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖🤗🤗🤗🤗🤗